• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کسی ملک کے لوگوں کا عید اورروزوں میں اختلاف کرنا جائزنہيں :

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%D9%88%D8%A6%DB%8C%D8%AA-%DA%BE%D9%84%D8%A7%D9%84-%DA%A9%D9%85%DB%8C%D9%B9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%B1%D8%B9%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%AB%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%9F%...
  2. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    نہیں جی پہلے سعودیہ پھر پشاور پھر مفتی منیب اور پھر غریب اہل حدیث ویسے مجھے لگتا ہے کہ غریب اہل حدیث بعد میں عید اس لئے کرتے ہوں گے کہ یہ واقعی غریب ہوں گے اور دوسروں کی عید والے دن فطرانہ کا انتظار کرتے رہتے ہوں گے اور جب وہ اکٹھا ہو جاتا ہو گا تو اگلے دن بازار سے خریدنے جاتے ہوں گے اور اسکو...
  3. ع

    کیا طارق جمیل صاحب کا فرض نہیں بنتا تھا کہ وہ ان کو نصیحت کرتے !

    عامر صاحب آپ نے واقعہ غیر ضروری تنقید کی ہے کیونکہ طارق جمیل صاحب پر اس بات پر تنقید کیا کرنا کہ اسنے کسی کو شلوار اونچا کرنے کا نہیں کہا یہ تو موڑی شریف کے پیر پر جا کر شرکیہ نعرے لگانے والوں کو تنبیہ نہیں کرتے اور آپ پائنچوں کو رو رہے ہیں ہمارے نبی نے توحید کی دعوت تھوڑی دی تھی وہ تو صوفی تھے...
  4. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اسحاق صاحب میری رائے پوچھ رہے ہیں تو میرا گمان یہ ہے کہ یہ سارا چکر سیکولر اور بے دین لوگوں کا مولویوں کو خراب کرنے کے لئے ہے پس جب سے شریعت کے نفاذ کا معاملہ زیادہ اٹھا ہے اس وقت سے یہ اختلاف بڑھتا جا رہا ہے اب اسکے پیچھے وجہ یہ ہے کہ جیسے ایک ملاوٹ والا دودھ بیچنے والے کے سامنے ایک خالص دودھ...
  5. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    A۔عملی پہلو: حکومتی کمیٹی کی عملی طور پر پوزیشن واضح ہونے کے بعد اب یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ بعض دفعہ علمی یا نظری طور پر ایک بات کا حکم اور ہوتا ہے مگر عملی طور پر مصالح اور مفاسد کو دیکھ کر اسکا حکم بدل جاتا ہے اسی وجہ سے مصالح مرسلہ یا مقاصد شریعت کے پیش نظر عملی صورت یہی درست ہے کہ اکثریت...
  6. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اعتراض نمبر3 ۔ملک کو ایک مطلع ماننے میں غلطی : حدیث کریب کو دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے پوری اسلامی مملکت کے مطلع کوایک تصور نہیں کیا تبھی شام والوں سے اختلاف کیا البتہ اگر بعض فقہاء کے ہاں حکام پورے ملک کو ایک مطلع قرار دے سکتے ہیں جیسا کہ عام وقت کے لئے انہوں نے پورے...
  7. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اعتراض نمبر2 ۔مطلع کے اختلاف میں غلطی : جو سلفی عالم پاکستانی حکومت کی روئیت ہلال کمیٹی کے فیصلے کو ہی درست مانتا ہے اور پاکستان سے باہر (مثلا سعودی عرب وغیرہ) میں چاند نظر آنے کو یہ کہ کر رد کرتا ہے کہ مطلع کا اختلاف کرنا لازمی ہے تو پھر بھی اسکے کمیٹی کے فیصلے کو درست کہنے پر مندرجہ ذیل بڑے...
  8. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    A۔نظری یا علمی پہلو: اس سے مراد نظریاتی یا علمی دلائل کی بنیاد پر رکھا جانے والا موقف ہے اس پہلو سے درست موقف یہی ہے کہ حکومت پاکستان کی کمیٹی کے فیصلے کو من و عن تسلیم کرنا غلط ہے پس جو گروہ اس کمیٹی کے اعلان کو ہی صرف درست سمجھتا ہے تو اس پر بہت سے علمی اعتراضات وارد ہوتے ہیں جو نمبر وار نیچے...
  9. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    گفتگو کا دائرہ کار: ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جب بات شروع کرنے سے پہلے اصل اختلاف ہمارے علم میں نہ ہو کہ جس کو ہم حل کرنا چاہتے ہیں تو ہر دفعہ بات سلجھنے کی بجائے الجھتی جاتی ہے پس اس مضمون میں ہم سب سے پہلے اصل موضوع کا تعین کر لیتے ہیں تاکہ ہر لمحہ یہ دیکھا جا سکے کہ ہماری گفتگو اسی کو سلجھانے میں...
  10. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    موضوع کو سمجھنے کے لئے مختصر تعارف: کسی علاقے میں چاند کے نکل آنے اور نیا مہینہ شروع ہو جانے کے لئے ہمارے پاس تین ذریعے ہیں پہلا ذریعہ یہ ہے کہ سائنسی یا علم فلکیات کے مطابق چاند کی پوزیشن کو متعین کر کے نیا مہینہ شروع ہونے کا اعلان کیا جائے مگر اس بات پر تقریبا سب متفق ہیں کہ ایسا نہیں کیا...
  11. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    روئیت ہلال پر معتدل موقف: پاکستان میں چاند کی روئیت کے مسئلہ پر سلفی علماء میں اختلاف پایا جاتا ہے جس میں ہر گروہ کو اپنے اجتہاد کا حق حاصل ہے اس سلسلے میں درست موقف یہی ہے کہ ہر گروہ دوسرے گروہ کو اپنے دلائل سے قائل تو کر سکتا ہے مگر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کسی گروہ کو نہیں کرنا چاہئے کہ دوسرے کے...
  12. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    تمہید: اللہ کے دین اور شریعت کا غلبہ دین اسلام میں ایک انتہائی مطلوب چیز ہے اور یہ عین فطرت بھی ہے پس اسی سے امن قائم ہوا بھی ہے اور مستقبل میں بھی اسی سے ہو گا اور اسی وجہ سے لوگ اس طرف راغب بھی ہوتے ہیں اور باطل یہی نہین چاہتا پس وہ شروع دن سے ہی اس کے خلاف کوششوں میں مصروف ہے اب اس میں اسکے...
  13. ع

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    اسی سے متعلقہ ایک بھائی کے مسجد میں درس اور سوال و جواب کی نشت کو مضون کی شکل کسی سے دلوائی ہے جو یہاں پیسٹ کر رہا ہوں کیونکہ اچھا لگا تھا
  14. ع

    تجویز دعوت کُکڑی

    ہم بھی اس میں آئیں گے کیونکہ میزبان نے ہی ہمیں متعارف کروایا
  15. ع

    طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہاوت ہے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ یہ ہر کسی کاہے مگر حقیقت میں کسی کا بھی نہیں بریلوی دیوبندی شیعہ ن لیگ عمران ق لیگ سب کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے لیکن ایک انتہائی غور طلب بات ہے کہ یہ ہر کسی کے ساتھ کھڑا ہونے کے باوجود کبھی کسی اہل حدیث کے ساتھ کھڑا ہوتے بھی...
  16. ع

    جمہوریت اور خلافت کے چمپین

    جمہوریت کے دو جز ہیں ایک یہ کہ حکمران کیسے بنے دوسرا یہ کہ حکمران بن جانے کے بعد وہ قانون کس کا چلائے اعتراض دوسرے پر ہے اور اآپ پہلے کے حق میں دلائل دے کر خوش ہو رہے ہیں کہ میں نے قائل کر لیا
  17. ع

    ذاتی تعارف

    شکریہ نماز کے بعد فورم سے متعارف کروانے والے بھائی سے بہت سی باتیں سیکھ کر اآیا ہوں انہوں نے میری پریکٹس بھی کروائی ہے اب گاہے بگاہے اتا رہوں گا
  18. ع

    جامعہ لاہور الاسلامیہ باتصویر

    یہ با تصویر سے زیادہ با اشعار ہو گئی ہے بلکہ با شعر (کیونکہ ایک ہی شعر بار بار ہے) ویسے یہ مذاقا کہ رہا ہوں حافظ صاحب مائنڈ نہ کرنا
  19. ع

    کامیاب زندگی گزارنے کیلیۓ کثرت سے درود شریف پڑھنی چاہیے

    پٹھان کہتے ہیں اللہ فرماتی ہے اس لئے طلحہ خان نے کہا درود شریف پڑھنی چاہئے
  20. ع

    ذاتی تعارف

    http://altaiba.net/
Top