الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔بہت حکمت کے ساتھ انس بھائی نے شاید نذیر بھائی کی اصلاح کی ہے ۔جس سے پتہ چلتاہے کہ فورم انتظامیہ میں کتنے پڑھے لکھے اور اعلی شخصیت کےلوگ ہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔انصاری محمدعامر صاحب آپ کےبارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔اللہ تعالی سے ہم سب یہی دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی صراط مستقیم پر ہی زندہ رکھے اور جب موت آئے تو ایمان کی بہترین حالت میں آئے ۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔بھائی انشاء اللہ ضرور آپ کی خواہش اس فورم پہ پوری ہوگی ۔اور ہماری بھی یہی خواہش ہے ہم سب مل کر دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی فورم ٹیم کو ایسی دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے کہ جس میں ہر آدمی کی خواہش پوری ہو۔اور ہر آدمی یہاں سے خالص دینی تعلیم کو حاصل کرسکے۔آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔انس نضر بھائی نے ایک بہت ہی عمدہ بات کی طرف توجہ دلائی ہے سلام کہنے کی بہت عظمت ہے اس لیے ہرمسلمان کو چاہیے کہ وہ جب بھی کسی سے کوئی کلام کرنے تو پہلے سلام کہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم ٹیم کو دل سے دعاء دینے کے بعد میرا ایک مشورہ ہے وہ یہ کہ جو بھی آدمی سوال کرے تو اس کو اس کے سوال کا جواب جتنا جلد ہوسکے مل جانا چاہیے ۔سوال کا جواب ایک دن سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے ۔اگر فورم ٹیم ایسا کردے کہ ہر سوالی کو اس کا جواب جلد مل جائے تو اللہ تعالی ٹیم...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔اہل توحید بھائی مجھے بھی معلوم تھا کہ آپ ناراض نہیں ہوں گے ۔کیونکہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اور مسلم کبھی اپنے مسلم بھائی سے نہ تو ناراض ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی غلط بات سوچتا ہے ۔چلیں خیر میں نے ویسے ہی لکھ دیا تھا ۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
اب...
عمران بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اب انشاءاللہ ہمارا رابطہ رہے گا۔جو بات آپ کےلیے شاکر بھائی نے کہی ہے اس پر ضرور عمل کیجئے گا ۔ہر پوسٹ پر نظر رکھنا بھی ضروری ہے
اہل توحید بھائی جزاک اللہ آپ نے مجھے ایک اچھا مشورہ دیا ۔اسی پر میں ایک بات کہنا چاہتاہوں اگر آپ ناراض نہ ہوتو ۔وہ یہ کہ یہ ایک پرابلم تو ہے نا ۔اور ٹیم کو یہ پرابلم دور کرنی چاہیے۔کیونکہ ہم کسی کو پابند تونہیں کرسکتے کہ تم یہ ہی براؤزر استعمال کرو۔فورم ٹیم کو یوزر کی خواہش کا خیال رکھتے ہوئے اس...