• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ہم پہلے واضح کر چکے ہیں کہ ہمارے نزدیک قرآن اور صحیح حدیث حجت ہیں،لہذا ہم قرآن و صحیح حدیث دونوں سے رہنمائی لیتے ہیں۔
یہ تو مان لیں کہ یہ سزا قرآن میں نہیں ھے۔ بلکہ بائبل اور حدیث کی کتابوں میں ھے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ تو مان لیں کہ یہ سزا قرآن میں نہیں ھے۔ بلکہ بائبل اور حدیث کی کتابوں میں ھے۔
علم کے بغیر کچھ نہیں کہہ سکتا۔
نہ ہی میں کوئی ایسی بات کہنا چاہتا ہوں کہ جو قرآن میں نہ ہو اور میں کہہ دوں کہ ہے۔
اور نہ ہی میں کوئی ایسی بات کہنا چاہتا ہوں کہ جو قرآن میں ہو اور میں کہہ دوں کہ نہیں ہے۔

لہذا میں قرآن و حدیث پر گفتگو کرتے وقت احتیاط کرتا ہوں۔الحمدللہ
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کافی دنوں سے رجم کی ثبوت قرآن سے ماننے والے لوگ منظر سے غایب ہے کیوں ؟؟؟ دلایل ختم ؟؟؟ یا ہار مان لیا؟؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کافی دنوں سے رجم کی ثبوت قرآن سے ماننے والے لوگ منظر سے غایب ہے کیوں ؟؟؟ دلایل ختم ؟؟؟ یا ہار مان لیا؟؟
محترم جناب ابھی تک آپ نے اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا تو جواب دیا ہی نہیں اور بغلیں بجانا بھی شروع کردیا ۔
آپ اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا جواب دیں۔ پھر ان شاء اللہ ٹائم ملتے ہی آپ کی تمام باتوں کا جواب بھی دیا جائے گا۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
محترم جناب ابھی تک آپ نے اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا تو جواب دیا ہی نہیں اور بغلیں بجانا بھی شروع کردیا ۔
آپ اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا جواب دیں۔ پھر ان شاء اللہ ٹائم ملتے ہی آپ کی تمام باتوں کا جواب بھی دیا جائے گا۔
سب باتوں کو جواب دے چکا ہو جس پواینٹ کا جواب نھیں وہ لکھو اور جواب لو بھاگو مت
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
محترم جناب ابھی تک آپ نے اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا تو جواب دیا ہی نہیں اور بغلیں بجانا بھی شروع کردیا ۔
آپ اس پوسٹ میں پوچھی گئی تمام باتوں کا جواب دیں۔ پھر ان شاء اللہ ٹائم ملتے ہی آپ کی تمام باتوں کا جواب بھی دیا جائے گا۔
ہر بات کا جواب دے چکا ہو جو جواب سمجھ نھیں آیا دوبارہ پوچھ لو
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ہر بات کا جواب دے چکا ہو جو جواب سمجھ نھیں آیا دوبارہ پوچھ لو
محترم الیاسی صاحب
جس پوسٹ کا جواب مانگا گیا تھا وہ دوبارہ پیش ہے۔
الیاسی صاحب آپ کا ہر جگہ یہ پھڈا ہوتا ہے کہ یہ حدیث قرآن کے خلاف ہے اس لیے ہم نہیں مانتے ۔ چلیں اسی پر ہی بات کرلیتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ پہلے قرآن پاک میں جو حکم نازل ہے آیت مع ترجمہ وتشریح بیان کرتے ہوئے حدیث مع ترجمہ وتشریح بیان کرنے کے بعد اپنے الفاظ میں خلاصہ لکھیں کہ قرآن پاک میں یہ حکم یوں ہے اور حدیث یہ بتلاتی ہے۔ کیونکہ یہ حدیث اس طرح قرآن کے مخالفت پر مبنی ہے اس بناء پر حدیث کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کوغور سے پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں کتنی باتوں کاجواب مطلوب ہے۔ لگتا ہے آپ کو نہ پہلے نظر آیا تھا اور نہ اب نظر آئے گا اس لیے نمبروائز تمام باتوں کو پیش کیا جاتا ہے
1۔ قرآنی آیت اور حدیث پیش کرنا۔
2۔ ان دونوں کا ترجمہ اور معتبر شروحات سے مختصر باحوالہ شرح پیش کرنا۔ (اپنا بیان پیش کرنے کی ضرورت نہیں)۔
3۔ قرآنی آیت اور حدیث میں ٹکراؤ پیدا کرنا۔اور اس ٹکراؤ میں بھی اپنا دماغ جھاڑنے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ اپنے ساتھ اگر مفسرین اور محدثین کو بھی شریک پاؤ تو ان کا نام اور حوالہ بھی پیش کردینا۔
4۔ اس ٹکراؤ، تضاد یا مخالفت جو بھی آپ پیش کریں اس میں تطبیق کی کوئی صورت نہ نکلنا۔
5۔ خلاصۃً آخر میں اس بات کو پیش کرنا کہ یہ حدیث ت ان وجوہات و دلائل کی رو سے قرآن کی اس آیت سے ٹکراتی ہے۔ اس لیے یہ حدیث قبول نہیں کی جائے گی۔
امید ہے کہ اب بات سمجھنے میں آسانی رہے گی۔ اور یہی سب باتیں پہلے بھی اس پوسٹ میں موجود تھیں لیکن توجہ نہیں کرپا رہے تھے۔ اب نمبر وائز اسی طرح ان باتوں کاجواب دینا اس کے بعد ان شاء اللہ ہم اپنی طرف سے معروضات پیش کریں گے آپ کے جوابات کو سامنے رکھتے ہوئے۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
قرآن کا حکم الزانیۃ والزانی فاجلدو کل واحد منھما مایۃ جلدہ
ترجمہ ، زنا کار مرد اور عورت پس مارو ھرایک کو ان دونوں میں سے سو کوڑے
تشریح ۔ زنا کار مرد اور عورت کا سزا سو کوڑے ہیں (کل ) کا معنی ہر ایک یعنی ہر ایک مرد اور عورت کو سو کوڑے مارو
دیکھو اس میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ کا کوئی ذکر نہیں
اب احادیث میں ہیں کہ شادی شدہ کو رجم اور غیر شادی شدہ کو کوڑے ایک اور حدیث میں یہ بھی ہیں کہ ایک شادی شدہ زانی عورت کو جمعرات کی دن فرض کی رو سے کوڑے لگے اور اور جمعہ کی دن سنت کی رو سے رجم کی گیی اب یہ دونوں احادیث قرآن کی تو متضاد ہے لیکن آپس میں یہ دونوں احادیث بھی متضاد ہے اسی طرح اور بھی بھت سارے متضاد احادیث ہے اگرآپ کی اندر بحث کرنے کی ہمت ہوئی تو وقتافوقتا آپ کو بتاتا رہونگا ان شاء اللہ
 
Top