الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ذیل میں ان کے علمی کمالات کا مختصر تعارف پیش کیا جاتا ہے :
1۔قراء ت و تفسیر
ابو عبید قاسمؒ قرآنِ مجید اور اس کے متعلقہ علوم پر دسترس رکھتے تھے اور فن قراء ت میں تو وہ امامِ وقت تھے۔ ان کی معروف تصنیف ’کتاب القراء ت ‘ کا ذکر کرتے ہوئے صاحب کشف الظنون نے لکھا ہے کہ
بعض مؤرخین نے ان کو أحد...
دینی علوم میں مہارت
ابو عبیدقاسمؒ مختلف علوم و فنون کے جامع اور گوناگوں اَوصاف اور کمالات سے متصف تھے۔ احمد ؒبن کامل فرماتے ہیں :
عبداللہ بن جعفر کا بیان ہے کہ
علامہ ابن کثیر ؒ مختلف علوم و فنون میں ان کی مہارت کا ان الفاظ میں تذکرہ کرتے ہیں:
علامہ موصوف میں تلاش و تحقیق کا خوب ذوق پایا...
تذکرۃ المشاہیر
ابو عبید قاسم بن سلامؒ کے اَحوال و آثار
ڈاکٹرحافظ محمدطارق
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
نام و نسب
ابو عبیدقاسمؒ دوسری صدی ہجری کے معروف فقیہ ، نحوی اور عالم قرآن تھے ۔ آپ کا نام قاسم، کنیت ابو عبید اور باپ کا نام سلام تھا۔...
4۔ اَدائیگی عمدہ طریقے سے کی جائے
ادھار میں بیع مکمل ہوتے ہی قیمت مشتری کے ذمے دَیْن(Debt) ہو جاتی ہے لہٰذا مشتری کا فرض ہے کہ وہ طے شدہ مدت کے اندر ادائیگی یقینی بنائے، لیت ولعل یا پس و پیش نہ کرے۔نبی اکرم 1نے قرض کی ادائیگی پر قادر مقروض کی طرف سے ٹال مٹول کو ظلم سے تعبیر فرمایاہے۔ فروخت...
امام ابن قیمؒ فرماتے ہیں :
بیع عِیْنَہ یہ ہے کہ کوئی چیزاُدھارزائدقیمت پربیچ کر دوبارہ نقد کم قیمت پر خرید لی جائے۔ مثلاًایک شخص نے ایک سو دس روپے میں کتاب خریدی اور ادائیگی ایک ماہ بعد طے پائی،اب فروخت کنندہ اسی شخص سے یہی کتاب ایک سو روپے میں نقد دوبارہ خرید لیتا ہے تو یہ بیع عینہ ہے جو سودی...
اہل حدیث اکابر علماء سید میاں نذیر حسین محدث دہلوی، نواب صدیق حسن خان،مولانا ثناء اللہ امرتسری اور حافظ عبداللہ محدث روپڑی رحمہم اللہ کا موقف بھی یہی ہے کہ اُدھار میں زائد قیمت رکھی جا سکتی ہے۔ [فتاویٰ نذیریہ :ج۲؍ ص۱۶۲، الروضۃ الندیۃ: ج۲؍ص۸۹، فتاوی ثنائیہ:ج۲؍ص۳۶۵، فتاویٰ اہل حدیث :ج۲؍ ص۲۶۳،۲۶۴]...
3۔ نقد اور اُدھار قیمت میں فرق
یہ امر تو طے ہے کہ خرید وفروخت جس طرح نقد جائز ہے، ادھار بھی جائز ہے بشرطیکہ ادائیگی کی مدت معلوم ہولیکن کیا اُدھار کی صورت میں نقد کے مقابلہ میںزائد قیمت رکھنا جائز ہے؟ یہ ایک اہم سوال ہے جو قیمت پر گفتگو کرتے ہوئے پوری شدت سے اُبھر کر سامنے آتا ہے کیونکہ عصر...
2۔قیمت معلوم ہو
قیمت کے بارے میں دوسری ہدایت یہ دی گئی ہے کہ فریقین مکمل تفصیلات طے کر کے معاملہ کریں،مثلاً قیمت کیا ہو گی، ادائیگی فوری ہو گی یاتاخیر سے، اگرتاخیر سے ہو گی توکتنی مدت بعد،اور ادائیگی کا طریقہ کیا ہو گا؟ یکمشت ہوگی یا قسطوں میں،یہ تمام اُمور پہلے طے کرنا ضروری ہیں بصورتِ دیگر...
معیشت واقتصاد
خرید وفروخت کے زرّیں اسلامی اُصول
[قسط سوم]
شیخ الحدیث حافظ ذوالفقار علی
اس مضمون کو کتاب وسنٹ ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
قیمت کے متعلق ہدایات
یہ بات تو مسلم ہے کہ بیع اسی صورت میں منعقد ہوگی جب مشتری فروخت کنندہ کو بدلے میں کوئی قیمت ا داکرے...
11۔ جو چیز قانون ہے، اُس کا نفاذ کیوں نہ ہو؟
غامدی صاحب اپنی کتاب ’میزان‘ طبع سوم، مئی ۲۰۰۸ء میں ’قانونِ عبادات‘ کے عنوان کے تحت روزے،قربانی سمیت تمام اسلامی عبادات کو ’قانون‘ قرار دیتے ہیں، چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ
مزید
اب سوال یہ ہے کہ جب روزہ قانون ہے، حج قانون ہے اور قربانی قانون ہے تو...
10۔ مسلمان عورت کا شرعی پردہ
مسلمان عورت کا شرعی پردہ بھی دین کا ایک ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے۔ اسلامی ریاست مسلمان خواتین کو شرعی پردے کا پابند کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں تعلیم و تلقین اور نصیحت و ترغیب سے کام لے گی۔اگر اسی سے اُس کا مقصد پورا ہوجائے گا تو وہ قانون کی طاقت استعمال نہیں کرے...
9۔ سرکاری منصب اور اسلامی ریاست
اسلامی ریاست کسی ایسے فرد کو سرکاری عہدہ و منصب قبول کرنے کا حکم بھی دے سکتی ہے جو اُس کے نزدیک اس کا اہل ہو، چنانچہ مصنف عبدالرزاق ج۱۱؍ ص۳۴۸ میں ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ نے مشہور صحابی سعید بن عامر جمحی ؓ کو شام کے علاقے حمص کا والی(گورنر) بنانا چاہا تو اُنہوں نے...
8۔ جبری تعلیم اور اسلامی ریاست
آج کی اکثر ’مہذب ریاستوں‘ میں جبری تعلیم کا قانون موجود ہے جس کی خلاف ورزی پر والدین کے لیے سزا بھی رکھی گئی ہے اور کوئی معقول شخص اس قانون کی مخالفت نہیں کرسکتا۔ اسلام میں بھی حصولِ علم کی بہت تاکید کی گئی ہے ۔ حدیث میں ہے کہ
اسلامی ریاست بھی اپنے مسلمان شہریوں...
7۔ جہاد و قتال کا حکم
جہاد و قتال بھی دین کا ایک ایسا ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے جس کے بارے میں علماے اسلام کا اتفاق اور اجماع ہے۔
غامدی صاحب کو معلوم ہونا چاہئے کہ جس طرح دنیا کی کوئی حکومت اپنے ملک کے دفاع سے غفلت نہیںبرت سکتی اور ہنگامی صورتِ حال میں جبری بھرتی کا قانون نافذ کرسکتی ہے۔...
6۔ حج کا حکم اور اسلامی ریاست
حج بھی دین کا ایک ایجابی تقاضا اور شرعی امر ہے۔ اسلامی حکومت اپنے عمال سمیت تمام صاحب ِاستطاعت لوگوں کو حج کرنے پر مجبور بھی کرسکتی ہے۔ یہ معاملہ بھی پہلے تعلیم و ترغیب اوروعظ و نصیحت سے شروع ہوگا اور جو لوگ استطاعت کے باوجود حج کرنے میں کوتاہی کریں گے، اسلامی...
البتہ قاعدہ یہی ہے کہ اسلامی حکومت نماز اورزکوٰۃ سمیت ہر ’معروف‘ کام کا حکم پہلے اخلاقی طور پر تعلیم و تبلیغ اور ترغیب و تلقین کے ذریعے دے گی۔ اس کے نتیجے میں اگر لوگ خوشی سے اور رضاکارانہ طور پر معروف کی پابندی کرلیں گے تو قانون ان سے کوئی تعرض نہیں کرے گا، لیکن اگر اس کے باوجودجو لوگ ’معروف‘...
3۔ حضرت ابوبکرؓ کا پہلا خطبۂ خلافت
مسلمانوں کے خلیفۂ اوّل سیدنا ابوبکر ؓ نے خلیفہ ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں یہ اعلان فرما دیا تھا کہ
اس سے معلوم ہوا کہ اسلام میں حکمرانوں کی اطاعت صرف معروف اور جائز کاموں میں ہے، منکر اور معصیت کے کاموں میں نہیں ہے۔
4۔ اسلامی ریاست کے فرائض اور...
اب ہم اُن کے اس دعوے کا علمی جائزہ لیں گے:
1۔قرآنِ مجید اور ریاست کی اطاعت
قرآنِ مجید میں اللہ اور اُس کے رسول1 کی اطاعت کے بعد ’اُولوا الامر‘ یعنی حکمرانوں کی اطاعت کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
اس آیت میں اہل ایمان کو پہلے اللہ اور رسولﷺ کی اطاعت کا حکم دیا گیا، پھر اولوا...
غامدی صاحب کی تجدد پسندی اور اسلام سے جہالت کا حال یہ ہے کہ وہ اسلامی ریاست کو اُس کے بنیادی فرائض اور ذمہ داریوں سے روکتے ہیں اور اُسے اُن اختیارات سے بھی محروم دیکھنا چاہتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اُس کو عطا فرمائے ہیں۔چنانچہ وہ لکھتے ہیں کہ:
اس سے معلوم ہوا کہ غامدی صاحب کا دعویٰ یہ ہے کہ...
تحقیق و تنقید بسلسلۂ غامدیت
اِسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ
محمد رفیق چودھری
اس مضمون کو کتاب وسنت ڈاٹ کام سے پی ڈی ایف میں حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اللہ تعالیٰ کی وحی کی روشنی میں نبی معصوم ﷺ احکامِ اسلامی کی تشکیل وتعبیر کرتے رہے،جنہیں کتاب وسنت بھی کہا جاتا ہے۔یہی شریعت اور اس...