• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    کیا قران میں زبرزیر بعد میں داخل کیا گیاہے؟

    ماشاء اللہ زبردست، بہت خوب کفایت اللہ بھائی، اللہ آپ کو مزید علم و عمل کی دولت سے نوازے، آمین۔
  2. ط

    رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

    شاکر بھائی، احمد رضا خان بریلوی کے ملفوظات چھوٹے چھوٹے چار حصوں میں ہیں جو کہ تقریبآ تمام بریلوی ادارے ایک ہی جلد میں چھاپ رہے ہیں۔ 30 جلدوں میں ملفوظات نہیں بلکہ فتاویٰ رضویہ ہے۔ دعوت اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیہ کی ملفوظات میں کی گئی تحریفات خود ان کے گلے کا پھندہ بن گئی ہیں۔ اس مضمون کو...
  3. ط

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    کیا یہ علمی رد حافظ خبیب حفظہ اللہ کی آنے والی کتاب مقالات اثریہ میں شامل ہو گا؟ نیز یہ کتاب کب تک آ رہی ہے؟
  4. ط

    حدیث المضمضۃ اور حافظ دولابی رحمہ اللہ

    حافظ خبیب احمد الاثری حفظہ اللہ نے لکھا ہے: اس سلسلے میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا مضمون "صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ راوی کی زیادت" (مقالات:ج2ص229) بھی ملاحظہ فرمائیں۔
  5. ط

    رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

    اپنی کوشش کے مطابق تو میں نے تمام تبدیلیاں و تحریفات نوٹ کرنے کی کوشش کی ہے اور جو نوٹ کر سکا ہوں اس کو پیش کر دیا گیا ہے۔ والسلام۔
  6. ط

    تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ

    حقیقی گستاخ کون ۱)احمد رضا خان بریلوی، نبی کریم ﷺ کی شان میں فرماتے ہیں: [حدائق بخشش،حصہ دوم:ص۳۶] اس شعر میں بریلوں کے اعلیٰ حضرت نے شدید گستاخی اور توہین کا ارتکاب کرتے ہوئے نبی کریم ﷺ کی جانب ذلت کو منسوب کیا ہے کہ جس طرح آپ ﷺ کو قلت کے بعد کثرت حاصل ہوئی اسی طرح عزت بھی بعد ذلت کے ملی...
  7. ط

    تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ شاہ اسماعیل دہلوی اپنی مشہورکتاب ’’تقویۃ الایمان‘‘ میں ایک جگہ لکھتے ہیں: [تقویۃ الایمان:ص۸ بحوالہ الحق المبین از قلم احمد سعید کاظمی بریلوی:ص۷۹] شاہ اسماعیل دہلوی کی یہ عبارت دیکھنے کے لیے ملاحظہ کریں مزید بریلوی کتب: مناظرہ...
  8. ط

    رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

    جزاک اللہ شیخ ابوالحسن علوی، میری تحریریں پڑھنے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں حتی الامکان سختی اور بد زبانی سے پرہیز کرتا ہوں حتیٰ کہ کسی کی اپنے خلاف شدید تنقید پر بھی آپے سے باہر نہیں ہوتا لیکن کچھ موضوع خاص انداز کے متقاضی بھی ہوتے ہیں۔ میں آپ کی اس بات اور نصیحت سے سو فیصد متفق ہوں کہ لہجے...
  9. ط

    الجزءالمفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ

    جزاک اللہ شاکر بھائی، اصل میں اس نسخے کی جس پہلی روایت میں ایک درخت کے سب سے پہلے پیدا کرنے کا ذکر ہے اس کی سند میں بھی ان بریلویوں کے نزدیک کوئی طعن نہیں۔ میرے علم کے مطابق اس روایت پہ متوقع اعتراض پر بریلویوں نے یہ جواب دینے کی کوشش کی ہے کہ یہ پہلی روایت مرفوع نہیں بلکہ موقوف ہے یعنی صحابی...
  10. ط

    الجزءالمفقود: قائلین کی زبانی ایک جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجزء المفقود:قائلین کی زبانی ایک جائزہ کچھ عرصہ قبل ایک خاص مکتبہ فکر کی جانب سے اپنے غیر ثابت عقائد و نظریات کو سند جواز اور سہارا دینے کی خاطر ایک مجہول مخطوطہ کی بنیاد پرپہلے عربی زبان میں ’’الجزء المفقود من الجزء الاول من المصنف‘‘ اور پھر اردو زبان میں ’’مصنف...
  11. ط

    رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رضا خانی ملفوظات میں بریلوی تحریف فرقہ بریلویہ کے مؤسس و بانی احمد رضا خان بریلوی کے ملفوظات مشہور و معروف ہیں جو ان کے صاحبزادے بریلویوں کے حضور مفتیء اعظم ہندمصطفیٰ رضا خان نے جمع و مدون کر رکھے ہیں۔ ان ملفوظات اور ان کے مؤلف کے متعلق بریلوی حضرات کا ماننا ہے کہ...
  12. ط

    نواب صدیق حسن خان صاحب رحمہ اللہ کون تھے؟؟؟

    آزاد بھائی کی ایسی ہی پوسٹ کے جواب میں اردو مجلس پر کچھ عرض کیا تھا، اسے یہاں بھی شئیر کیا جا رہا ہے۔ یہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی اپنی رائے ہے ضروری نہیں کہ تمام اہل حدیث علماء اس سے متفق ہوں۔ نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ کے بارے میں علمائے اہل حدیث کی رائے کیا ہے سب کو معلوم ہے۔ شیخ زبیر...
Top