• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    ماشاء اللہ بہت خوب الیاسی صاحب علمی تشریح کی ہے آپ نے۔ اس پر تبصرہ بعد میں پہلے ہمیں عربی لغت کی رو سے درج ذیل اردو عبارت کی عربی بتائیں ’’ الف اور ب دونوں کو زنا کرنے کی وجہ سےسو سو کوڑے لگائیں جائیں ‘‘
  2. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    لگتا ہے الیاسی صاحب کو صاف اور واضح اردو پڑھنا بھی نہیں آتی ۔میں نے اپنی پوسٹ میں کچھ یوں باتیں لکھیں ہیں الیاسی صاحب آپ ان تین پوائنٹ کا جواب نمبروائز پیش کریں۔ تاکہ آپ کی طرف سے بات کھل کر سامنے آجائے۔ شکریہ
  3. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب اس پوسٹ کاجواب دیں ۔ ادھر ادھر کی باتوں میں نہ پڑیں بس بات کو اسی بات پر ہی فوکس کریں۔
  4. گڈمسلم

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    ارسلان بھائی کی پوسٹ موجود ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ تمام معانی عربی کے کسی ایک ہی لفظ کے کیے گئے ہیں یا مختلف الفاظ کے ؟ کیونکہ میں آپ کی ہی زبانی سننا چاہتا ہوں
  5. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    اچھی بات ہے یعنی یہ موضوع ایسا تھا کہ جس میں مداخلت کرنا آپ کےلیے ضروری تھا ؟ گڈ ۔۔ محترم بھائی آپ نے اس بات کو تو تسلیم کرلیا کہ دیوبندی اور بریلوی بتائی گئی تاریخ کی ایجاد ہیں۔ کیونکہ آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے کہ’’ میری معلومات کے مطابق یہ جواب صحیح ہے ‘‘ لیکن اس سے اگلی بات جو آپ نے کہی ہے...
  6. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    مضمون پوسٹ کرنے پر وقاص بھائی کی طرف سے یوں سوال ہوا کہ حالانکہ اس کا جواب مضمون کے اندر ہی ہے جو شاید بغور مطالعہ نہ کرنے کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آیا۔ میرے بھائی مضمون میں چند نقاط یوں بیان کیے گئے ہیں گمان ہے کہ آپ نے باقی باتوں پر غور نہ کیا ہوگا لیکن جو الفاظ ’’تقلید نہ کرنا‘‘ کے آئیں...
  7. گڈمسلم

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب آپ کا ہر جگہ یہ پھڈا ہوتا ہے کہ یہ حدیث قرآن کے خلاف ہے اس لیے ہم نہیں مانتے ۔ چلیں اسی پر ہی بات کرلیتے ہیں آپ سے گزارش ہے کہ پہلے قرآن پاک میں جو حکم نازل ہے آیت مع ترجمہ وتشریح بیان کرتے ہوئے حدیث مع ترجمہ وتشریح بیان کرنے کے بعد اپنے الفاظ میں خلاصہ لکھیں کہ قرآن پاک میں یہ حکم...
  8. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وقاص بھائی جزاک اللہ چلو پھر اب اگر مان لیا ہے تو پھر قوی امید ہے کہ اسی جماعت کا حصہ بن جاؤ گے ۔ اور اگر پہلے سے ہی اسی جماعت کا حصہ ہو تو اللہ تعالی استقامت عطا فرمائے اور تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آمین ثم آمین آپ نے دو باتیں کی ہیں سب سے پہلے تو آپ...
  9. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    محترم ہم نے تو چھوڑا ہوا ہے لیکن تم لوگ نہیں چھوڑ رہے۔ اور پھر حقائق کو بیان کرنا بھی اب اختلافی بحث بن گیا ہے۔ ماشاءاللہ ۔۔ جناب ہم حقیقت پسند ہیں اور حقیقت کو ہی آشکارا کرتے رہتے ہیں چاہیے جس کسی کو برا لگے یا اچھا یا کوئی ہماری ان باتوں کو اختلافی لے یا حقیقت پر مبنی اس بارے ذرا اپنے ہم...
  10. گڈمسلم

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    محترم جناب سوچا تو یہ تھا کہ شاید اس بار گزارش پر عمل ہوگا لیکن لگتا ہے گزارش کو زحمت ہی تصور کیا جارہا ہے۔ محترم بھائی گزارش کو گزارش تک ہی محدود رکھتے ہوئے اپنا موقف پیش فرمائیں تاکہ ہمیں تو معلوم ہو کہ آپ کا موقف کیا ہے۔؟ جی محترم شاید لگتا ہے کہ آپ نے ماقبل پوسٹ کا مطالعہ ہی نہیں کیا...
  11. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    رشید احمد لدھیانوی دیوبندی نے لکھا ہے : اس عبارت میں لدھیانوی صاحب نے اہل حدیث کا قدیم ہونا ، انگریزوں کے دور سے بہت پہلے ہونا اوراہل حق ہونا تسلیم کیا ہے۔ حاجی امداد اللہ مکی کے ’’ خلیفۂ مجاز ‘‘ محمد انوار اللہ فاروقی ’’ فضلیت جنگ ‘‘ نےلکھا ہے : محمد ادریس کاندھلوی دیوبندی نے لکھا ہے ...
  12. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    راقم الحروف نے اپنے ایک مضمون میں سو سے زیادہ علمائے اسلام کے حوالے پیش کیے ہیں جو تقلید نہیں کرتے تھے اور ان میں سے بعض کے نام درج ذیل ہیں۔ یہ سب اہل حدیث علماء صدیوں پہلے روئے زمین پر گزر چکے ہیں۔ ابو منصور عبد القاہر بن طاہر البغدادی نے شام، جزیرہ، آذر بائیجان اور باب الابواب وغیرہ کی سرحدوں...
  13. گڈمسلم

    اہل حدیث کب سے ہیں اور دیوبندیہ وبریلویہ کا آغاز کب سے ہوا ؟

    حافظ ابن کثیر نے بعض سلف صالحین سے نقل کیا ہے کہ سیوطی نے بھی لکھا ہے کہ امام احمد بن حنبل، امام بخاری اور امام علی بن المدینی وغیرہم رحمہہم اللہ نے اہل الحدیث کو طائفہ منصورہ قراردیا ہے۔ (دیکھیئے معرفۃ علوم الحدیث للحاکم:2 وصححہ ابن حجر العسقلانی فی فتح الباری ج13، ص293 تحت ح 7311، مسالۃ...
  14. گڈمسلم

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    میں ان کو ایک ہی معنی میں لے رہا ہوں یا مختلف معنوں میں۔ محترم بھائی یہ بھی بتا دیا جائے گا لیکن پہلے جو آپ سے ماقبل پوسٹ میں پوچھا ہے اسی کا جواب دیں اور پھر اس بارے ہمارا موقف کیا ہے وہ پہلے سے ہی موجود ہے اگر نہیں پتہ تو ایک بار دوبارہ اس تھریڈ کو ری نظر کرلیں لیکن آپ لوگوں کی طرف سے ابھی...
  15. گڈمسلم

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    محمد ارسلان بھائی جان کی پہلی پوسٹ میں سات آیات میں ثم استویٰ علی العرش کا جن الفاظ میں معنی کیا گیا ہے وہ ذیل میں بیان ہے۔ اس پر ابو حبان بھائی نے کچھ یوں بیان دیا ہے اب ہم ابو حبان بھائی سے پوچھتے ہیں کہ وہ ان لفاظی کو حقیقی اختلاف پر محمول کس وجہ سے کررہے ہیں؟ کیونکہ ان کے اس سوال سے...
  16. گڈمسلم

    مناظرہ دیوبندی حیاتی بہمقابلہ اھلدیث

    محترم بھائی اگر شرکت کرنے کی معلومات حاصل نہ تھی تو پھر ویڈیو تک صبر کرنا ہی پڑے گا۔ کیوں بدگمانی میں شکار زبانی دعووں کی قلعی کھل جانے کی بات کررہے ہیں۔ جب ویڈیو سامنے آئے گی اس کے دیکھنے کے بعد یہ یہ بات کرلیتے تو اچھا ہوتا۔ کہ رانا بھائی نے زبانی دعویٰ ہی کیا تھا حقیقت کچھ اور تھی۔
  17. گڈمسلم

    تقلید اور اقوال آئمہ اربعہؒ

    کلیم بھائی یہ مت پوچھیئے
  18. گڈمسلم

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    اوکے گڈ جوزی بھائی آپ نے جو اہم نکتہ بیان کیا ہے۔اس پر ایک سوال ہے کہ ایک عامی مولانا سے آکر سوال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ مولانا صاحب کیا نماز مقررہ وقت پر فرض کی گئی ہے؟ تو مولانا اس کو جواب میں یہ آیت پیش کردیتے ہیں تو كيا وه عامی اس مولوی کا مقلد ہوجائے گا ؟ کیونکہ آپ نے نکتہ میں اس بات کو...
  19. گڈمسلم

    کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

    ابن جوزی بھائی شاہد بھائی کےلیے آپ کا یوں عمومی جواب دینا ہی آپ کی جہالت ہے۔کیونکہ یہ جواب بھی کسی صورت میں دیا جاسکتا ہے۔لیکن شاہد بھائی نے تو دکھلایا کہ آپ جس تقلید مطلق کی بات کررہے ہیں اسی کے بارے میں آپ کے علماء کیاکہتے ہیں۔ ذرا اس عبارت کو دوبارہ بھی پڑھ لو اس پر لب کشائی سے بچنے کےلیے...
  20. گڈمسلم

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    اپنے آپ پر اہل سنت والجماعت کا لیبل چسپاں کرنے والے مقلدین حنفی دیوبندی وغیرہ یہ بتا سکتے ہیں کہ شاہ صاحب نے انہیں مرجیہ میں کیوں شمار کیا ہے ؟
Top