الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی اگر آپ کو تھریڈ کا عنوان معلوم ہے تو پھر اس عنوان کے ذیل میں بیان بات کا ہی آپ کو جواب دینا چاہیے تھا نہ کہ کوئی اور بات بیچ میں لاتے۔ آسانی کےلیے دوبارہ پیش کیے دیتا ہوں
دیکھا سہج بھائی کیا بات کی گئی تھی؟ اس لیے گزارش ہے کہ بجائے اس کے ہم رفع الیدین کس درجہ کی سنت ہے پر بات کریں...
جی جی محترم بھائی آپ نے وجوہات ہی پوچھی ہیں، ذرا اپنی پوسٹ پر ایک بار دوبارہ نظر کرلیں
آپ کی پوسٹ تو اس بات کی گواہی دے رہی ہے کہ
1۔ مبشر ربانی صاحب حفظہ اللہ جماعت کو چھوڑ چکے ہیں۔آپ تائیں یہ خبر پختہ تھی
2۔ چھوڑ جانے کی وجوہات آپ کے علم میں بھی تھی تبھی تو آپ نے اس انداز سے بات پوچھی ہے...
لگتا ہے سہج بھائی نے نہ تھریڈ کا عنوان پڑھا اور نہ اس عنوان کے تحت بیان بات کو غور سے پڑھا۔ اب امید واثق سے یہ بات کہی جاتی ہے کہ پوسٹ کو بغور پڑھ کر جواب لکھیں گے۔ ان شاء اللہ
مرکز القادسیہ چوبرجی چوک لاہور میں کچھ دوستوں کےساتھ شیخ حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی، شیخ صاحب مرکز کی مسجد کے ساتھ والی لائبریری میں تھے، اور ہم نے اکھٹے کھانا بھی کھایا ہے۔ اگر شیخ صاحب جماعت الدعوۃ کو چھوڑ چکے تھے تو پھر وہاں کیا کررہے تھے ؟
اس خبر کی تصدیق کےلیے آپ کچھ پیش کریں گے سہج بھائی...
بسااوقات کسی موضوع پر اختلاف ہوجانے کی صورت میں مخالف کے سوال وجواب ہی کی صورت میں اول فریق جواب پا لینے کے ساتھ اطمینان بھی حاصل کرلیتا ہوتا ہے۔
گفتگو ادب کے دائرہ میں رہ کر کرنا شخصیت کو رعب دار بنانے کے ساتھ دوسرے پہ اپنی شخصیت کی حیثیت بھی واضح کرتا ہے۔
میں نے پہلے بھی کہا اور اب بھی...
پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ بلا دلیل اور بغیر دلیل میں کیا فرق ہے ؟
دوسری بات آپ اگر کسی کی بات مانتے ہیں مثلا ً ماں باپ کی ہی تو مع دلیل یا بلا دلیل ؟
اگر مع دلیل مانتے ہیں تو بقول آپ کے غیر مقلد اور اگر بلا دلیل مانتے ہیں تو بقول آپ کے مقلد
اب آپ بتائیں کہ مقلد ابی حنیفہ کہلوانے کے آپ لائق...
جس ویڈیو میں مولانا شمشاد سلفی حفظہ اللہ نے یہ الفاظ بولے ہیں کیا ارسلان صاحب کتر بتر والی اور پوری ویڈیو یہاں شیئر کرسکتے ہیں ؟ تاکہ حق بات سامنے آجائے
بہت مزاحیہ جملہ ہے آپ کا۔
محترم جناب گزارش ہے کہ باذوق بھائی کی پیش کردہ عبارت کو ذرا غور سے پڑھیں۔ جس میں یہ الفاظ ’’ نص نہیں ‘‘ سے آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ حدیث کے مقابلے میں امام کے قول کو ترجیح دی جارہی ہے ؟ ذرا ہمیں بھی سمجھادیں
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شاکر بھائی جان
ہر وہ آدمی جو مذہبی تعصب سے پاک اس بحث کو پڑھے گا۔ ان شاء اللہ حق کو پا لے گا۔
فریق مخالف کی جانب بجائے دلائل کے احتمالات کا ایسا دریا تھا کہ مزید اگر بحث ہوتی بھی تو اس دریا میں طغیانی آنے کا بھی اندیشہ تھا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
یعنی اس کا مطلب ہے کہ میرے نبی کریمﷺ پر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ اس وقت میں آپﷺ سے فعل کا صدور امت کےلیے ناقابل عمل ٹھہرتا ہے۔نعوذباللہ
آخر یہ کیسا نبی تھا؟ (نعوذباللہ) کہ ایک وقت تک اسی نبی(ﷺ) کے افعال واقوال امت کے لیے حجت ہوتے تھے۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ اسی...
محترم ماں کی دعا صاحب
تقلید سے شیخ کی مراد کونسی تقلید تھی ؟ جس کو آپ لوگ عوام میں پھیلاتے ہیں یا جس تقلید پر فریقین میں اختلاف جاری ہے؟ ذرا پلیز اس کی وضاحت پیش فرمادیں۔ اور پھر ساتھ یہ بھی فرمادیں کہ اہل حدیث جس تقلید کو حرام کہتے ہیں کیا شیخ صاحب اس کو بھی نرم انداز سے لیتے ہیں۔؟ ذرا اس بارے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
گمان غالب ہے کہ آپ نے احناف کا جو عقیدہ منسوخیت کا پیش کیا تھا اس پر بھی آپ نے تحقیق کی ہو گی۔ ہماری گزارش ہے کہ وہ تحقیق یہاں بھی پیش کریں۔ جو دلیل صحیح صریح پر مبنی ہو۔ کیونکہ آپ کا منسوخیت کا دعویٰ پیش کرنا ہی یہ واضح کرتا ہے کہ آپ اس بارے اچھی معلومات رکھتے تھے۔...
محترم الیاسی صاحب
جس پوسٹ کا جواب مانگا گیا تھا وہ دوبارہ پیش ہے۔
اس پوسٹ کوغور سے پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں کتنی باتوں کاجواب مطلوب ہے۔ لگتا ہے آپ کو نہ پہلے نظر آیا تھا اور نہ اب نظر آئے گا اس لیے نمبروائز تمام باتوں کو پیش کیا جاتا ہے
امید ہے کہ اب بات سمجھنے میں آسانی رہے گی۔ اور یہی...
محترم بھائی یہاں جو تاثر مطلق تقلید کا آپ اپنے الفاظ تائیں پیش فرمارہے ہیں۔ اسی کےلیے ہم کہتے ہیں کہ یہ تقلید ہے ہی نہیں بلکہ اتباع ہے۔ اور لفظ تقلید خود ایک مبغوض تاثر پیدا کرتا ہے اس لیے ہم اس لفظ کے استعمال سے بھی روکتے ہیں۔
اور آپ لوگ ’’ فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون ‘‘ کو پیش کرکے...
وعلیکم السلام بھائی
میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس رفع کو پہلے آپ تسلیم کرچکے ہیں اور پھر منسوخ کہہ کر اس کو چھوڑ چکے ہیں اسی منسوخیت پر آپ دلیل پیش کرنے میں کوئی دیر نہیں لگائیں گے اور وہ بھی اونلی ہماری اصلاح کےلیے۔ تاکہ اگر اس رفع الیدین کی منسوخیت نازل ہوچکی ہے اور ہمیں اس کا علم نہیں تو آپ کے...