• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    میرے متعلق ۔۔۔۔۔۔

    ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے۔ خضر حیات بھائی بھی مبارکباد اور خصوصی شکریہ کے مستحق ہیں کہ جن کی وجہ سے ایسے نوجوان علماء اس فورم کی زینت بن رہے ہیں۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔
  2. ط

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    جس طرح اہل بدعت کی اصلاح میں مٹھاس اور رویہ مثبت رکھنے کی ضرورت ہے تو شاہد نزیر بھائی یا گڈ مسلم بھائی یا ہمارے کچھ دوسرے ساتھی ان سے گئے گزرے تو نہیں کہ ان کی اصلاح یا تربیت کے لیے زہر کو قلاقند کہنے کی نوبت آئے۔ میرے خیال میں تو شاہد نزیر بھائی نے کافی حد تک اپنی بات کی وضاحت دے دی ہے۔ جہاں تک...
  3. ط

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    شاہد بھائی ابن آدم بھائی کو جوابا کچھ لکھنے سے پہلے مجھے ضرور رابطہ کیجئے گا۔ ابن آدم بھائی جس تناظر میں کہہ رہے ہیں وہ صحیح ہے۔ یاد رکھئے وہ آپ پر تنقید نہیں کر رہے بلکہ صرف یہ سمجھانا چاہ رہے ہیں کہ الفاظ کا استعمال درست اور احتیاط کے ساتھ ہونا چاہئے۔ والسلام۔
  4. ط

    کچھ اپنے بارے میں

    شاہد بھائی، اتنا مبالغہ اچھا نہیں اور بلکہ مبالغہ بھی تب ہو جب اصل میں کچھ ہو اور یہاں تو ایسا کچھ ہے بھی نہیں۔ آپ کو میرے بارے میں ایسا نہیں لکھنا چاہئے تھا۔ صرف اتنا کہنا چاہوں گا جو ایک اور جگہ ہمارے ایک بہت پیارے ساتھی نے کہہ رکھی ہے
  5. ط

    اسلام کے فدائی پھر آتے ہیں!

    برائے مہربانی یہ لنک بھی ضرور مکمل ملاحظہ فرمائیں: توحید حاکمیت اور فاسق وظالم حکمرانوں کی تکفیر
  6. ط

    کچھ اپنے بارے میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! نام: شعیب محمد رہائش: ضلع سیالکوٹ تعلیم: دینی تعلیم نہ ہونے کے برابر۔ محض طلب میں ہیں اس نور کے جسے کتاب و سنت کہتے ہیں۔ ماضی: ایک بریلوی گھرانے سے تعلق ہے۔ ناظرہ قرآن بریلوی علماء سے ہی پڑھا۔ اہل حدیث کے متعلق سخت متعصب۔ میلاد کی محفلوں میں نعتیں پڑھنے...
  7. ط

    میرا اسم گرامی عتیق الرحمن ہے۔

    خوش آمدید عتیق الرحمٰن بھائی، اللہ ہم سب کو دین پر جمع کر دے، والسلام۔
  8. ط

    اسلام کے خلاف ایک کھلی سازش۔۔۔۔۔۔فتنہ تکفیر!!

    بہت خوبصورت تحریر، اللہ ہم سب کو اس فتنہ تکفیر سے بچنے اور سلف صالحین کے منہج کو اپنانے کی توفیق دے، آمین۔
  9. ط

    مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی

    آج بریلوی حضرات غنیۃ الطالبین کی شیخ عبدالقادر جیلانی سے نسبت کا انکار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ عرصہ قبل کسی کے استفسار پر مختصر دلائل پیش کیے تھے سو یہاں بھی پیش خدمت ہیں: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بریلویوں کے ہاں ’’غنیۃ الطالبین‘‘ کے مقام و مرتبہ پر کچھ حوالہ جات پیش خدمت ہیں...
  10. ط

    غنیۃ الطالبین اور بریلوی علماء کا اعتراف

    آج بریلوی حضرات غنیۃ الطالبین کی شیخ عبدالقادر جیلانی سے نسبت کا انکار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ عرصہ قبل کسی کے استفسار پر مختصر دلائل پیش کیے تھے سو یہاں بھی پیش خدمت ہیں: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بریلویوں کے ہاں ’’غنیۃ الطالبین‘‘ کے مقام و مرتبہ پر کچھ حوالہ جات پیش خدمت ہیں...
  11. ط

    کیا صحیح مسلم میں مسنون رفع الیدین کے ترک کی دلیل ہے؟

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی، بہت زبردست اور تحقیقی پوسٹ ہے۔ والسلام
  12. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    دوسرا شبہ وحید الزماں کو اہل حدیث بنا کر پیش کرنے والے ،چند اہل حدیث علماء کاوحید الزماں کے باطل و مردود عقائد و نظریات سے عدم واقفیت، تساہل یا صرف خدمت حدیث کی وجہ سے ان کی تعریف کرنے یا ان کو اپنے علماء میں لکھنے کو بھی بنیاد بناتے ہیں۔ الجواب اس سلسلے میں عرض ہے کہ اس طرح کی تعریف تو ہر...
  13. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    شبہات اور ان کے جوابات وحید الزماں کے مسلک اور اہل حدیث کی اس سے بیزاری و براء ت پر تفصیل سے بحث پیچھے گزر چکی ہے۔مگر اہل حدیث کے مخالفین محض ضد اور تعصب کی بنا پر چند شبہات کے سہارے وحید الزماں کی عبارات و کتب کو اہل حدیث کا مسلک ثابت کرنے کی ناکام جدوجہد میں مشغول رہتے ہیں۔ چنانچہ ان شبہات کے...
  14. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    مخالفین و غیر اہل حدیث کی گواہی اہل حدیث علماء نے نواب وحید الزماں پر جو شدید جرح و تنقیدکر رکھی ہے اس کو با حوالہ پیش کیا جا چکا ہے۔ اب اس سلسلے میں غیر اہل حدیث و مخالفین اہل حدیث کی گواہیاں پیش خدمت ہیں کہ یہ بات ان کے نزدیک بھی تسلیم شدہ ہے کہ اہل حدیث نواب وحید الزماں سے ناراض و ناخوش اور...
  15. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    وحید الزماں سے اہل حدیث کی بیزاری و مخالفت گزشتہ سطور میں نواب وحید الزماں کے مسلک کے حوالے سے یہ بات تفصیل سے بیان کی جا چکی ہے کہ نواب صاحب حنفی سے نیم غیر مقلد اور پھر آخری عمر میں تفضیلی شیعہ ہو گئے تھے جس کو مخالفین بھی تسلیم کرتے ہیں۔اہل حدیث علماء و عوام، نواب صاحب کا شیعیت کی جانب...
  16. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    نواب وحید الزماں کا شیعہ ہونا، مخالفین و غیر اہل حدیث کی گواہی نواب وحید الزماں حنفیت کے بعدغیر مقلدیت کو بھی چھوڑ کر اپنی آخری عمر میں تفضیلی قسم کے شیعہ ہو گئے تھے ۔ یہ بات اتنی واضح اور روشن ہے کہ اہل حدیث کے مخالفین کو بھی اس بات کے مانے بغیر چارہ نہیں۔ ۱) نواب وحید الزماں کے سوانح نگار...
  17. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    نواب وحید الزماں کا مسلک نواب وحید الزماں کے سوانح نگار عبدالحلیم چشتی حنفی لکھتے ہیں: [حیات وحید الزماں:ص۲۰۳] عبدالحلیم چشتی حنفی ایک اور جگہ لکھتے ہیں: [حیات وحید الزماں:ص۲۳۲] اس سے صاف معلوم ہوا کہ نواب وحید الزماں کا تعلق ایک حنفی حاندان سے تھا اور نواب صاحب خود بھی پکے اور متعصب حنفی...
  18. ط

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ نواب وحید الزماں حیدرآبادی، برصغیر پاک و ہند کے مذہبی و علمی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔موصوف کتب احادیث کے اردو تراجم و دیگر کئی ایک کتب کی تالیف و تصنیف کے حوالے سے کافی مشہور و معروف ہیں۔مگر ان علمی کارناموں کے ساتھ...
Top