• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    پوری بات نہیں پڑھتے بھائی آپ ۔۔۔۔۔۔۔رہی یہ بات تو یہ بھی اس سماع کی قطعا کسی صورت میں دلیل نہیں بن سکتی مطلق باب باندھ دینے سے سماع کیسے ثابت ہوتا ہے؟؟ صحیح ابن حبان ، صحیح ابن خزیمہ ، سنن نسائی میں ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں جن میں روات کے نام سے باب ہیں تو کیا وہ سب صحیح ہیں ؟؟؟ اور یہاں...
  2. محمد وقاص گل

    مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے سکین کردہ کتب کی فہرست

    انتظار رہے گا جی۔۔جزاک اللہ خیرا
  3. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    ویسے تو اسکے ترجمے کی ضرورت نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن جب تقاضہ کر ہی دیا گیا تو لیجئے۔۔ کچھ اختصآر کے ساتھ۔۔۔ امام البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں۔۔ امام حاکم رحمہ اللہ نے کہا کہ یہ سند صحیح ہے اور امام ذہبی رحمہ اللہ نے انکی موفقت کی ہے لیکن وہ غلطی پر ہیں کیونکہ سند میں ایک راوی خزیمہ مجہول ہے۔...
  4. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    سب باتوں کا تعلق اور لنک پچھلی باتوں کے ساتھ ہی ہے رہی ایک یہ بات بلکہ یہ دعوہ۔۔۔۔ کیسے اور کس طرح کس جادوئی چھڑی سے یہ بات ثابت ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟۔!!!!!!!!!!!! اگر تو شہرت ہی جہالت کو رفع کرنے کیلئے کافی ہے تو پھر ایسے بہت سی مثالیں موجود ہیں جن میں راوی کثیر الروایۃ ہے لیکن کسی نے...
  5. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترم بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ احادیث کا معاملہ ہے عقل کا نہیں بہت سی چیزیں عقل تسلیم کرتی ہے لیکن اصول حدیث کے خلاف ہونے کی وجہ سے رد کر دی جاتی ہیں بغیر کسی اصولی دلیل کہ صرف اوپر مذکورہ بات سے جہالت کی تردید اور سماع کی تصریح سمجھ سے باہر ہے۔۔ بلکہ امام البانی بھی کئی جگہ اسی اصول کو مد...
  6. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    یہ بات آپ نے کہا سے نقل کی۔۔۔۔؟؟؟ اور بھائی میں نے تحقیق کی ہے اسی وجہ سے بات بھی کی اس حدیث کے حوالے سے چند دن پہلے میں نے ایک بحث تیار کی تھی وہ ابھی استاد جی کے پاس چیک ہونے کیلئے گئی ہے اس لئے تفصیل سے نہیں لکھ سکتا۔۔۔۔ باقی جو بات آپ نے کی کہ بعض اسانید میں خزیمہ کا ذکر تک نہیں۔۔ تو...
  7. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    اور اسی طرح شیخ مقبل بن ھادی الوادعی اپنی کتاب "أحاديث معلة ظاهرها الصحة ص 148" میں لکھتے ہیں۔ وأخرجه ابن حبان كما في "موارد الظمآن" ص (579) ، والحاكم (ج1ص547) . فأنت إذا نظرت في سنده وجدتهم رجال الصحيح، ولكن إذا رجعت إلى "تهذيب التهذيب" لم تجد رواية لسعيد بن أبي هلال عن عائشة بنت سعد، فرجعنا...
  8. محمد وقاص گل

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ دارالسلام سے چھپی ہوئی سنن اربعہ پر کلی اعتبار کرنا کنویں میں چھلانگ لگانے کے مترادف ہے۔۔۔ بہت سی ضعیف احادیث کو صحیح اور بہت سی صحیح احادیث کو ضعیف بنایا ہوا ہے کچھ تو کمپوزنگ کی غلطیاں ہیں اور کچھ شیخ صاحب رحمہ اللہ کے تراجعات کی وجہ سے ایسا ہے۔۔ مذکورہ...
  9. محمد وقاص گل

    مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں ۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ ماشاء اللہ بہت خوب جی اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔۔ بہن ہمارے لئے بھی ضرور دعا کیجئے گا اللہ ہمارے ارادوں کو بھی پایا تکمیل تک پہنچائے۔۔
  10. محمد وقاص گل

    ناپاک انڈیا کی ناپاک سازش

    سسٹر آپ کے جذبات اپنی جگہ بالکل صحیح ہیں اور ہر مومن کے ایسے ہی جذبات ہونے چاہیئں لیکن یہآں معاملے جذبات سے ذیادہ سوچنے اور سمجھنے کا ہے۔۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ یہ نام کونسا انڈیا نے لکھا یہ تو آئی سی سی کا کام ہے۔۔ اور عامر بھائی کی ذکر کردہ بات پر آپ غور کیجئے کیونکہ یہ نام صرف ٹی وی پر...
  11. محمد وقاص گل

    تجویز تالا بندی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میں خضر بھائی کی بات سے متفق ہوں ۔۔۔ لیکن ساتھ میں ایک مشورہ دینا چاہون گا کہ تالا بندی کی بجائے جس ممبر سے غلطی ہوئی اسے چند دنوں کیلئے سانس لینے کا موقع دیا جائے۔۔۔۔۔ :) یعنی اس کو چند دن کیلئے بین کر دیا جائے یا ایسی ہی کوئی سزا چاہے تادیبی ہو وہ دے دی جائے...
  12. محمد وقاص گل

    کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ۔۔۔۔ بھائی خود استعمال کیئے بغیر اسی طرح شکوک و شبہات پیدا ہونگے اس میں کوئی ایسی بات نہیں جو غلط ہے۔۔ بلکہ اچھی کوشش ہے۔۔۔۔
  13. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    کیسی بات کر رہے ہیں بھائی ابن ابی شیبہ سے ذیادتی کیسی؟؟ جب یہ بات ہمارے سامنے آ گئی کہ یہاں ابن ابی شیبہ میں اختلاف ہے تو اس کو رفع کیسے کریں گے؟؟ اور ذرہ اس طرف بھی نظر کرم کیجئے برائے مہربانی۔۔۔ مولانا تقی عثمانی صاحب کہتے ہیں۔۔ حنفیہ کی دلیل ابن ابی شیبہ کی روایت ہے لیکن اس روایت سے استدلال...
  14. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ًًمحترم آپ کی یہ تمام باتیں تب ہونگی جب دو شاگرد ہوں اور مختلف الفاظ سے بیان کریں تو اس وقت دیکھا جائے گا کہ ذیادہ ثقہ کیا بیان کر رہا ہے۔۔۔۔ِ یہاں سوال یہ ہے کہ یہاں آپ یہ ذیادتی سند کے کس راوی کی طرف سے قرار دینگے؟؟ اور آپ کی ان تمام باتوں کا رد صرف اسی بات سے ہو جاتا ہے کہ یہی روایت متعدد...
  15. محمد وقاص گل

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ امید ہے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔۔۔۔ ان دنوں کافی مصروفیات ہیں جسکی وجہ سے اس طرف رخ نہ ہو سکا۔۔۔۔ البتہ ابھی جب ادھر دھیان دیا تو حیرانگی کے سوا کچھ نا کر سکا۔۔۔۔ اوپر موجود اقتباس کو پڑھ کر پنجابی کی ایک مشہور مثال یاد آئی ہے لیکن اسکا ذکر کرنا مناسب نہیں...
Top