• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جس تقلید کے خلاف ہم ہیں اور جس تقلید کو ہم قرآن وسنت کے خلاف کہتے ہیں۔ اسی تقلید کو جب ہم غلط کہیں تو آپ اس کو دھوکہ کا نام دیتے ہیں۔؟ کہیں کہیں آپ خود تسلیم بھی کرتے ہیں کہ حق کسی اور طرف ہے لیکن ہم مقلد ہیں اس لیے ہم تقلید سے باہر نہیں جائیں گے۔ جیسا کہ محمود الحسن دیوبندی فرماتے ہیں: اگر آپ...
  2. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    جزاک اللہ راجا بھائی اسی بات کی تبلیغ ہم بھی سہج بھائی کو کئی بار کر چکے ہیں۔ پتہ نہیں جان بوجھ کر اس بات کو سمجھ نہیں کررہے۔ یا کوئی کھیل کھیل رہے ہیں ۔
  3. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    حدیث کی ہی رو سے دونوں سنتوں میں فرق آپ کو دکھلا دیا گیا تھا۔ فجر کی سنتوں کی احادیث اور عصر کی سنتوں کی احادیث سامنے رکھ کر تھوڑا سا سوچیں میرے بھائی۔ امید ہے کہ سمجھ آ ہی جائے گی۔ ان شاء اللہ پہلی بات آپ کا یہ الزام ہے کہ ہم رفع الیدین کو فجر کی سنتوں سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔اس الزام کا ثبوت...
  4. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    محترم بھائی اگر عدم تقلید ہی فتنے کا جڑ ہے تو پھر تقلیدی پٹے کو گلے میں ڈالنے والے ایک دوسرے پر کافر کافر کی صدائیں کیوں بلند کرتے رہتے ہیں؟ آپ اگر حنفی مذہب کی تقلید کرتے ہیں تو پھر اسی مذہب میں اختلاف کیوں ؟ اسی مذہب کے بڑے بڑے مجتہدین نے آپس میں بہت اختلاف کیا کیوں اور کس وجہ سے اینڈ کس...
  5. گڈمسلم

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کتاب وسنت کے علاوہ ماخذ شریعت کیا ہیں ؟ کہاں کہاں ان کی ضرورت پڑتی ہے اور کیوں پڑتی ہے ؟ اور کون لوگ ہیں جو ان ماخذ شریعت سے استفادہ کا حق رکھتے ہیں۔ یہ سب باتیں خارج از موضوع ہیں۔اگر ان پر بات کرنا چاہتے ہیں تو الگ تھریڈ قائم کرلیں۔ کیا آپ لوگوں کا منسوخیت کا دعویٰ...
  6. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    ذرا وہ مناسبت ہی یہاں پیش فرمادیں۔ آپ کی باتوں سے تو یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ بھی فجر اور عصر کی سنتوں کے قائل ہیں۔ اگر قائل نہیں تو کیوں اور کس دلیل پر ؟ اور اگر قائل ہیں تو پھر اس پر دلیل ذکر کریں۔کہ اس دلیل کی رو سے میں ان دونوں سنتوں کا قائل ہوں۔اور پھر ساتھ یہ بھی ذکر کرنا کہ فجر کی سنتوں...
  7. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    سب سے پہلے تو آپ کو کئی بار کہا گیا ہے کہ یہ تھریڈ جس موضوع پہ ہے اسی پر ہی بات کریں۔ تھریڈ کن باتوں پر ہے۔ ذرا دیکھ لیں آپ نے ایک سوال کیا تھا کہ اس کا جواب آپ کو مل چکا ہے۔ یہ اوپن فورم ہے یہاں کوئی بھی آکر بات کر سکتا ہے۔ اور پھر آپ کا یہ کہنا کہ میری بات موضوع کے مطابق ہی ہے۔ بہت بڑا...
  8. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    مروجہ تقلید ہی فتنے کا جڑ ہے۔ غلط فہمی آپ لوگ تو کہتے ہیں کہ ماہر شریعت (امام) چار تھے۔ اور ان چاروں میں حق مدغم ہے۔ کسی بھی ایک مذہب کی پیروی جنت کا سرٹیفکیٹ دلا سکتی ہے تو پھر یہ حق والے آپس میں کیوں اختلاف کرتے ہیں۔؟ اور پھر جس مذہب کو آپ حق پر سمجھ کر آنکھیں بند کیے چلے جارہے ہیں اسی میں...
  9. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    محترم جناب ابھی تک آپ نے اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا تو جواب دیا ہی نہیں اور بغلیں بجانا بھی شروع کردیا ۔ آپ اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا جواب دیں۔ پھر ان شاء اللہ ٹائم ملتے ہی آپ کی تمام باتوں کا جواب بھی دیا جائے گا۔
  10. گڈمسلم

    ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت بات کہی آپ نے کہ دلیل صرف قرآن وسنت ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ کسی مسئلے میں انہی دو دلائل سے رہنمائی لیتے ہونگے۔ اور ہاں باقی ماخذ شریعت سے رہنمائی لینا بھی نہ بھولیے گا لیکن اس وقت جب ان کی ضرورت پڑے۔ آپ کی اس عبارت میں چار باتیں بیان کی گئی...
  11. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ : لَمْ يَكُنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ- رواه البخاري (1163) ومسلم (724) . قال النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : رَكْعَتَا...
  12. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    عجیب حالت کا شکار ہیں ہمارے بھائی سہج صاحب۔ ایک طرف الزام بھی دے رہے ہیں کہ گڈمسلم صاحب آپ بات کو کسی اور طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ اور دوسری طرف مزے کی بات یہ بھی ہے کہ جو ہمارے صاحب فرما رہے ہیں۔ وہ موضوع سے مناسبت ہی نہیں رکھتی۔ ہمارا یہ کہنا کہ محترم بھائی جس غرض سے تھریڈ پوسٹ کیا گیا ہے۔...
  13. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    بھائی صاحب گزارش یہ کی تھی کہ موضوع کو گھر سے بے گھر نہ کریں۔ اور یہ تھریڈ جس ٹاپک پہ ہے اسی پر لب کشائی کریں۔ باقی جو بات پیش کرنے چلے ہیں یہ بات ابھی کی نہیں بلکہ بہت پرانی ہے۔ اسی بات کے سر کو پکڑ کر آپ نے پہلے بھی بہت لمبی لمبی باتیں کی۔ پھر بیچ میں چھٹی لے کر دوبارہ نئے سرے سے یہ بات پیش...
  14. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    میں نے پڑھا ہے بھائی اور میں نے اشارہ بھی کیا ہے کہ پیش مثال پر سواری کرتے ہوئے بات کو کسی اور جانب لے جانے کے بجائے موضوع کی مناسبت سے بات کریں۔
  15. گڈمسلم

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    عزیز بھائی پہلی بات یہ پوسٹ تھریڈ سے مطابقت رکھتی ہی نہیں ہے کیونکہ ارسلان بھائی نے تو ایک مثال دی ہے۔ اور آپ اسی مثال کو پکڑ کر بحث کو دوسری جانب لے جانا چاہتے ہیں۔ برائے مہربانی اگر اس بات پر بحث کرنا چاہتے بھی ہیں تو الگ تھریڈ میں پیش کریں۔ لیکن یہاں موضوع کی مناسبت سے بات پیش کریں۔ جزاک اللہ...
  16. گڈمسلم

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ میرے عزیز فی الحال آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں۔ امید ہے کہ بہت کچھ سمجھ آجائے گا۔ اتباع اور تقلید میں فرق بھائی جان ہائی لائٹ بات آپ کی بہت مضحکہ خیز ہے۔ بجائے اس کے میں اور آپ اس موضوع پر بات کریں کہ تقلید کیا ہے؟ یا تقلیدکس کو کہتے ہیں۔؟ آپ سے...
  17. گڈمسلم

    احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اتباع اور تقلید میں فرق ہے۔ دونوں ایک چیز کے دو نام نہیں ہیں۔اس فرق کو جاننے کےلیے اسی فورم پر موجود مضامین کا مطالعہ بہتر رہے گا۔ محترم بھائی آپ کا حضورﷺ سمیت تمام اہل اسلام کو مقلد ٹھہرانا بہت بڑی جسارت ہے۔ اللہ رحم فرمائے۔ کیونکہ لفظ تقلید ایک ایسا لفظ ہے جس کا...
  18. گڈمسلم

    مقلدوں کی حالت ِزار اور اُن سے چند گذارشات

    جزاک اللہ خیرا کلیم بھائی
  19. گڈمسلم

    اتباع اور تقلید میں فرق

    وعلیکم السلام جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء لکھا کی جگہ پوسٹ کیا کرلیں۔ شکریہ
  20. گڈمسلم

    کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

    پھرتی کے ساتھ فراری کا بہترین عذر
Top