• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت

    میڈیا رپورٹس کے اعدادو شمار کے مطابق 2007-08ء میں 212 بلین روپے کے زرعی قرضے2008-09 میں 233 بلین روپے اور 2009-10ءمیں 248 بلین روپے کے قرضے فراہم کئے گئے جبکہ 2007-08ءمیں مقرر کردہ ہدف200 ملین روپے،2008-09میں 250 بلین روپے اور 2009-10ءمیں 260 بلین روپے تھا ۔ ان اعدادوشمار کو دیکھتے ہوئے اندازہ...
  2. عبد الرشید

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت

    زراعت میں بینکاری کی اہمیت تحریر:سید محمد عابد زراعت پاکستان کا ایک اہم شعبہ ہے اور اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ ملک کی برسرروزگار افرادی قوت میں سے تقریباً 45 فیصد افراد کاروزگار اسی شعبے سے وابستہ ہے اور ملکی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 22 فیصد ہے۔پاکستان سے حاصل ہونے والی فصلوں میں...
  3. عبد الرشید

    جدید ٹیکنولوجی اور سر سبز انقلاب

    کسانوں میں خواندگی کی شدید کمی ہے،جس کی وجہ سے وہ جدید ٹیکنو لو جی سے استفا دہ نہیں کرسکتے ہیں۔ جدید ٹیکنولوجی کے استعمال کے حوالے سے کسا نوں کی باضابطہ تربیت سے زرعی شعبے کو تر قی دی جا سکتی ہے۔ ہم گندم، گنے، چاول، کپاس اور دیگر فصلوں کی پیداوار میں خاص مقام رکھتے ہیں، اس مقام کو برقرار رکھنے...
  4. عبد الرشید

    جدید ٹیکنولوجی اور سر سبز انقلاب

    جدید ٹیکنولوجی اور سر سبز انقلاب تحریر: سید محمد عابد زراعت پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، اس لئے زرعی شعبے کی ترقی ملک کی ترقی ہے۔ دنیا جدیدیت کی طرف سفر کر رہی ہے اور ہم اب تک زراعت کے روایتی طریقوں کو اپنائے ہوئے ہیں۔ پاکستان کے بیشتر کسان ابھی تک ہل چلانے کے لئے بیلوں...
  5. عبد الرشید

    غموں کا دیس

    میں اب ٹھیک ہوں تو کیوں اتنی مہنگی دوائیں میرے لیے خریدتی ہو ،انہی پیسوں سے اپنے لئے بھی کچھ لے لیا کرو ،دن رات صرف تجھے میری اور اپنی بہنوں کی فکر ہوتی ہے ،کاش تمہارا کوئی بھائی ہوتا تو تجھے یوں اپنی جان کو ہلکان نہ کرنا پڑتا تجھے دن رات مشین کی طرح کام کرتا دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے...
  6. عبد الرشید

    غموں کا دیس

    پانچ بہنوں میں سب سے بڑی لاڈلی عروج اور معاشرتی بے حسی سے انجان عروج کو کیا معلوم تھاکہ و ہ بھی کبھی گھر کے نظام کو چلانے اور پیٹ کے دوزخ کو بجھانے کیلئے جاب کرے گئی جب طوفان آتا ہے تو کبھی دستک نہیں دیتا بلکہ چپکے سے آتا ہے اور پھر غم دے کر چلا جاتا ہے ۔ عروج کے ابو کے گزر جانے کے بعد جب فاقوں...
  7. عبد الرشید

    غموں کا دیس

    غموں کا دیس تحریر: بابر نایاب آج تیزی سے گھر کی طرف جاتے عروج یہی سوچ کر خوشی محسوس کر رہی تھی کہ آج اُ س نے امی کے لیئے وہ دوائیں خرید لی جو بہت مہنگی ہونے کی وجہ سے کافی عرصے سے خرید نہیں پا رہی تھی مگر آج اپنی تنخواہ لیتے ہی پہلی فرصت میں امی کیلئے دوائیں خرید لیں ۔بس سٹاپ پر لگی بھیڑکو...
  8. عبد الرشید

    رابطوں کا نیا جہاں

    رابطوں کا نیا جہاں تحریر: سید محمد عابد سوشل میڈیا سے مراد وہ میڈیا ہے جو انٹرنیٹ ایپلیکیشنزاور موبائل ٹیکنولوجی کے ذریعے معلومات اور خبروں کا پھیلاﺅ کرتا ہے۔ گزشتہ دور میں خبروں اور دیگر معلومات کے لئے ٹی وی اور ریڈیو کا سہارا لینا پڑتا تھا مگر اب نئی ٹیکنولوجی کے ذریعے خبروں کا تبادلہ...
  9. عبد الرشید

    باغبانی: ایک مفید کاروبار

    باغبانی: ایک مفید کاروبار تحریر: سید محمد عابد ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے...
  10. عبد الرشید

    ہندوستان میں باصلاحیت اساتذہ کی کمی - ایک چیلنج

    ہندوستان میں باصلاحیت اساتذہ کی کمی - ایک چیلنج عامر اللہ خان ایک ایسا ملک جس میں آبادی کا پچاس فیصد حصہ 25 سال کی عمر سے بھی کم ہو ، وہاں تعلیم کی اہمیت اور اسی طرح لائق اور قابل اساتذہ کی ضرورت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ گذشتہ ماہ سائینس مشاورتی کونسل (SAC - Scientific Advisory Council)...
  11. عبد الرشید

    اپنے ماضی سے لپٹتا ہوں تو رو دیتا ہوں

    اپنے ماضی سے لپٹتا ہوں تو رو دیتا ہوں منور رانا رمضان روزے داروں کے حساب سے بہت مختصر مہینہ ہوتا ہے ، بہت چھوٹی سی پونجی کی طرح ، جو بہت جلد خرچ ہو جاتی ہے ، غریبوں کیلئے تو یہ سمٹ سکڑ کر کچھ اور چھوٹا ہو جاتا ہے ، کیونکہ اس کے پاس تو کوئی پونجی ہوتی ہی نہیں۔ اعمال کی پونجی جو کمپنی قبول کرتی...
  12. عبد الرشید

    عراقی و افغانی بچوں کو عیسائی بنانے کیلئے مشنریاں سرگرم

    عراقی و افغانی بچوں کو عیسائی بنانے کیلئے مشنریاں سرگرم روزنامہ "منصف" حیدرآباد ، 22/مئی 2011ء امریکی ظلم کی چکی میں پس رہے عراقیوں میں اب ارتداد کی لہریں بڑی تیزی سے اٹھنے لگی ہیں۔ عیسائی مشنریاں سارے عراق میں دندناتی پھر رہی ہیں اور ان کے نشانہ پر وہ بچے ہیں جن کے والدین جنگ کی بھینٹ چڑھ چکے...
Top