الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ اسماعیل اسد رحمہ اللہ پر ایک مضمون جناب عبدالمالک مجاھد دارالاسلام نے ہفت روزہ اھلِحدیث کے شمارہ ٣٠ دسمبرتا ٥ جنوری ٢٠١٢ میں تحریر کیا ھے۔دلچسپی رکھنے والے وھاں سے پڑھ سکتے ھیں۔
غالباََ سب نے اپنا اپنا تجربہ اور مشاھدہ بیان کیا ھے۔ھا ھا ھا (صرف مسکرانا ھے)
مذید آرا کا انتظار رھے گا۔
فورم کے تمام ممبران اس میں حسبِ توفیق حصہ ڈالیں۔
اللہ آپ کے رزق میں اضافہ کرے۔
سب کے حقوق با احسن پورے کر سکیں۔
مجلہ الاعتصام شمارہ ١تا ٦ جنوری ٢٠١٢ میں جناب عبدالحنان جانباز نے حافظ اسماعیل اسد حافظ آبادی رحمہ اللہ کے متعلق مضمون قلمبند
کیا ھے۔میں کوشش کے باوجود اس کو وھاں سے نقل اور چسپاں نھیں کر سکا۔ جو حضرات اس کو پڑھنا چاھیں وہ وھاں سے استفادہ کر
سکتے ھیں،
قابلِ احترام مفتی صاحب۔
السلام و علیکم۔
میرے اظھار کا مقصد آپکے جذباتِ صادقہ کو ٹھیس پنچہانا ھر گز نہ تھا نہ ھے ۔
میرا موقف اب بھی یھی ھے کہ محترمہ کے کام کو اجاگر کیا جائے۔
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس سے آگاھی ھو اور زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں۔
اس کی بہترین کاوش محتلف...
محترم مفتی صاحب و دیگر جملہ وابستگان۔
السلام و علیکم۔
ایک دفعہ پھر دخل اندازی پر معذرت۔
آپ سے پہلے بھی یھی التماس کی تھی کہ آپ محترمہ ،ممدوحہ ھاشمی صاحبہ کے ارشاداتِ عالیہ اور ان کی کتب سے اقتباسات فورم پر شراکت کریں،مگر ااااصد افسوس کہ آپ نے صرف اور صرف انکی تعریف لکھنے پر ھی اکتفا کیا اور...
تالیف:عبد الرحیم السلمی
اردو استفادہ: محمد زکریا خان
موجودہ زمانے میں مسلمانوں کا اہل کتاب سے تعامل بڑھ گیا ہے۔ ہم ان کی طرف سے فکری یلغار کا بھی شکار ہیں۔ ان وجوہات کی بنیاد پر اہل کتاب سے مکالمہ کے لیے اصول مرتب ہونا ایک نہایت سنجیدہ اور گہرائی سے مرتب کیا جانے والا مسئلہ بن جاتا ہے۔...
عقیدۃ’’ الولاء والبراء‘‘ کی پامالی
وائے ناکامی، متاعِ کارواں جاتا رہا!
فضیلت مآب ابو اسحاق الحوینی
شیخ ابو اسحاق الحوینی مصر کے ایک بڑے عالم، مفتی اور محدث ہیں۔ محدثِ عصر شیخ ناصر الدین البانیؒ کے خاص شاگردوں میں آتے ہیں۔ چوٹی کے عرب خطیبوں میں شمار ہوتے ہیں۔ زیر نظر عبارت ان کے ایک...
جناب راشد حنفی صاحب۔
کیا مجوزہ مدفون علماء کے بعد بھی کوئی حنفی دیوبندی عالم کو وہاں دفن کا شرف حاصل ہے۔یا یہ سلسلہ اب رک گیا ھے۔
کیا یہ شرف صرف حنفی دیوبندیوں کو حاصل ھے یا پھر کوئی حنفی بریلوی بھی شرف یاب ھوا ھے۔تاریخ کا ایک طالب علم ھونے کی حثیت سے پوچھنا چاھتا ھوں کہ سب سے پہلا دیوبندی...
محترم منیر صاحب،
گرفت کرنے میں جلدبازی نہ کریں جناب۔
ہے مشقِ سخن جاری اور چکی کی مشقت بھی
عجب طرفِ تماشہ ہے حسرت کی طبیعت بھی۔
جنابِ من،
دامن نچوڑیں تو فرشتے وضو کریں۔