الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آرٹیکل میں موجود ہے کہ یہ شیعہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
رہی بات چودہری صاحب کی تو میں نے تو کبھی خاص سنا نہیں انکو البتہ دیکھا ہے ٹی وی میں تو جو اوصآف ان صاحب نے اپنے یہان گنوائے ہیں ویسے شکل سے لگتے نہیں۔۔
باقی دلوں کی اللہ جانتا ہے۔
اور ایک اور بات اس تحریر کو پڑھنے سے لگتا ہے کہ جتنی یہ شو کر رہے ہیں کہ...
3۔ ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ مؤطا کا اگر مطالعہ کیا جائے تو اس میں احادیث کی تعداد بھی کم ہے اور اس سے ذیادہ یا قریب قریب امام مالک رحمہ اللہ کے اقوال ہیں یا مختلف صحابہ کے بے سند اقوال ہیں جس کی وجہ سے کتاب فقہی جانب بھی مائل ہے۔ واللہ اعلم
نہیں بھائی اس چیز کا تو مجھے علم نہیں کہ کوئی مستقل سلسلہ ہو البتہ مختلف پروگراموں کے دروس ہوں تو وہ الگ بات ہے باقی جمعے کی بھی ریکاڈنگ کا کوئی مستقل بندوبست نہیں۔۔۔۔
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن ایک بات ہے کہ اصغر صاحب کو اور جامعہ کو "محدث" رسالے کی طرف بھی توجہ دینی چاہیئے بہت کم ہو چکا ہے۔۔ ابھی تو کافی ماہ سے وہ ملا بھی نہیں۔۔
ویب سائٹ کا کام بھی بہت اچھا ہے اور بہت اچھے انداز سے ہو رہا ہے لیکن جو فوائد رسالے کے ہیں وہ سائٹس پر حاصل نہیں ہو سکتا اس سے ہر...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ہر طرف پھول بکھرے ہیںِ۔۔ محترمہ کا جو مضمون محدّث میں آیا تھا فضیلۃ الشیخ عبد الرشید اظہر رحمہ اللہ پر وہ پڑھنے کے قابل ہےِ۔
http://magazine.mohaddis.com/shumara/22-may2012/948-aah-ustazi-abdul-rasheed-azhar