• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے از ایم ۔اے رحمان

    آج وقت کا تقاضا ہے کہ ہم میں احساسِ زیاں پیدا ہو۔ ہم اپنی لٹی ہوئی متاعِ عزیز کو حاصل کرنے کے لئے سعیٔ پیہم کریں اور اپنی عظمتِ گم گشتہ کے دھندلائے نگینوں کو جلا بخشیں۔ مگر یہ صرف اسی وقت ممکن ہے جب ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اپنے اختلافات کی آگ کو محبت و اخوت کے ٹھنڈے چشموں سے...
  2. عبد الرشید

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے از ایم ۔اے رحمان

    لیکن مقامِ افسوس ہے کہ آج مسلمانانِ عالم تاریخ کے ان عبرت انگیز مرقعوں سے کوئی سبق نہیں لے رہے۔ ان کی موجودہ پستی اور بے بسی کا سبب یہی ہے کہ وہ اس سرمدی پیغام کو بھول رہے ہیں جس نے انہیں محبت و اخوت کے ابدی رشتوں میں جکڑ دیا تھا اور انہیں ایک ہی زنجیر کی مختلف کڑیوں کی صورت میں پرو دیا تھا۔...
  3. عبد الرشید

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے از ایم ۔اے رحمان

    ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے جناب ایم۔ اے رحمان آج ملتِ اسلامیہ اپنی تاریخ کے انتہائی نازک ترین دَور سے گزر رہی ہے۔ طاغوتی طاقتیں اپنے پورے لاؤ لشکر سمیت اسے فہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹا دینے کے لئے صف آراء ہو رہی ہیں۔ آج قومِ رسولِ ہاشمی ﷺ کے فرزندوں میں نسلی اور لسانی تعصبات کو...
  4. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    حواشى (1) طبقات الشافعية: ٤/١٣٩،الدرر الكامنة: ٣/٣٩٧،شذرات الذهب: ٦/٣٣٥ (2) البداية والنهاية: ١٤/١٤ وما بعده، النجوم الزاهرة: ٧/٤٧ (3) إنباء الغمر: ٣/١٣٩ (4) طبقات المفسرين: ٢/١٦٢،الدرر الكامنة: ٣/٣٩٧،طبقات الشافعية: ٤/٣١٩، إنباء الغمر: ٢/١٣٩ (5) طبقات الشافعية: ٤/٣١٩ (6)الدرر...
  5. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    وہ تفاسير جن سے امام زركشى نے بہت استفادہ كيا، درج ذيل ہيں: تفسير الكشاف للزمخشري٥٣٨ھ المحرر الوجيز لابن عطية ٥٤١ھ إعجاز القرآن للباقلاني ٤٠٣ھ الانتصار للباقلاني ٤٠٣ھ فضائل القرآن لأبي عبيد القاسم بن سلام الهروي٢٢٤ھ البرہان ميں فقہ كے مصادر أحكام القرآن لابن العربي٥٤٣ھ الرسالة للشافعي...
  6. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    البُرہان كے مصادر جيسا كہ پہلے ذكر ہو چكا ہے كہ امام زركشى نے البرہان كى تصنيف ميں علمائے متقدمين كى قرآنِ كريم كے عليحدہ عليحدہ علوم پر مستقل كتب سے بہت استفادہ كيا ہے - امام زركشى علوم قرآن كى ہر نوع كو بيان كرتے ہوئے اس كے مصادر اور ان كے موٴلفين كا تذكرہ بهى كرتے ہيں اور بعض اوقات وہ...
  7. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام صاحب ايك فن كے مختلف موضوعات كا تذكرہ كرتے ہوئے اس فن كے ائمہ كے اقوال سے بهى استفادہ كرتے ہيں اور كبهى تو ان ائمہ كا نام ذكر كرتے ہيں اور كبهى ان كى كتابيں، ليكن وہ ان كے اقوال كو اپنے انداز اور اُسلوب سے بيان كرتے ہيں- ہم ديكهتے ہيں كہ اكثر وہ سلف صالحين كے لمبے كلام كو اپنے الفاظ ميں...
  8. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  كى وفات: امام زركشى  ٣/ رجب ٧٩٤ھ بروز اتوار اپنے خالق حقيقى سے جا ملے اور قاہرہ ميں ہى دفن ہوئے- البرها ن في علوم القرآن وہ تمام علماء اور موٴرخين جنہوں نے امام زركشى كے حالات بيان كيے ہيں، ان كا اتفاق ہے كہ البرهان في علوم القرآن امام زركشى  كى ہى تصنيف ہے- حافظ ابن حجر ...
  9. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    شرح البخاري: يہ ايك بہت تفصيلى شرح ہے، حافظ ابن حجر الدرر الكامنة ميں فرماتے ہيں كہ امام زركشى نے صحيح بخارى كى شرح لكهى، جس كا كچھ حصہ ميں نے خود ديكها ہے، اور پهر اس شرح كى تلخيص بهى التنقيح كے نام سے ايك جلد ميں كى۔ شرح التنبيه للشيرازي (الفقه) شرح الوجيز للغزالي (الفقه) شرح عمدة الأحكام...
  10. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  كى تصانيف امام زركشى  كى كتابوں كى تعداد تقريباً پينتاليس بنتى ہے، جن ميں سے اُنتيس كتابيں اس وقت دنيا ميں موجود ہيں-محققین نے ان كتابوں كى تحقیق اور نشر واشاعت كا بہت اہتمام كيا ہے اور ان ميں سے گيارہ كتابيں باقاعدہ طبع ہوچكى ہيں، اٹهارہ كتابيں ابهى تك مخطوط شكل ميں موجود ہيں،...
  11. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  كا علمى مقام اور ان كے بارے ميں علما كے تعريفى كلمات امام زركشى  بيك وقت كئى علوم ميں مہارت ركهتے تهے جن ميں علومِ قرآن، حديث، فقہ، اُصول فقہ اور ادب شامل ہيں- اور ہر علم ميں ان كى متعدد تصانيف ہيں جو كہ ان علوم ميں ان كے تبحرعلمى پر واضح دلالت كرتى ہيں-امام مقريزى (م٨٤٥ھ) فرماتے...
  12. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  كا مقام ومرتبہ ابن قاضى شہبہ (م٨٥١ھ) فرماتے ہيں كہ مجهے امام زركشى  كے شاگرد شمس الدين برماوى نے بتايا كہ امام زركشى  صرف علم ميں مشغول رہا كرتے تهے اور ان كو تعليم وتعلّم سے كوئى اور چيز مشغول نہ كرتى تهى، جبكہ ان كے معاشى اُمور كى ذمہ دارى ان كے اقربا نے اُٹهائى ہوئى تهى-...
  13. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    رحلاتِ علميہ سلف صالحين كا يہ طريقہ تها كہ سب سے پہلے اپنے شہر كے جيد علما سے استفادہ كيا كرتے تهے اور پهر دوسرے شہروں كے جيد علما كى طرف سفر كرتے اور ان سے اپنے علم كى پياس بجھاتے تهے- امام زركشى نے بهى سلف كى اسى سنت پر عمل كيا اور سب سے پہلے شام كى طرف سفر كيا اور وہاں شيخ صلاح الدين بن...
  14. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  كى ولادت، نشوونما اور ابتدائى تعليم امام بدر الدين زركشى قاہرہ ميں ٧٤٥ھ ميں ايك تركى خاندان ميں پيدا ہوئے- چهوٹى عمر ميں سنار كا كام سیكھا اور اس پيشہ سے منسلك ہوگئے- پهر خالص اللہ تعالىٰ كى رضا كے لئے تحصيل علم كى طرف متوجہ ہوئے تو اپنے معاشرے كو مدارس، علما، كتب اور دور دور سے...
  15. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    ا لمختصر يہ وہ حالات تهے جنہوں نے آٹهويں صدى ہجرى ميں عالم اسلام كے چہرے كو سياہ كيا- خطرہ مسلمانوں پر ہر طرف سے منڈلارہا تها۔ مسلمان بت پرستى اور زندقہ كے حصار ميں تهے، اور صليبى بهى كوئى دقيقہ فرو گذاشت نہيں كر تے تهے- جبكہ مسلمان خود باہمى اختلافات كى زد ميں تهے ۔باطنيہ اور حشيشى اسماعيليہ...
  16. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى كا زمانہ اور اس وقت كے عمومى حالات امام زركشى نے آٹهويں صدى ہجرى ميں پرورش پائى اور يہ دور سياسى لحاظ سے بہت خراب، جبكہ علمى لحاظ سے بڑا سنہرى دور تها-سياسى لحاظ سے عالم اسلام تاتاريوں اور منگولوں كے سامنے سرنگوں ہوچكا تها، اور يہ لوگ عالم اسلام كو سخت زك پہنچاچكے تهے- ليكن پهر...
  17. عبد الرشید

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان

    امام زركشى  اور ان كى مايہ ناز تاليف البُرہان تذكرة المشاہير حافظ انس نضر امام زركشى كے مختصر حالاتِ زندگى نام و نسب: امام زركشى كا پورا نام محمد بن عبد اللہ بن بہادر ہے۔بعض كے نزديك ان كے باپ كا نام بہادر بن عبد اللہ ہے ۔ كنيت ابو عبد اللہ، جبكہ نسب زركشى اور مصرى ہے۔تركى الاصل...
  18. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2008

    ماہنامہ الحدیث حضرو، مارچ 2008 فہرست مضامین دیکھنا! کہیں یہ گھر جل نہ جائے از حافظ ندیم ظہیر قبر میں عذاب وثواب حق ہے از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی امت مصطفی اور شرک از محمد صدیق رضا صحیح بخاری کا دفاع از حافظ زبیر علی زئی عبدالسلام بستوی سلفی رحمہ اللہ از حافظ...
  19. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2008

    ماہنامہ الحدیث حضرو، فروری 2008 فہرست مضامین بے گناہ کا قتل حرام ہے از حافظ زبیر علی زئی قبر میں سوال، جواب اور منکر نکیر از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از از حافظ زبیر علی زئی امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا آل دیوبند اپنے خود ساختہ اصولوں کے زد میں از محمد زبیر صادق آبادی صحیح...
  20. عبد الرشید

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2008

    ماہنامہ الحدیث حضرو، جنوری 2008 فہرست مضامین نماز کی حفاظت از ابو معاذ عذاب قبر اسی زمین پر ہوتا ہے از حافظ زبیر علی زئی توضیح الاحکام از حافظ زبیر علی زئی امت مصطفیٰ اور شرک از محمد صدیق رضا محمد بن عثمان بن ابی شیبہ از حافظ زبیر علی زئی ایک روایت اور اس کی تحقیق از محمد خبیب احمد نماز...
Top