'محسن'' وہ ہوتا ہے جس کی نگاہ صرف واجبات و فرائض پر نہیں ہوتی
بلکہ وہ ہر وقت بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش میں رہتا ہے. الله تعالی کو ایسے لوگ بہت پیارے ہیں.
وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ. ( البقرة : ١٩٥)
اور سلوک واحسان کرو، اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے (195)...