الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
قرآن ہمیں غوروفکر کی دعوت دیتا ہے، قرآن میں جو جملے لکھے گئے ان کو آیات کہا جاتا ہے جن کا مطلب اردو میں نشانیاں اور انگلش میں سائنز ہے جو اس بات کو واضح کرتی ہیں کہ غوروخوص کیا جائے
ہ
کائنات کا وجود کیسے آیا اس پر کافی تھیوریز آئیں لیکن تین کو پذیرائی حاصل...
بھائی پروفائل اور نام کی کوئی مطابقت نہیں، البتہ اس نام کا مقصد یہ ہے کہ جب کبھی غیر مسلم یا گمراہ قسم کے لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے یا لبرل ٹائپ لوگوں سے تو یہ نام مجھے دفاع کرنے میں کافی مدد دیتا ہے، کیونکہ نیت اصلاح کی ہوتی ہے، اس میں کچھ فرقہ واریت کا رد ہے اور کچھ اصلاح کا جذبہ، باقی الحمدللہ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
اسلام کسی دوسری قوم کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کرتا ہے،
میرا سوال یہ ہے کہ کس کی مشابہت ؟
مذہب کی یا کلچر کی؟
میں پینٹ شرٹ بچپن سے پہننے کا عادی ہوں اور جہاں تک میرا خیال ہے کہ جب کوئی کام مذہب سے ٹکراتا نا ہو تو وہ مباح ہے۔
اہل علم سے گزارش ہے جواب فرمائیں۔...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
مجھے درکار ہیں، میٹرک میں 76٪ نمبر ہیں اور ان شاء اس بار بھی اچھے آنے کی امید ہے یعنی انٹرمیڈیٹ میں، یہ تعلیم کسی بھی جگہ سے حاصل ہو جائے ، جگہ کا مسلہ نہیں۔ تقابل ادیان میں دلچسپی رکھتا ہوں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ،
کیا کوئی ایسا مدرسہ ہے جو یونورسٹی بھی ہو، میں سافٹ ویئر انجینئرز بننا چاہتا ہوں اور دین کی تعلیم بھی حاصل کر نا چاہتا ہوں،
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
عصرحاضر میں اسلام پر جو اعتراض کیے جاتے ہیں ان میں سے ایک اعتراض سورہ کھف کی آیت 86 پر
ہے۔
کیا قرآن کہتا ہے کہ سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے؟
جو عربی لفظ "وجدہ" استعما ل ہوا ہے اس کا مطلب ہے کہ ان کو دکھائی دیا یعنی ذوالقرنین علیہ سلام کو۔
اگر آپ عربی جانتے ہیں...
@محمد عامر یونس
بے شک آپ کا دوسرا جواب صحیح ہے لیکن آج کل غیر مسلم دلیل مانگتے ہیں، یہ دیکھیں جب ایک ہندوازم سے بیزار دوست نے مجھے یہ بھیجا
لیکن جلد ہی وہ قائل ہوگیا