• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں جو چاہو حاصل کرو لیکن خیال رکھنا ک آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    باپ چمکتے سورج کی مانند ہے اور سورج گرم ہوتا ہے مگر نہ ہو تو اندیھرا چھا جاتا ہے۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ کسی جاہل کی بات سُن کر برداشت کر لے۔
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غصے کے وقت برداشت کا اِک لمحہ تمہیں ہزار بار شرمندہ ہونے سے بچاتا ہے۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دوست کو پتھر سمجھ کے ٹھوکر نہ مارو بلکہ اُسے تراش کے دیکھو شاید وہ ہیرے سے بھی زیادہ انمول ہو۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    صبر ایک سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہیں دیتی ، نہ کبھی کسی کے قدموں نہ کسی کی نظروں میں۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ناکامی کا منہ اکثر اُس وقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے اصول کے لیے اللہ کے اصول توڑ دیتے ہیں۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بدنصیب ہے وہ انسان جو خود تو مر جائے مگر اُس کا گناہ زندہ رہے۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی سوچوں ‌کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح‌قطروں سے دریا بنتے ہیں اُسی طرح سوچوں سے کردار بنتا ہے۔
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اُسے اچھے عمل پہ بھی نہیں ملتا ، کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اُسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رشتوں کی رسی کمزرو تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خودی سوچ لیتا ہے۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی زبان کو کسی کے عیبوں سے آلودہ نہ کرو کیونکہ عیب دار تم بھی ہو اور زبان دوسروں کی بھی ہے۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اخلاق سے بات کرو کچھ خرچ نہیں ہوتا کیونکہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اُس کی اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پیر میں موچ اور چھوٹی سوچ انسان کو کبھی آگے بڑھنے نہیں بڑھتی۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں جو چاہو حاصل کر لو بس اتنا خیال رکھنا کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    وہ غم جس کے ملنے پر تمہارا رجوع اللہ کی طرف ہو جائے اُس خوشی سے بہتر ہے جس کے ملنے پر تم اپنے خالق کو بھول جائو۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    تکبر سے اپنا سر بُلند نہ کرو کیونکہ جیتنے والا بھی اپنا گولڈ میڈل سر جُکھا کر پہنتا ہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں رشتے نبھانا اُتنا ہی مشکل ہے جتنا کہ ہاتھ میں لیئے ہوئے پانی کو گرنے نہ دینا۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائو ورنہ وقت آپ کے اپنوں‌کو آپ کے بنا جینا سکھا دے گا۔
Top