• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    عزیز بھائی سے گزارش ہے کہ اٹھائے گئے ان تین سوالات پر بھی روشنی ڈالیں بھائی جب ان پڑھ اہل حدیث بھی اس آیت کا مصداق ہے۔تو پھر کنفیوژن کس بات کی آپ کے قول سے تو آیت اور حدیث ٹکراتی نظر آرہی ہیں۔اللہ کا حکم ہے اہل الذکر سے سوال کرلو لیکن اہل الذکر کاحال یہ ہے کہ وہ موضوع احادیث کو بھی صحیح بنا...
  2. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    بھائی جان تلمیذ بھائی نے یہ کہہ کر تھریڈ شروع کیا تھا کہ الحمدللہ عمدہ طریقے سے بھائی جان کو سمجھایا گیا۔اللہ کی توفیق سے بھائی کو سمجھ بھی آگئی اور اس ساری گفتگومیں ہم مجیب ہی رہے۔یعنی سوالات کے جوابات دیتے رہے۔اپنی طرف سے کوئی سوال نہیں کیا۔پھر آپ آئے اور کہا کہ جواب دیا گیا پھر کہا...
  3. گڈمسلم

    جہمیہ کے عقائد

    لگتا ہے قاسم بھائی تقلید کا سبق آپ کو ایک بار پھر پڑھانا ہی پڑے گا۔ہر دو چار دن بعد آپ بھول جاتے ہیں اور تقلید پر عجیب وغریب باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں۔ایسی باتیں جس کی زد سیدھی آپ کے علماء کی باتوں پر پڑتی ہے۔شاہد نذیر بھائی اس سبق کے استاد بن جائیں آپ کے تو ایسا یاد ہوگا کہ کبھی بھول بھی نہیں...
  4. گڈمسلم

    سید عطا اللہ شاہ بخاری کا نعت کم خطبہ اور ایک سوال!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیز بھائی ہمارے بھائیوں کی کاوشیں ہیں۔اللہ ان کو ہدایت دے۔ویسے ایک بات حیران کرنے والی ہے کہ شاہ صاحب کے دور میں اتنی اعلی ریکارڈنگ سسٹم تو نہیں ہوتا تھا ؟ تو یہ خطبہ کیسے اتنی اچھی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔؟ اس لنک پر بھی ایک تقریر شاہ صاحب کی ہے یا شاہ...
  5. گڈمسلم

    حسد اور ایک مشہور ضعیف روایت

    حسد اور ایک مشہور ضعیف روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ روایت بلحاظ سند ضعیف ہے۔اس کی سند میں ایک راوی جد ابراہیم (ابراہیم بن ابی اسید کا دادا) مجہول ہے۔ حافظ ابن حجر نے کہا اس راوی پر یحیٰ بن سعید القطان، یحیٰ بن معین، ابوحاتم...
  6. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    نماز عشاء پر جانے کی وجہ سے پوسٹ نمبر١٣ میں کچھ مختصر سا جواب دیا تھا۔اب کچھ کمی وزیادتی کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کررہا ہوں میں نے اپنی پوسٹ میں کچھ یوں لکھا تھا کہ بھائی نے حیثیت کے تعین کا مطالبہ کرڈالا۔برادر سیدھا سا جواب ہے کہ اس کو اتنا معلوم ہو کہ اب بخاری ومسلم کی حدیث کی چھان بین کرنے کی...
  7. گڈمسلم

    دین میں تقلید کا مسئلہ

    آپ سے ایک بار پھر گزارش ہے کہ دوبارہ شروع سے آخر تک پڑھیں ۔اور جہاں دلائل میں کمی یا نقص ہے تو ان دلائل پر بات کریں۔ذہنی گاڑی پر سوار ہوکر ڈرائیو (امید ہے کہ ڈرائیور معلوم ہوہی گیا ہوگا) کسی اور کے ہاتھ میں چلے جانے سے بچیں۔اللہ سے ہی ہدایت کا سوال ہے۔
  8. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    او میرے بھائی جب آپ کو حیثیت کا ہی نہیں پتا تو پھر آپ کی کیا حیثیت کہ آپ حیثیت کو جانیں اور اس کا تعین کروائیں عمل بعد کی بات ہے پہلے یہ تسلیم کرلیں کہ کیا آپ اس بات کو مانتے ہیں کہ بخاری میں تمام احادیث صحیح ہیں؟ کیونکہ پہلے عمل کا ثبوت ہوتا ہے اور پھر عمل پہ عمل ہوتا ہے۔پہلے ہم ثبوت میں نے...
  9. گڈمسلم

    کیا حدیث ’اہل فارس‘ کے مصداق امام ابوحنیفہ ہیں۔؟

    حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کیا حدیث ’اہل فارس‘ کے مصداق امام ابوحنیفہ ہیں۔؟ سوال: الجواب بعون الوہاب اہل فارس والوں (رجال) یا والے (رجل) کی روایت تو بالکل صحیح ہے دیکھیئے (بخاری 4797 اور صحیح مسلم2546) لیکن امام ابوحنیفہ کا فارسی ہونا قطعاً ثابت نہیں ہے ۔جس روایت میں آیا ہےکہ امام...
  10. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    شکر ہے کہ بھائی کو کچھ سمجھ آنا شروع ہوگئی ہے۔اب اتنا تو معلوم اور سمجھ آ ہی گیا ہوگا کہ دلیل کیا ہوتی ہے۔؟ مزید کچھ وضاحت اس پوسٹ میں بھی کردیتا ہوں جزاک اللہ بھائی آپ کی سمجھ میں مزید سمجھ ڈالنے کےلیے وضاحت کررہا ہوں کہ یہ بات ہر آدمی کےلیے بھی نہیں ہے۔بلکہ ایسے آدمی کےلیے ہے جو خود کچھ...
Top