الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آفتاب بھائی جان زبیر بھائی نے بہت عمدہ طریقہ سے سمجھانے کی کوشش کی ہے لیکن حیرانگی یہ ہے کہ آپ کو کیوں نہیں سمجھ آرہی ؟؟ آپ ایسا کریں کہ کوئی ایسی مثال پیش کریں کہ جس میں یہ بات ہو کہ اس مسئلہ کی دلیل عام آدمی نہیں سمجھ پائے گا۔جب نہیں سمجھ پائے گا تب وہ کیا کرے؟؟ ’’اگر کوئی دلیل سمجھ نہ پائے‘‘...
جزاک اللہ عمر معاویہ بھائی
آپ نے کہا کہ
توبھائی تعداد کا زیادہ یا تھوڑا ہونا حق یا ناحق ہونے کی علامت نہیں ہوتی ۔(اور اس بات کو ارسلان بھائی نے دلائل سے واضح کردیا ہے۔) بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہر دور میں حق پر رہنے والوں کی تعداد کم ہی رہی ہے۔کیا آپ اس سے انکار کرسکتے ہیں ؟؟
پھر آپ نے کہا
تو...
سب سے پہلے تو میں آفتاب بھائی آپ سے مطالبہ کروں گا کہ آپ شاہد نذیر بھائی کا جو سوال ہے اس کا جوا ب دیں۔کہ امام صاحب کا یہ فتوی قرآن کےخلاف ہے یا نہیں۔؟؟شاہد بھائی کی پوسٹ کے جواب میں جو آپ نے پوسٹ کی وہ اصولاً آپ نہیں کرسکتے تھے پہلے آپ ہاں یا نا میں جواب دیتے اور اس کے بعد دفاع میں کچھ کہتے۔...
جزاک اللہ خیرا آفتاب بھائی آپ نے میرے منہ سے بات کھینچ لی جو میں قلم کی نوک پر لانے ہی والاتھا۔الگ خواتین سیکشن سے آپ کی بات بہت بہتر ہے اور قابل عمل بھی۔خواتین کے مسائل پر الگ کیٹگری تو بنادی جائے گی لیکن وہ مسائل جس کی طرف کلیم بھائی نے دبے الفاظ میں اشارۃ کیا ہے وہ آپس میں کیسے ڈسکس کریں گی...
رفع الیدین نہ کرنے والوں کے دلائل کا تجزیہ
جن احادیث سے رفع الیدین نہ کرنے کی دلیل لی جاتی ہے ان کا مختصر تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:
پہلی حدیث:
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’کیا بات ہے کہ میں تم کو اس طرح ہاتھ اٹھاتے دیکھتا ہوں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں...
سب سے پہلے تو عامر بھائی کی اس پوسٹ’’احناف کے نزدیک زیر ناف ہاتھ باندھنے والی روایت ضعیف ہے.‘‘ کا جواب کسی نے بھی نہیں دیا تو اس کا مطلب ہے کہ اپنے بھائی یہ تسلیم کرچکے ہیں کہ ہمارے نزدیک بھی یہ روایت ضعیف ہے۔تب ہی تو جواب نہیں دیا۔بھائیوں کا یہ اعتراض کہ ہمیں کوئی صحیح حدیث دکھاؤ جس پر ناصر...
ساہج بھائی جان
میر ی پوری پوسٹ آپ نے پڑھی اس پر گفتگو کرنے کے بجائے آپ ایک ہی بات دہرا رہے ہیں کہ میری بات کا جواب دیا جائے۔میری بات کا جواب دیا جائے بھائی جان
لیکن افسوس جواب مل جانے پر بھی آپ نہیں سمجھے اور باقی تمام کی گئی باتوں کو یہ کہہ کہہ کر نظر انداز کرتے جارہے ہیں کہ میری بات کو...
جمشیدبھائی
1۔ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے تینوں اماموں کو زیر بحث لایا ہے۔کسی ایک امام کو نہیں دلیل شرعی کی بنیاد پر کسی بھی امام کی بات کو ماننا تقلید کے زمرے میں نہیں آتا۔بلکہ یہ تو امام کی بات کو نہیں شریعت کی بات کو ماننے میں آتا ہے۔
2۔قوی دلیل ثابت ہوجانے کے باوجود بھی صرف یہ کہہ کر اپنے امام...
باطل شکن بھائی
آپ کی پوسٹ مطالعہ سے گزرتی ہیں ۔بہت اچھی بات ہے کہ آپ اپنے بھائی کی گئی پوسٹ کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اب اگر ارسلان بھائی نے یہ جملے کہہ دیئے
تو آپ نے طنزیہ انداز میں یہ کہہ دیا
ایک تو طالب نور بھائی کی پوسٹ کا جواب دینے کی آپ میں ہمت ہی نہیں ہوئی اور دوسرا طنز بھی...
ساہج بھائی جان اور عمرمعاویہ بھائی اور دیگربھائی
نواب وحیدالزماں کی شخصیت،ایک تحقیقی جائزہ اس مضمون کے پوسٹنگ سے لے کر ابھی تک آپ لوگوں کا یہ سوال چلا آرہا ہے
اس حوالے سے میں چند باتیں کہنا چاہ رہا ہوں۔معذرت کے ساتھ اگر کوئی بات اچھی نہ لگے تو تنبیہ کردینا
1۔ آپ یہ ثابت کریں کہ اہل حدیث کا وہ...
بھائیو!!!! دبے یا واضح الفاظ میں بہنوں کی انسلٹ کرنا بہت نازیبا حرکت ہے اگر کوئی بہن یا بھائی غلط قسم کا رویہ اپناتا بھی ہے جانے انجانے میں تو ہمارا حق بنتا ہے کہ ہم ان کی اصلاح کریں،اگر ہم بھی ان جیسی حرکتیں شروع کردیں تو پھر معاملہ زیادہ بگڑنے کا خطرہ ہوتا ہے۔امید ہے کہ آپ سب میری بات پہ غصہ...
آفتاب بھائی
1۔سب سے پہلے تو آپ یہ بتائیں کے آپ کے نزدیک ٹھوس دلیل ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی ہے یا سینہ پر ہاتھ باندھنے والی؟؟
2۔ٹھیک ہے بھائی لغت میں الید کے معنی ہاتھ ہیں اور اس کا اطلاق مونڈھے سے انگلیوں کے کناروں تک ہوتا ہے۔(حوالہ،القاموس الوحید۔تالیف مولانا وحیدالزماں قاسمی...
افتاب بھائی پوسٹ نمبر42 میں آپ نے یہ کہا ’’لیکن اس کا مقام کیا ہو گا ۔ سینہ پر یا ناف کے نیچے ۔ یہ مقام کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ‘‘ یہاں آپ مقام کی نفی کررہے ہیں آپ کے الفاظ سے یہ بھی معلوم ہورہا ہے کہ آپ کو بھی معلوم نہیں کہ اس کا مقام کیا ہے۔اور پھر پوسٹ نمبر49 میں آپ نے کہا ’’ ید سے یہاں...
«كَانَ النَّاسُ يُؤْمَرُونَ أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ اليَدَ اليُمْنَى عَلَى ذِرَاعِهِ اليُسْرَى فِي الصَّلاَةِ»
افتاب بھائی آپ نے کہا
اوپر والی حدیث پر عمل کریں اور پھر بتائیں کہ ایسا کرنے سے ہاتھ کہاں باندھے جائیں گے۔سینہ پر یا ناف کے نیچے۔
اتنے واضح الفاظ سامنے ہونے کےباوجود پھر بھی آپ کہہ...