• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    صرف اس بحث میں ایک نقطہ سامنے لانے کےلیے لکھ رہا ہوں باقی آپ بھائی گفتگو کرنا تلمیذ صاحب جب انا خاتم النبیین لا نبی بعدی جیسے واضح اور صریح الفاظ موجود ہیں تو پھر ان الفاظ کی موجودگی میں اگرمگر کے الفاظ لگا کر بات کو محال بنانا اور پھر کہنا کہ خاتمیت محمدیﷺ میں کچھ فرق نہیں آئے گا؟ کیا معنی...
  2. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    آپ نے میرے ان الفاظ پر کچھ یوں کہا تھا نص موجود ہے تو پھر مجتہد کی بات پر تو عمل نہ ہوا ناں بلکہ نص پر ہوا۔اور نص پر عمل کو اتباع کا نام دیا جاتا ہے تقلید کا نہیں۔ پھر انس بھائی نے کہا کہ آپ نے جواب دیا میرےخیال میں فی الحال اس بات کو وقت تک مؤخر ہی رکھ لیتے ہیں۔ ان شاءاللہ جزاک اللہ...
  3. گڈمسلم

    مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے

    مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے سورج ہمیں ہرشام یہ درس دیتا ہے کہ اگر مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
  4. گڈمسلم

    بریلویوں کے عجیب فتوے

    بریلویوں کے عجیب فتوے حقہ پینا اور عید میلادالنبی منانا ایک جیسا ہے امام احمد رضا بریلوی فرماتےہیں حقہ پینامباح ہے۔(ملفوظات اعلی حضرت،ج2ص221) اور عید میلادالنبی منانا مباح ہے (الامین واعلی) اب کیا کہتے ہیں آپ؟؟؟
  5. گڈمسلم

    دیوبند نام کی کہانی

    دیوبند نام کی کہانی خیال عشق میں سوچ رہا تھا کیا اب پریشان ہے کہ ہورہا ہے کیا 1۔دائرہ المعارف الاسلامیہ کےمطابق یہاں درختوں کے ایک جھنڈ کے درمیان گھرا ہوا ایک دیوی کا مندر ہے۔جس کے پیش نظر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ دیوبند کو دیوی بن (دیوی کا جنگل) کی بگڑی ہوئی شکل تصور کرنا چاہیے۔(دائرہ...
  6. گڈمسلم

    دلیل کی تعریف اور مثالیں

    جزاکم اللہ خیرا
  7. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    عزیز بھائی سب سے پہلی بات کہ اس بات کو آپ بھی مان چکے ہیں کہ جھوٹی بات کو بھی ہم دلیل ہی کہتے ہیں امید ہے ثبوت پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ یہ تازہ خبر ہے ابھی بوسیدہ نہیں ہوئی۔ اور پھر آپ سے بار بار یہ بھی سوال کیا گیا کہ آپ کوئی مثال تو پیش کریں کہ جس میں عامی دلیل بالکل سمجھ ہی نہ پاتا...
  8. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    بہت بڑھیا مذاق ہے پہلے یہ سب پاکستان اور انڈیا کا میچ لگا ہوا تھا اور آپ کومنٹری کررہے تھے ؟ ابتسامہ چلو پیش کرو پھر سن لیتے ہیں۔جس طرح طاہر جھنگوی نظم کے شروع میں کچھ یوں کہتےہیں ستاروں سے یہ کہہ دو اب کوچ کریں خورشید منور آتے ہیں یعنی اب اصل مدعا پیش ہونے لگا ہے۔
  9. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    تلمیذ صاحب کئی پوسٹ میں کیا جانے والے دعوے کا جواب آپ کے بھائی نے ہی دے دیا تھا تو پھر جواب ملنے پر آپ اتنے پشیمان کیوں ہیں؟ اس ساری پریشانی کا حل آپ دونوں ہی نکال لیں۔اب یہ تو آپ ابن جوزی صاحب سے پوچھنا چاہیے ناں کہ آپ نے اس ضعیف پیش کی جانے والی بات کو دلیل کا نام کیوں دیا تھا ؟ ایسا کرنا آپ...
  10. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    بھائی ابن جوزی پچھلی تمام پوسٹ میں یہ یہ مسائل زیر بحث آئے۔جن کو عنوان کے تحت درج کررہا ہوں۔تاکہ بحث ہماری پوائنٹ ٹو پوائنٹ چلتی رہے۔اور دوران بحث اٹھنے والے سوالات کو یوں ایک جگہ جمع کرتا جاؤں گا۔(جس پر جب ضرورت ہوگی تب بحث ہوتی جائے گی۔) تاکہ جو موضوع سٹارٹ کیا ہے اسی پر سیرحاصل بحث ہوسکے۔تاکہ...
  11. گڈمسلم

    آن لائن مطالعہ کےلیے ویب سائٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام معزز ممبرز میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آن لائن کتب کا مطالعہ دینے والی کون سی ویب سب سے اچھی ہے۔تاکہ اس ویب پر کتاب اپلوڈ کردی جائے اور کسی بھی وقت کسی بھی جگہ مطالعہ کیا جاسکے۔ویسے تو اس بارے Scribd اچھی بھی ہے اور فری بھی ہے لیکن آئے روز آن لائن کوڈ میں...
  12. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    گل گئے گلشن گئے جنگل دھتورے رہ گئے اڑ گئے دانا جہاں سے بے شعورے رہ گئے معزز قارئین ان بیچاروں کی تقلید شخصی نے مت مار کر رکھ دی ہے۔کئی دن سے یہ تھریڈ جاری کہ دلیل کیا ہے؟ اور پھر کئی بار بلکہ بارہا یہ اعتراض پیش کیا جاتا رہا جس کا ایک نمونہ کچھ یوں بھی ہے بار بار سمجھانے کے باوجود یار لوگ...
  13. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر38 بھائی جان بات بدلنے کی کوشش میں کیوں لگے ہوئے ہیں اور سوال سے جان چھڑانے سے کیا فائدہ؟ تسلی سے سوال پڑھا کریں اور پھر اس کا جواب دیا کریں۔سوال تھا کہ مخالف کو جو چیز پیش کرو گے ا س کو کس نام سے پکاروگے آپ نے کہا ’’دلیل‘‘ پھر سوال ہوا کہ دلیل دو حال سے خالی نہیں ہوتی صحیح ہوگی یا...
  14. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    یہ تھریڈ ہے دلیل کیا ہے؟ اس تھریڈ میں ایک نئی بحث بخاری ومسلم کے حوالے سے چھڑ گئی ہے۔اس لیے ایک اور تھریڈ ’’بخاری ومسلم کی احادیث اور مقلدین ابی حنیفہ‘‘ نام سے شروع کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے جس بھائی نے بھی گفتگو کرنی ہو وہ اس تھریڈ میں کرے۔
  15. گڈمسلم

    اہل بدعت کی علامات (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ)

    اہل بدعت کی علامات (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ) اہل بدعت اہل الحدیث پر طعن وتشنیع کرتےہیں۔زنادقہ اہل حدیث کو حشویہ (جھوٹا) کہہ کر احادیث کو باطل کرنا چاہتے ہیں۔قدریہ اہل حدیث کو جبریہ کہنے کی کوشش کریں گے۔جہمیہ اہل حدیث کومشبہہ کہیں گے۔رافضی اہل حدیث کو ناصبی نام سے پکاریں گے۔یہ لوگ اہل...
  16. گڈمسلم

    تقلید کیا ہے ؟

    بھائی قرآن کریم کی ان آیات سے کوئی بھی انکاری نہیں ہے۔سوال کو توجہ سے پڑھ کر دوبارہ جواب دیں۔میرا سوال یہ نہیں تھا جس پر آپ نے قرآنی آیات پیش فرمادیں۔ جیسا مرضی ہے آپ اس کا جواب دیں کہ آپ کی سلف صالحین سے کیا مراد ہے۔؟ بھائی پھر گزارش ہے کہ سوال کا جواب دیں۔ایسے جان چھڑانے کی بات نہ کیا...
  17. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر31 بھائی جان دران بحث کی جانے والی باتوں پر اٹھنے والے سوالات کا جواب طلب کرنا یہ بحث کو نکھارنے کے ساتھ موضوع کو مستحکم بھی کرتا ہے۔تاکہ بیچ میں جتنے بھی اشکالات پیدا ہورہے ہوں سب کو دور کرتے ہوئے منزل مقصود تک پہنچا جا سکے۔اس لیے جہاں اشکال ہوتا ہے یا عبارت واضح نہیں ہوتی وہاں پر...
  18. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    بھائی جان دلیل کے مطابق عمل کرنا ہر عام وخاص پر ضروری ہے۔کیونکہ یہ ایک دینی امر ہے اور دینی امر پر ’’من عمل عملا ليس عليه امرنا فهو رد‘‘ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے۔اور دلیل کو نہ پہنچاننا ہر عامی کے ساتھ خاص نہیں ہے۔مثال کے طور پر عامی مولانا صاحب کے پاس جاکر یہ سوال پوچھتا ہے کہ نماز تراویح آٹھ...
  19. گڈمسلم

    مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا عبدالرحمن الشرفی

    مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا عبدالرحمن الشرفی کچھ اس بیاں کو بھی سن لیا جائے http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=qWVNTVq6BxM#!
  20. گڈمسلم

    دلیل کیا ہے ؟

    خدا خوفی کریں بھائی اپنی مطلب کی عبارت کوٹ کرکے پیسٹ نہ کیا کریں۔اور پھر مراقبہ کی حالت میں بھی نہ لکھا کریں۔میری مکمل بات کچھ یوں تھی میری اس بات کوبطور دلیل آپ اپنے تئیں پیش فرمارہےہیں؟ یا کسی پوسٹ میں ایزاے دلیل اس بات کو میں نے بیان کیا ہے؟ فرق بتاتے ہوئے آپ کو ایک بات کہی گئی اور آپ نے اس...
Top