الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شام لہو لہو
محمد عاطف بیگ
’مرگ بر امریکہ‘ کے نعرے لگاکر اور دور سے اسرائیل کو موت کے ڈراوے دے کر مسلم دنیا کو متاثر کرنے والے رافضی چہرے کو اللہ تعالیٰ نے پہلے عراق میں بے نقاب کیا، جہاں امریکی اقتدار کا پایہ رافضہ کے اپنے ہاتھوں مضبوط ہوا۔۔۔ اور اب یہ چہرہ شام میں بے نقاب ہو رہا ہے۔...
لبنان تا خلیج ِعدن ایرانی عزائم
جمع و ترتیب : محمد زکریا خان
یمن میں زیدی شیعہ کا وجود ایک تاریخی حقیقت ہے ۔یمن کے سربراہ ایک طویل عرصے تک ’امام‘ بھی کہلاتے رہے ہیں۔ لیکن یمن کی طویل تاریخ متشدد شیعہ اثنا عشریہ سے خالی رہی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ چند ہی سالوں میں وہاں معتدل شیعہ تارک مذہب...
گزشتہ روز انسانیت کو شرمسار کردینے والی خبرنے ماضی کے واقعات کو پھر تازہ کردیا ہے۔وسطی ہندوستان میںواقع چھتیس گڑھ کے بیجا پورمیں کمسن بچی کے بلی چڑھائے جانے کے واقعے نے مالدیپ جزائر میں لڑکیوںکے بلی چڑھائے جانے کے سانحے کو دوہراتے ہوئے اچھی کھیتی کیلئے 7سال لڑکی کوقربان کرکے اس کا جگر نکال لیا...
پیارے مفتی صاحب۔(سونھڑا نھیں لکھا)۔
دخل اندازی پر انتھائی معذرت کے ساتہ،
اردو ایک کثیر الجھت زبانوں کا مرکب ھے ،یہ تو آپ مانتے ھوں گئے،(دلیل نہ مانگنا میرے بھائی)
جن میں فارسی۔ترکی،عربی اور ھندی وغیرہ شامل ھیں۔
جہاں تک لفظ انشاء اور ان شاء کا تعلق ھے،اس بارے آپ مجہ سے بھتر جانتے ھیں...
اب فیصلہ آپ خود کریں ۔ مجھے امید ہے کہ آپ غیر جانب دار ہو کر انصاف کریں گے۔
سعید کویت
متلاشیِ حق صاحب۔
اللہ کریم آپ کو حق کی تلاش میں مدد فرمائے۔
ارو پھر حق پر ھم سب کو قائیم دائم رکھے۔
آمین۔
اسلام علیکم۔
آج تقریبا ایک گھنٹے سے تازہ ترین پوسٹس کا بٹن دبانے پر لکھا آجاتا ھے کہ کم از کم ١٥ سیکنڈ کے وقفے کے بعد یہ آپشن استعمال کریں،
١٥سیکنڈ کیا ایک گھنٹے کے بعد یھی لکھا آتا ھے۔
برائے مہربانی اس کا سدِ باب کریں۔
شکریہ۔
جناب المکرم الاخ۔مفتی صاحب،
السلام علیکم،
کیا ھی اچھا ھو کہ آپ محترمہ ھاشمی صاحبہ کے فرمودات ان کی کتابوں سے یھاں چسپاں کریں،تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ھو سکیں،امید واثق ھے کہ آپ اس پر غور فرمائیں گے ،شکراَ۔
اسلام علیکم۔
بہت دنوں سے آپ حضرات کے علمی اور ذاتی لگاو کے منتقل کردہ مضامین یھاں اس دھاگے میں دیکھنے کو ملے۔آپ حضرات کے علمی معیار اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ھوئے دخل اندازی پر معذرت کے ساتہ عرض ۔
یہ سب میرے اللہ کی عطا ھے۔ جسے چاھے ،جتنا چاھے نواز دے،سو اس کی عطا پر شکر گزار ھونا...