• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وصیت: اللہ کے ساتھ شرک نہ کرو اور فرض نماز کو نہ چھوڑو۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھا انسان وہی ہے جو غصے کو پی لے
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر حال میں‌ہنستے رہنا چاہیے
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جس دن تم اپنے آپ کو اچھا بنا لو سمجھ لو دنیا میں ایک برا آدمی کم ہو گیا
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیں ایک زبان اور دو کان اس لئے دئیے ہیں تاکہ ہم زیادہ سنیں اور کم بولیں
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زبان اور شرمگاہ کی حفاظت کرو۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب تم میں‌سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہو تو اسے چاہیے کہ بیٹھ جائے۔ اگر غصہ چلا جائے تو ٹھیک ورنہ لیٹ جائے۔ (سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب ما یقال عند الغضب، حدیث4151)
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمیشہ اپنی نظروں کی حفاظت کرکے چلنا چاہیے
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جو ڈالی جھکنا نہ جانے وہ ٹوٹ جاتی ہے
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب یہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلیں
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اللہ کی قدر کرو جس طرح اللہ کی قدر کرنے کا حق ہے۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی کو ہمیشہ امتحان سمجھ کر ہی گزارنی چاہیے کبھی فیل تو کبھی پاس
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خود کو اس قابل بنا لو کہ تمہیں‌کسی چیز کے پیچھے نہ بھاگنا پڑے
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صرف اللہ سے ہی مدد مانگو کیونکہ وہی فریاد سننے والا ہے
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پھولوں کی خوشبو سونگھنے کے لیے کانٹوں کی چُبھن برداشت کرنا پڑتی ہے
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    عدل بارش سے سیکھو جو کانٹوں پر بھی برستی ہے پھولوں پر بھی
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بس اللہ کو کبھی بھولنا نہیں چاہیے ورنہ جب اُس ذات نے اپنا ہاتھ پیچھے کیا تو کبھی سمبھل نہیں‌پائو گے
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ جیسے گناہ کرتے ہوئے اللہ کو بھول جاتے ہو
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر دکھوں کا دریا عبور کرنا ہے تو آنسو کو ضبط کرنے کا طریقہ سیکھو۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوستی اُن سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں نفرت اُن سے کرو جو بھولانا جانتے ہوں اور غصہ اُن سے کرو جو منانا جانتے ہوں
Top