• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    خليفہ بلا فصل کون؟

    ایک طرف تو آپ ابوتراب بھائی کو ''بھائی'' کہہ رہے ہیں دوسری طرف کہہ رہے ھیں : ماشاء اللہ کیا کہنے آپ کی سادگی کے ۔ آپ کو تو اس فورم پر کھلی چھوٹ ہے چاہے جس کو چور بنائیں ۔ کسی کو خوارج کا لقب دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاکر بھائی کو کچھ اس طرف بھی نظر کرنی چاہئیے !
  2. ب

    یہودی اور شیعہ بھائی بھائی !!!

    اسی سلسلے میں الموحدین ویب سائٹ نے ایک کتاب شائع کی ہے : یہودیت اور شیعیت کے مشترکہ عقائد مؤلف : ڈاکٹر ابوعدنان سہیل ضلع بریلی یوپی انڈیا Free File Hosting Made Simple - MediaFire shiayaat_aur_yahoodiyat.pdf - File Shared from Box.net - Free Online File Storage shiayaat_aur_yahoodiyat.zip...
  3. ب

    فتنۂ تکفیر اور منہج اعتدال (خطبہ جمعہ امام کعبہ فضیلة الشیخ سعود الشریم)

    اہل سلف بھائی !آپ کو پتا ہے فضیلۃ الشیخ ابوبصیر الطرطوسی حفظہ اللہ ملک شام کے رہنے والے ایک مایہ ناز سلفی عالم دین ہیں ۔ جنہوں نے حافظ اسد کی بعثی حکومت کے مظالم سے تنگ آکر اپنے ملک سے ہجرت کی تھی ۔ یہاں پر ہم عربی زبان میں ایک مضمون اہل سلف بھائی کے لیے شئیر کررہے ہیں ۔ امید ہے کہ ان کی غلط...
  4. ب

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان

    ہماری امریکہ سے کوئی لڑائی نہیں ہے ۔ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کا اعلان جماعت الدّعوةکے امیر حافظ سعید کا خصوصی انٹرویو آج پیش کیا جائے گا ”خبرناک“ میں سہیل وڑائچ سے ملاقات کرائی جائے گی، ”عوام کی عدالت“ میں زکوٰة کی کٹوتی پر مباحثہ نشر ہوگا کراچی (جنگ نیوز) کالعدم جماعت...
  5. ب

    معاویہ، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں

    جناب ایڈمن صاحب محدث فورم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ جناب اس پوسٹ میں کس قدر گھٹیا زبان میں سیدنا امیرالمومنین معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما اور فاتح مصر سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اس کی طرف آپ کی توجہ نہیں گئی شاید ۔ ایسی گھٹیا تحریر کا جواب دینا ناممکن ہے...
  6. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    پوسٹ کا جواب حاضر خدمت ہے: http://www.tanzeem.org/qtv/detail_qtv.gif يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَقْرَبُوا الصَّلاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ وَلا جُنُبًا إِلا عَابِرِي سَبِيلٍ حَتَّى تَغْتَسِلُوا وَإِنْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ...
  7. ب

    فتنۂ تکفیر اور منہج اعتدال (خطبہ جمعہ امام کعبہ فضیلة الشیخ سعود الشریم)

    تکفیر کے حکم اللہ ہونے کے بارے میں آپ الجھن کا شکار ہیں ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کہ: دوسری طرف آپ یہ۰ کہتے ہیں کہ : اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ ناقض توحید کی تکفیر کے قائل نہیں ہیں ۔ یہ عجیب تضاد ہے۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ : آپ کی تحریر سے ظاہر ہوتا ھے کہ آپ اس مسئلے میں تضاد کا شکار ہیں ۔...
  8. ب

    فتنۂ تکفیر اور منہج اعتدال (خطبہ جمعہ امام کعبہ فضیلة الشیخ سعود الشریم)

    برادر محترم راجا صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! برادر ہم نے تو ایک اصول بیان کیا ھے ۔ ہم نے کسی پر تکفیر کا فتویٰ نہیں لگایا ھے ۔ اس اصول میں قرآنی آیات اور احادیث بیان کی گئی ہیں ۔ اب اس کی زد میں کون کون آتا ہے ۔ اس بات سے قطع نظر ۔ کہ جو شخص بھی اس میں غور وفکر کرتا ہے ۔ اور اگر...
  9. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    ابو تراب بھائی اللہ آپ پر رحم کرے جو حدیث آپ نے امیرالمومنین علی بن ابی طالب اور عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بیان کی ہے ۔ اسے امام نسائی رحمہ اللہ نے اپنی سنن میں صحیح سند سے روایت کیا ہے ۔ لیکن میں نے اس حدیث کو صرف اس خوف سے نقل نہیں کیا کیونکہ یہ ایک الزامی جواب ہوتا اور ظالم یہ کہتے...
  10. ب

    عزاداری امام حسین (ع) کی شرعی حیثیت

    دیکھو مسٹر سپاہ محمد حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے بارے میں ان الفاظ کو استعمال کرنا کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے ظالم حکمران یزید کے خلاف بغاوت کی یا خروج کیا ان الفاظ میں تحسین ہے ۔ توہین نہیں ۔چنانچہ یہی وجہ ہے اہل السنۃ والجماعۃ کے نزدیک حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی حیثیت سیدالشہداء کی ہے۔اور اہل...
  11. ب

    عزاداری امام حسین (ع) کی شرعی حیثیت

    پہلی بات تو یہ ھے کہ اہل السنۃ والجماعۃ کے نزدیک حضرت امام حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کی ایک شرعی حیثیت ہے وہ یہ ہے کہ : الحسن والحسین سیدا شباب اھل الجنۃ کہ حسن وحسین(رضی اللہ عنہما) جنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں ۔ لہٰذا حضرات حسنین رضی اللہ عنہما کی فضیلت اہل السنۃ والجماعۃ سے وابستہ...
  12. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    مسٹر آپ نے یہ واقعہ کسی سند سے نہیں بیان کیا ہے ۔ زمخشری ایک معتزلی عالم ہے ۔ یہ اھل السنۃ سے تعلق نہیں رکھتا ہے ۔ یہ ہماری کتب میں شامل نہیں ھے ۔ اس لیے آپ کی محنت بے کار ثابت ہوئی ۔ زمخشری ایک معتزلی شیعہ ھے جس کا اھل السنۃ والجماعۃ سے کوئی تعلق نہیں ھے ۔ درج ذیل عبارت کو پڑھیں : زمخشری،...
  13. ب

    سعودی ائیر لائن کا خواتین کے لیے ملازمتوں کا اعلان

    سعودی ائیرلائن کا خواتین کے لیے ملازمتوں کا اعلان
  14. ب

    فتنۂ تکفیر اور منہج اعتدال (خطبہ جمعہ امام کعبہ فضیلة الشیخ سعود الشریم)

    تکفیر اللہ کا حکم ہے تکفیر اﷲکا حکم ہے عبدالمنعم مصطفیٰ حلیمہ ابوبصیر حفظہ اللہ الحمد للّٰہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ وبعد. عمان میں حلبی ،حلالی اور نصر جیسے فریب کاروں اور ارجاء کے علمبرداروں نے یہ آوازبلند کی کہ تمام (اسلامی)ممالک کو سب سے بڑی پریشانی یا مشکل کاجو سامنا...
  15. ب

    حضرت عمراورشراب سے منع کرنے والی آیات

    محدث فورم کے ایڈمن سے گزارش ھے کہ وہ اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کریں ۔ جزاک اللہ
  16. ب

    ہمارا شیر

    اللہ تعالیٰ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔ آمین
  17. ب

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اونٹنی کا پیشاب پینے کی جن لوگوں کو ہدایت کی تھی وہ بیمار تھے اور یہ اجازت ان کو ان کی بیماری کے سبب تھی ۔ عام طور پر اونٹنی کا پیشاب پینے کے بارے میں کوئی چیز بھی ثابت نہیں ہے ۔ لیکن ہندوؤں کے یہاں ایسا نہیں ہے ۔ بلکہ وہ گائے کا پیشاب اس لیے پیتے ہیں کہ اسے متبرک...
  18. ب

    کفر دون کفر کے متعلق ڈاکٹر طالب الرحمٰن حفطہ اللہ کا موقف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یقیناً ڈاکٹر صاحب نے جو یہ فرمایا ہے کہ : بالکل صحیح اور حق فرمایا ہے ۔کہ کفر اصغر انسان کو ملت اسلامیہ سے خارج نہیں کرتا بلکہ ایک انسان کفر اصغر کے نتیجے میں گناہ گار ہوتا ہے۔لیکن ڈاکٹر صاحب کے قول پر غور کریں انہوں نے جس دوسری بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ ...
Top