• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    بیماروں کےلیے دعاء

    آمین ثم آمین
  2. گڈمسلم

    کیا اذکار اور دعائیں پڑھ کر ہاتھ پر پھونک کر جسم پر ہاتھ پھیرنا بدعت ہے؟

    جزاک اللہ عمران بھائی آپ نےدلیل کے ساتھ سوال کا جواب دیا
  3. گڈمسلم

    توہم پرستی کا تعارف وتاریخ

    عمربھائی جزاک اللہ بہت ہی عمدہ مضمون آپ نے شیئر کیا ہے لیکن یہ تو آپ نے صرف تعارف پیش کیا ہے اس پر مزید مواد یا اس کی ڈیٹیل بھی پوسٹ کریں آپ کی اسی موضوع پر اگلی پوسٹ کا شدت سے انتظار ہے
  4. گڈمسلم

    میراتعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔وحید بھائی جزاک اللہ ۔آپ کے بارےمیں جان کر بہت اچھا لگا ۔اور بہت خوشی بھی ہوئی کہ آپ بھی ایک بڑی ویب سائٹ کے ممبروں میں شامل ہیں اللہ تعالی آپ لوگوں کی محنت قبول کرے اور مزید آپ لوگوں کو اس سے زیادہ دین کاکام کرنےکی توفیق عطا فرمائے انشاءاللہ آپ سے رابطہ رہے گا...
  5. گڈمسلم

    میرا تعارف

    علی شہزاد بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔
  6. گڈمسلم

    تعارف: رانا ابو بکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رانا ابوبکر صاحب گڈ۔آپ کا تعارف جان کر بہت خوشی ہوئی ۔
  7. گڈمسلم

    اسلام سے پہلے عربوں میں توحید کی حالت اور توہم پرستی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔عمر بھائی جزاک اللہ آپ بہت عمدہ مضمون شیئر کیا ہے اللہ تعالی مزید اس طرح کی عمدہ شئیرنگ کرنےکےلیے آپ کی توجہ مرکوز کرے ۔تاکہ آپ جیسے اہل علم حضرات کے توسط سےہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے لیکن بھائی اگر ممکن ہو تو آپ ایسا کریں کہ اپنی اس تحریر میں ایک تو ہینڈنگ پر...
  8. گڈمسلم

    نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔رشید بھائی آپ نے بہت اچھی دعاؤں کی طرف ہماری رغبت دلائی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان کو پیارے نبی ﷺ کی ان پیاری دعاؤں پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین لیکن بھائی آپ ایک تو کیٹگری کادرست استعمال کریں اور دوسرا میرا ایک مشورہ ہے اور یہ...
  9. گڈمسلم

    نماز کی اہمیت

    جزاک اللہ بھائی بہت عمدہ پوسٹ ہے
  10. گڈمسلم

    مسواک کرنا

    جزاک اللہ واحسن الجزاء۔بھائی بہت عمدہ باتوں کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے لیکن ایک بات کہ اگر آپ نے اوپر ہینڈنگ میں ’’مسواک کرنا ‘‘ کے بارے میں لکھا تو پھر صرف اسی موضوع پر ہی آگے گفتگو پوسٹ کرتے ۔اگر ہوسکے تو باقی عنوان کی علیحدہ علیحدہ ہینڈنگ بناکر آگے ان کی تفصیل بیان کردو۔ مطلب کہنے کا یہ تھا...
  11. گڈمسلم

    رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

    جزاک اللہ واحسن الجزاء شاکر بھائی ۔
  12. گڈمسلم

    احادیث کی کتب word میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔جزاک اللہ ٹأئپسٹ بھائی آپ نے کتاب وسنت اور فورم ٹیم کےلیے ایک خوب صورت دعا کی ہے میری بھی یہی دعا ہے کہ اللہ تعالی اس ٹیم میں توسیع فرمائے اور ہم میں سے ایسے ایسے آدمی کھڑے کرے کہ جو ان کےساتھ فی سبیل اللہ کام کرنے کےلیے تیار ہوں
  13. گڈمسلم

    حق مہر کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا سوال کچھ اس طرح کا ہے کہ ایک آدمی نے شادی کی اور اس نے نکاح کے وقت حق مہر میں ایک لاکھ روپیہ لکھوایا۔لیکن شادی کو تین سال ہوچکے ہیں اس نے حق مہر میں لکھوایا ہوا ایک لاکھ ابھی تک اپنی بیوی کونہیں دیا ۔تو اس آدمی کےلیے کیا حکم ہے ؟حق مہر کیا جماع کرنے سے پہلے...
  14. گڈمسلم

    توحید کا مطلب اور اس کی اقسام کا بیان

    جزاک اللہ بھائی جان
  15. گڈمسلم

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

    واؤ بہت کمال لگتا ایسے ہے کہ اس فورم میں ہمیں خالص دین کی تعلیم کے ساتھ ساتھ سندھی،عربی ،پشتو،انگلش بھی سیکھنے کو ملے گی ۔ali_oad بھائی کی لکھی ہوئی سندھی عبارت پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔لیکن ایک بات کہ سمجھ نہیں آئی کہ ان الفاظ کا کیا مطلب ہے
  16. گڈمسلم

    "اپریل فول"

    جزاک اللہ واحسن الجزاء
  17. گڈمسلم

    ایسا بدعتی جس کی بدعت شرک پر نہ پہنچی ہو۔

    رفیق بھائی جزاک اللہ آپ نے حدیث پیش کردی ۔لیکن اگر آپ اس عربی عبارت پر عربی فونٹ ایپلائی کردیں تو پھر پڑھنے میں آسانی ہوگی
  18. گڈمسلم

    محدثین کرام رحمہ اللہ پر اتھامات کا جائزہ

    رفیق طاہر بھائی آپ نے بہت اچھا مضمون شیئر کیا ہے اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطافرمائے آمین
  19. گڈمسلم

    مصطلح الحديث کي تعريف ,موضوع اور فائدہ

    جزاک اللہ خیرا بھائی
Top