الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس ضمن میں یہ بات یاد رہے کہ فریق ثانی کے اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی نے بھی تسلیم کر رکھا ہے کہ
اسی نقطہ کو سمجھ لیا جائے تو میرے خیال میں کافی اختلاف ختم ہو سکتا ہے۔ جب یہ تسلیم ہے کہ علم غیب کا لفظ جب مطلق استعمال کیا جائے تو اس سے زاتی علم سمجھا جاتا ہے تو پھر اس لفظ کا استعمال نبی صلی...
جی بالکل اور اسی طور پر احمد سعید کاظمی کا دیا گیا حوالہ بریلویوں کے خلاف حجت ہے کہ ان کے نزدیک تو راعنا کی ممانعت آ جانے کے بعد اگر کوئی صحابی بھی یہ لفظ استعمال کرتا چاہے توہین کی نیت نہ ہوتی تب بھی عذاب الیم کی قرآنی وعید کا مستحق قرار پاتا تو احمد رضا خان صاحب بریلویوں کے ہاں کیا صحابہ سے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت
۱)مرزا غلام احمد قادیانی مردود کذاب لکھتا ہے :
اس عبارت سے ظاہر ہے کہ مرزا قادیانی کذاب کا ایک جھوٹا دعویٰ یہ بھی تھا کہ نبی ﷺ کے تمام کمالات اس کذاب و دجال میں متجلی و منعکس ہیں (نعوذ باﷲ)۔ چونکہ تمام کمالات میں نبوت بھی شامل ہے، لہٰذا اسے...
جزاک اللہ انس نضر بھائی، آپ کی مفصل وضاحت یقینا فائدہ مند ثابت ہو گی۔ بہر حال بریلوی اصول و کلام کے لحاظ سے احمد رضا بریلوی ہرگز نہیں بچتے۔ جس پر احمد سعید کاظمی کا پیش کیا گیا حوالہ کافی ہے۔ نیز دوسرے بریلوی حوالے بھی بریلوی اصول پر اس بات کو سخت گستاخی کے معانی مین ہی لینے پر شاہد ہیں۔ اس بارے...
جس حدیث کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس کو صرف اسی طرح بیان کرنا جائز ہو گا۔ نیز صرف انبیاء کی طرف بکریاں چرانے کی نسبت بطور واقعہ جائز ہو گی نہ کہ ان کو ’’راعی‘‘ کہنا۔ جس کی ممانعت پر قرآن موجود ہے۔
انس نضر بھائی آپ کی وضاحت کا شکریہ۔ مگر آپ نے شاید غور نہیں کیا کہ یہ مضمون فرقہ بریلویہ کے رد میں ہے اور ان کے اصول کے حوالے سے ہی اس کو پیش کیا گیا ہے۔ لہٰذا ان کے ایک عالم احمد سعید کاظمی کے حوالے سے ساتھ ہی وضاحت پیش کر دی گئی ہے کہ ان کے نزدیک ایک تو توہین آمیز کلمات میں نیت کا کوئی عمل دخل...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نبی ﷺ کو راعی (چرواہا) قرار دینا!
مشہوربریلوی مناظر وشیخ الحدیث اشرف سیالوی نے سورۃ بقرۃکی آیت (نمبر۱۰۴) کے ترجمہ و ضمن میں لکھا:
بریلوی مناظر مفتی حنیف قریشی نے کہا:
احمد رضاخان بریلوی نے نبی ﷺ کی گستاخی و توہین کے لئے یہودیوں کا نبی ﷺ سے متعلق یہ قول نقل کرتے ہوئے...
ابن انشاء کی ایک انتہائی پرلطف مزاحیہ تحریر فیض کے بارے میں۔ ضیاء محی الدین کی زبان سے۔
http://www.youtube.com/watch?v=WgvGrqSuYBc&feature=player_embedded
جناب sahj صاحب،
آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو جھوٹ پر قیاس کیا ہے۔ حالانکہ جھوٹ کی مذمت بے شمار احادیث میں موجود ہے۔ اس کے مقابلے میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی مذمت موجود نہیں۔ نیز سب کو پتا ہے کہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے اس کے مقابلے میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کو کسی نے بھی کبیرہ گناہ شمار نہیں...
shaj نے لکھا:
نہ جانے یہ نتیجہ sahjصاحب نے کن الفاظ سے نکال لیا ہے؟اگر تو محض اپنے فہم سے اس نتیجہ تک پہنچے ہیں تو باطل ہے۔ کیونکہ شاہد نزیر بھائی نے کسی جگہ بھی یہ بات نہیں کی۔ اگر دھوکہ مقصود نہیں تو وہ الفاظ دکھائیں جہاں یہ بات شاہد نزیر بھائی کی جانب سے کہی گئی ہو۔اس کے مقابلے میں شاہد...
اے اللہ شیخ کی مساعی کو قبول فرما اور ان کی قبر پر اپنی رحمت کی برکھا برسا اور ہم کو بھی اپنے دین کی خدمت کی توفیق دے، آمین۔ مجھے شیخ البانی رحمہ اللہ سے اللہ کے لیے محبت ہے۔
جزاک اللہ شاہد نزیر بھائی، بہت خوب بہت زبردست۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔ بہت بہترین مواد آپ نے جمع کر دیا ہے۔ وحید الزماں کے حوالے سے ایک بہترین تحریر اور سونے پہ سہاگہ یہ کہ ہر حوالے کا سکین آپ نے خوب محنت سے جمع کر دیے ہیں۔ خاص طور پر وحید الزماں کے صریح خلاف اہلسنت شیعی خیالات کو جس طرح جمع کیا...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
امام ابو حنیفہ کا عقیدہ اور دیوبندی
یہ بات تو ایک حقیقت ہے کہ موجودہ نام نہاد حنفی چاہے بریلوی ہوں یا دیوبندی، عقیدے میں امام ابو حنیفہ کی پیروی نہیں کرتے اور نہ عقائد میں انہیں اپنا امام و مقتدا مانتے ہیں۔ اس کی صاف وجہ تو یہی نظر آتی ہے کہ موجودہ نام نہاد حنفی امام...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
نبی ﷺ کا امام، احمد رضا بریلوی (نعوذ باللہ)
احمد رضا بریلوی نے ایک مولوی برکات احمد کے متعلق کہا:
احمد رضا خان بریلوی نے اس کے بعد کہا:
اس سے معلوم ہوا کہ احمد رضا بریلوی کے نزدیک انہوں نے وہ جنازہ بھی پڑھا رکھا ہے جس کو پڑھنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تھے۔...