• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عدل سیکھنا ہے تو بارش سے سیکھو جو پھولوں پر بھی برستی ہے اور کانٹوں پر بھی۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنے اس دن پر افسوس کر جو تیری زندگی سے گزر گیا مگر اس میں نیکی نہ تھی۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    محنتی شخص کے لیے پہاڑ بھی کنکر ہیں اور کاہل کے لیے کنکر بھی پہاڑ
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر دھکوں کا دریا عبور کرنا ہے تو آنسو کو ضبط کرنے کا طریقہ سیکھو۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ’’جب تو حیا نہ کرے تو جو چاہے کر‘‘
  6. ساجد تاج

    بیٹھک

    بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے
  7. ساجد تاج

    بیٹھک

    بہت شکریہ بھائی اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین ایک آدھی پوسٹ یہاں بھی کر دیا کریں ، تاکہ آپ کی موجودگی کا احساس رہے جزاک اللہ خیرا
  8. ساجد تاج

    والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

    کل 4 سے 5 انجیکشن لگے تھے آپریشن کے دوران ، جس کی وجہسے آپریشن کی سائیڈ کا سارا حصہ سُن رہا تھا ، لیکن رات کو ساڑھے نو بجے جب انجیکشن کا اثر ختم ہوا تو درد بڑھنے لگ گیا، دُعا کریں کہ درد کا یہ مرحلہ بھی جلد ٹھیک ہو جائے ، آج ان شاءاللہ کچھ دیر بعد اُن سے ملنے جانا ہے میں نے ، اللہ تعالی میرے...
  9. ساجد تاج

    بیٹھک

    بھائی جان جتنی بھی مصروفیت ہو روز کی ایک پوست کر دیا کریں وہی بہت ہے ہمارے لیے ،ہمیں دیکھیں اُلجھنوں میں گھیرے ہوئے ہیں لیکن اللہ تعالی کے فضل سے باقاعدگی سے حاضری لگانے کی کوشش کرتا ہوں ، وجہ مجبوری نہیں بلکہ اپنے دینی بہن بھائیوں سے محبت ہے جن کی بدولت آنا پڑا ہے ۔ اور مقصد بھی نیک ہے ،...
  10. ساجد تاج

    بیٹھک

    بابر تنویر ابن قاسم ہمارے یہ دو بھائی بھی کافی عرصے سے فورم پر نظر نہیں آرہے ہیں؟
  11. ساجد تاج

    بیٹھک

    ماشا اللہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ، ویسے اُس دن آپ کے تھریڈ میں اسی کے بارے میں بات ہو رہی تھی ، آپ نے تو فورا نیکی کے کام میں پہل کر دی ، ویسے میں سوچ رہا تھا کہ ایک تھریڈ لگا دوں مگر اب آج نظر پڑی تو یہ تھریڈ تیسرے صفحے پر پہنچ چُکا ہے ۔ اپنے دینی بہن بھائیوں کی خبر رکھنی چاہیے ، اگر...
  12. ساجد تاج

    والد صاحب کی آنکھوں کا آپریشن

    والد صاحب کا آپریشن خیر خیریت سے ہوگیا ، اللہ تعالی کا کرم ہے کہ وہ خیریت سے اب گھر واپس آچُکے ہیں ، جمعے کی جگہ آپریشن آج صبح 6:30 ہوا ہے ، 9 بجے تک انہوں نے گھر جانے کی اجازت دے دی ، کل ان شااللہ پٹی بھی اُتر جائے گی
  13. ساجد تاج

    اے میرے اللہ

    جزاک اللہ خیرا بھائی
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر انسان کی اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے ، نسرین سسٹر نے جن الفاظ کا سہارا لے کر بات کی اُس میں کوئی غلط بات نہیں ہے ، ایسی باتیں محاورے کے طور پر کہی جاتی ہے نا کہ تنقید کے یا طنز کے طور پر اور نہ پرسنلی ہو کر ، آپ نے جو بات کہی وہ اپنی جگہ بجا ہے اور صحیح بھی۔تنہائی کا شکار صرف شیطانیت ہی نہیں بلکہ...
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    باشعور اور با ضمیر لوگوں‌کے بیچ دوستی کا رشتہ خون کے رشتوں‌سے کہیں‌زیادہ قریب اور گہرا ہوتا ہے۔ معذرت با ضمیر لکھنا تھا مگر غلطی سے بے ضمیر لکھا گیا جس کی وجہ سے مطلب کچھ کا کچھ ہو گیا۔ تبھی ایک رُکن میری بہن نے غیر متفق کیا ، غلطی کی نشاندہی ہو گئی اور لائن کو ٹھیک کر دیا گیا
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غصہ دنیا کی واحد حرام چیز ہے جس کو پینا حلال ہے۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائو ورنہ وقت آپ کے اپنوں‌کو آپ کے بنا جینا سکھا دے گا۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں رشتے نبھانا اُتنا ہی مشکل ہے جتنا کہ ہاتھ میں لیئے ہوئے پانی کو گرنے نہ دینا۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تکبر سے اپنا سر بُلند نہ کرو کیونکہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سر جُکھا کر پہنتا ہے۔
Top