• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غصہ دنیا کی واحد حرام چیز ہے جس کو پینا حلال ہے۔
  2. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کسی کا دل مت دُکھائو کیونکہ ک معافی مانگ لینے کے باوجود اُسے دُکھ ضرور رہے گا، جیسے دیواروں میں کیل کو نکالنے سے نشان باقی رہ جاتا ہے۔
  3. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    کسی سے ملو اس طرح کہ وہ دوبارہ تم سے ملنے کی تمنا کرے۔
  4. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    نیک بننے کی کوشش ایسے کرو جیسے حسین بننے کی کوشش کرتے ہو۔
  5. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    علم ایسا بادل ہے جس سے رحمت برستی ہے۔
  6. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش رکھو۔
  7. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    مصیبت کی شکایت مت کرو اس سے اللہ ناراض اور دُشمن خوش ہو جاتا ہے۔
  8. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اخلاق اچھا ہونا اللہ کے ساتھ محبت کی دلیل ہے ، دل کا سکون چاہتے ہو تو حسد سے دور رہو۔
  9. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    ہمشیہ اچھے کے ساتھ اچھے رہو ، برے کے ساتھ کبھی بُرا نہ ہونا ، کیونکہ تم پانی کے ساتھ خون تو صاف کر سکتے ہو مگر خون کے ساتھ پانی صاف نہیں کر سکتے۔
  10. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    غلطی تسلیم کرنے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر نہ کرنا کیونکہ سفر جتنا طویل ہو گا واپسی اُتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے۔
  11. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زبان کا وزن بہت ہلکا ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ اُسے سنبھال پاتے ہیں۔
  12. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    وہ ایک انگلی مشکل وقت میں‌ آپ کے آنسو پونچھتی ہے اُن دس انگلیوں‌سے بہتر ہے جو صرف آپ کی کامیابی پر تالیاں‌بجاتی ہے۔
  13. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    گُلاب کا کوئی بھی نام رکھ دیا جائے مگر پہچان تو خوشبو سے ہو ہی جاتی ہے ، انسان بھی ویسا ہی ہے اُس کا کوئی بھی رنگ ہو، رُوپ ہو ، ذات ہو ، قبیلہ ہو مگر پہچان اپنے کردار اور اخلاق سے ہو جاتی ہے۔
  14. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    یہ کیسا دور ہے ، یہاں کوئی اپنے دُکھ اتنا دُکھی نہیں جتنا کہ دوسرے کے سُکھ سے دُکھی ہے۔
  15. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    فضول بحث بہترین دوست سے جُدا کر دیتی ہے۔
  16. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    انسان کو اُس کی برائیوں کے ساتھ قبول کرنے والا ہی سچا دوست ہے، خوبیاں تو دُشمن کو بھی متاثر کر دیتی ہیں۔
  17. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    آنسو مسکراہٹ سے زیادہ خاص ہوتے ہیں کیونکہ مسکراہٹ تو سب کے لیے ہوتی ہے مگر آنسو صرف اُن کے لیے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے۔
  18. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    جس طرح موتی کے لیے صدف اور جوہرات کے لیے صندوق ضروری ہے اس طرح عورت کے لیے پردہ ضروری ہے۔
  19. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    زمین پر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھ لو ، زمین کے نیچے سکون سے رہ پائو گے۔
  20. ساجد تاج

    حدیثِ دل

    اخلاق انسان کی دُوکان ہے اور زبان اس کا تالا، جب تالا کُھلتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ دُوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی۔
Top