• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسٹر مسلم صاحب پہلی بات آپ نے جو بات بیان کی ہے وہ موضوع سے متعلق ہے یا نہیں ۔؟؟؟ جب موضوع سے متعلق ہی نہیں ہے تو بیچ میں غیر موضوع چیز کو آپ نے کیوں داخل کیا ۔؟؟؟ تھریڈ کا عنوان جس پر ہے اس پر بحث کرنی ہے تو کرو۔ورنہ بس جزاک اللہ کا بٹن پریس کرتے...
  2. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    سہج بھائی طرف سے سوال کیا گیا کہ اس سوال پر الحمدللہ بھائیوں نے بارہا ثابت کیاکہ بھائی جان لیکن بھائی کی طرف سے بار بار یہ پیغام نشر ہوتا رہا کہ اہل حدیث علم حاصل کرنے والوں پر بولا گیا ہے۔بھائی کی مراد یہ کہ اس لفظ میں عوام داخل نہیں ۔صرف صحابہ کرام اور محدثین کرامؒ اہل حدیث کہلوانے کے مستحق...
  3. گڈمسلم

    دار الافتائ دار العلوم دیوبند ویب سائیٹ کے تعاقب میںقسط :۱

    سیفی بھائی جان یہ کبھی ہوا ہے کہ ہمارے مسلک کو چھوڑ کر اور کسی مسلک میں چلا جائے۔۔؟؟ اب آپ مثالیں دیں گے۔۔بھائی جان مثال کوئی ایسی دینا کہ جس میں کوئی عالم کہے کہ اہل حدیث میں یہ مسائل ہیں جس کی وجہ سے میں نے ان کا مسلک چھوڑا ہے ۔۔اوراہل حدیث کے اصول بھی یاد رکھ لینا۔یعنی جو اہل حدیث کے اصول...
  4. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    وعلیکم السلام سہج بھائی جان پوسٹ نمبر21 میں آپ کے ارشادات عالیہ پر کچھ بات کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش وخرم ہی رکھے ۔میری تو بھائی یہی دعا ہے۔ میں نے آپ کو سمجھانے کے لیے کوے کی بات کی ہے ۔میرا مطلب یہ تھا کہ آپ کی قلم سے آج تک جو بھی نکلا ۔چاہے واضح اس میں غلطی ہو...
  5. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    پیارےسہج خان پوسٹ نمبر 10 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارےمسٹر سہج خان پوسٹ نمبر 10 میں شاہد بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے جناب کی طرف سے ارشاد کانزول ہوا کہ آپ نےکہا کہ اہل حدیث کا نام دور صحابہ سے چلا آرہا ہے ۔اور پھر جناب کے اپنے مبارک الفاظ بھی پیش کردوں وہ الفاظ یہ ہیں ۔ اور پوسٹ کے...
  6. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسٹر سہج خان ۔۔کیاحال ہے امید ہے کہ آپ عافیت سے ہوں گے۔مزاج بھی ٹھیک ہوں گے۔ان شاءاللہ بھائی مسٹر سہج خان آپ کے اطلاع کےلیے عرض خیر ہے کہ میں موقع کی اطلاع میں نہیں تھا ۔اصل میں آپ بہت علمی اور قیمتی پوسٹ اور جواب پر انداز گفتگو بہت عمدہ ہوتاہے۔ایک دفعہ کہہ...
  7. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    میں اپنی پوسٹ کی مزید وضاحت ان الفاظ سے کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ سمجھنے میں آسانی ہوگی ۔۔ اصل میں سب سے پہلے دیکھا اس بات کو جائے کہ فرقہ کب بنتا ہے۔؟ یا دوسرے الفاظ میں فرقہ کیسے وجود میں آتاہے ۔؟ یا اس سے بھی آسان الفاظ کہ فرقہ کیوں بنتا ہے ۔؟ اور بھی اگر یہ الفاظ بھی شامل کرلیے جائیں تو...
  8. گڈمسلم

    اہل حدیث کا آغاز - تاریخ و حقائق

    اہل حدیث کا آغاز۔۔۔تاریخ و حقائق اس نام سے پوسٹ کاعنوان رکھنے والے بھائی کی علمی کجی تو خود بخود معلوم ہی ہورہی ہے ۔میں اس بحث میں شریک نہیں ہونا چاہتا ۔کیونکہ تھریڈ شروع کرنے والے بھائی کاتو ہمیں معلوم ہی ہے کہ کوئی علمی بحث تو کرنی ہی نہیں بس الفاظوں کے تیر چلیں گے ۔ اور چلنا شروع ہوگئے...
  9. گڈمسلم

    تقلید اور اقوال آئمہ اربعہؒ

    تقلید اور اقوال آئمہ اربعہؒ تقلید جامد کے رد میں آج تک بہت کچھ لکھا جا چکا۔اور بادلائل صحیحہ ثابت بھی کیا گیا کہ یہ مذموم شئے ہے۔لیکن پھر بھی شیطان نے تقلیدی عوام پر اپنے شکنجے اتنے مضبوط کیے ہوئے ہیں کہ آنکھوں سےدیکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھ بوجھ ہوتے ہوئے بھی تقلید کی رسی کو اپنے ہاتھ سے...
  10. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    بھائی جان آپ کو معلوم ہی نہیں کہ بات کس ٹاپک پہ ہورہی ہے ۔بس ایسے ویسے آئیں بائیں کررہے ہیں ۔جناب مسٹر مسٹر اور جناب جناب اور تعصب سے بری ہوکر بات پر غور و فکر کریں گے تب ہی معلوم ہوگاکہ بات ہے کیا ۔اور اس کا جواب کیا ہے۔ ہماری بات جو شروع ہوئی تھی وہ نمبرایک والی ہے کہ اصحاب رسولﷺ سے غلطی...
  11. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    آپ اپنے الفاظ پر دوبارہ غور کرلیں امید ہے کہ انشاءاللہ معلوم ہوجائے گا ۔
  12. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    سوال گندم جواب چنا سہج بھائی جان جب ابوتراب بھائی نے یہ پوسٹ کی تو آپ پھر یہ پوسٹ کردی پھر ابوتراب بھائی نے نام بتانے کےلیے یہ پوسٹ کی۔ اور جس میں آپ کے سوال کا جواب دیا گیا۔اب اس پوسٹ کا جواب آپ نے سب سے پہلے تو یہ دیا کہ ابوتراب بھائی آپ شیعہ ہیں ۔واہ سبحان اللہ کیا آپ کو الہام ہوا ہے...
  13. گڈمسلم

    حضرت ابوہریرۃ  اور احناف

    حضرت ابوہریرۃ  اور احناف انتہائی اختصار کے ساتھ آج تک علمائے حنفیہ نے صحابہ کرام کے خلاف جو کچھ نازیبا اور گستاخانہ الفاظ استعمال کیے ہیں اور یہ الفاظ کی حدتک نہیں بلکہ انہی اصطلاحات پر اپنے قواعد و عقائد کی بنیاد بھی ڈالی ہے بیان کرنا اپنا فریضہ ہی نہیں بلکہ اس کی نقاب کشائی صحابہ کرام سے...
  14. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قابل احترام بھائی جان وغیرہ وغیرہ بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔مسٹر سہج خان آپ کی اپنی باتوں میں تضاد۔آپ نے پوسٹ نمبر35 میں کہا اب آپ جناب اعلی اپنے ان الفاظ پر غور کریں ذرا اور تھوڑی سی ’’علم نہ ہونے کی وجہ سے کوءی عمل برخلاف کیا تو ‘‘ اس سے آپ کیا ثابت کرنا چاہتے تھے۔؟...
  15. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    آپ یہ سوال کررہے ہیں کہ کون کون بھاگا تھا ذرا نام بتائیں تو کیا پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ اس بات سے انکاری ہیں کہ کوئی بھی صحابی نہیں بھاگا تھا ۔ جب آپ کو بھی معلوم ہے اور آپ مانتے بھی ہیں کہ بھاگے تھے پھر نام پوچھنے کا کیا مقصد۔یا تو آپ انکار کریں کہ کوئی نہیں بھاگا تھا۔پھر بھائی دلیل سے ثابت...
  16. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    سہج بھائی جان آپ نے پوسٹ نمبر 15 میں اہل حدیثوں کے کچھ نمونے پیش کرنے کی کوشش کی ۔جس میں آپ نے فتاوی نذیریہ اور نواب صدیق حسن خاں کے حوالے سے کچھ عبارات پیش کرکے اہل حدیثوں کو گستاخ صحابہ(نعوذباللہ) پیش کرنے کی مذموم کوشش کی ۔ بلکہ وہاں تو یہ ہے کہ کسی صحابی نے اپنے اجتہاد پر ایک بات کہی اور...
  17. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ سہج بھائی جان اب آپ کی عبارت سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ کہ صحابہ کرام سے غلطی ہوسکتی ہے۔اور ہوئی بھی ہے۔تو جی بھائی جان جس طرح آپ نے کہا کہ آپ سوال ایسا کرتے ’’ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مساءل دینیہ میں غلطی کی ؟ یا نہیں ؟ تو جواب دینے میں مزہ آتا ‘‘...
  18. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    جزاک اللہ سہج بھائی جان اگر اس انداز سے بات چلتی رہے تو پھر ان شاءاللہ ہم حق کی طرف جاسکتے ہیں ۔اچھا سہج بھائی میرا ایک سوال ہے کہ کہ کیا کسی صحابی رسولﷺ سے مسائل دینیہ میں جان بوجھ کر نہیں بلکہ لاعلمی میں غلطی ہوئی کہ نہیں۔؟؟ صرف ہاں یا نا میں جواب دینا ہے بھائی جان
  19. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سہج بھائی جان پہلے بھی آپ سے بات ہوچکی ہے ۔اور ہم دیکھ چکے ہیں کہ جہاں آپ بات نہ کرسکتے ہوں تو پھر وہاں آپ اس انداز سے ہی بات کرتے ہیں ۔جیسے ابھی کررہے ہیں ۔اور پھر انتظامیہ پریشان ہوکر آخر یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے کہ وہ تھریڈ کو مقفل کردے۔ ہم بھائی...
  20. گڈمسلم

    علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

    گستاخ صحابہ کافر ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو پھر اپنے ان اکابرین پھر کیا حکم لگاؤ گے۔؟ پلیز پہلے اس پوسٹ کا جواب دینا۔اگر یہ حوالہ جات غلط ہیں تو پھر ثابت کرو کہ حوالہ جات ٹھیک نہیں اگر حوالہ جات ٹھیک ہیں تو پھر جواب ضرور دینا۔امید ہے کہ آپ ضرور جواب دیں گے۔ان شاءاللہ
Top