• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نفرت کو ہزار موقعے دو کہ وہ محبت بن جائے لیکن محبت کو ایک بھی موقع نہ دو کہ وہ نفرت بن جائے۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں‌لوگوں سے دو طرح کے معاملات رکھو کہ بھول جائو انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنہیں بُھلا نہیں سکتے۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمشہ منفرد کردار رکھو جیسے نمک جس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتی مگر اس کی غیر موجودگی تمام چیزوں‌کو بد ذائقہ بنا دیتی ہے۔
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    دل میں ‌بُرائی رکھنے سے بہتر ہے کہ ناراضگی ظاہر کر دو۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہے کہ سچ بول کر ہار جائو۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ایک ہندو نے مسلم سے پوچھا ! ہم مردوں کو جلاتے ہیں اور تم دفناتے ہو کیوں؟ مسلم نے جواب دیا ! خزانہ دبایا جاتا ہے اور کچرا جلایا جاتا ہے۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھے لوگوں‌کی صبحت سے بھلائی ہاتھ آتی ہے جیسے ہوا جب خوشبودار چیز کے پاس سے گزرے تو خوشبودار ہو جاتی ہے۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اپنی تقدیر کا ہپر فیصلہ اللہ کا چھوڑ دو اُس سے دُعا تو کرو پر ضد نہ کرو کیونکہ جب تم اللہ تعالی پر اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ تعالی بھی وہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اچھے اور بُرے وقت میں ہمیشہ ایک بات یاد رکھو کہ یہ وقت صدا نہیں ‌‌رہے گا۔
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بِن مانگے ملنے والی نعمتوں کا شکر ادا کرنا سیکھ لو، بے شک یہ شُکر کی عادت ہی ہے، جو تم پر پڑنے والی مصیبتوں کا راستہ روکتی ہیں۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان جب کسی چیز سے ڈرتا ہے تو اُس سے دور بھاگتا ہے لیکن جب اللہ سے ڈرتا ہے تو اُس کے قریب ہو جاتا ہے۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زندگی میں‌رشتے نبھانا اُتنا ہی مشکل ہوتا ہے جتنا کہ ہاتھ میں‌لیے ہوئے پانی گرنے سے بچانا۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بدگُمانی کو اپنے اوپر غالب مت ہونے دو ورنہ تمہیں‌دنیا میں کوئی اور ہمدرد نہ مل سکے گا۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    بے عیب انسان تلاش کرو گے تو تنہا رہ جائو گے۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    رشتوں‌کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برادشت کرنے میں ہے۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    یاد رکھو جب تم پر کوئی مُشکل آجائے تو کسی کا احسان مت لو، محبت چار دن کی اور احسان زندگی بھر کا۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    پسند اُس کو نہ کرو جو دنیا میں‌سب سے زیادہ خوبصورت ہے بلکہ پسند اُس کو کرو جو آپ کی زندگی کو خوبصورت بنا دے۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اگر دنیا میں‌صرف سکون ہوتا تو اللہ کو لوگ بھول جاتے سکون تو صرف اُن لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    باشعور اور بے ضمیر لوگوں‌کے بیچ دوستی کا رشتہ خون کے رشتوں‌سے کہیں‌زیادہ قریب اور گہرا ہوتا ہے۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جب دیواروں‌ میں‌دڑاریں پڑتی ہیں تو دیواریں‌گر جاتی ہیں اور جب میں دڑاریں پڑتی ہیں تو دیواریں‌بن جاتی ہیں۔
Top