اس کلپ کو دوبارہ دیکھنے کے بعد میرے دو تحفظات ہیں جو میں آپ کی خدمت میں پیش کر کے اس موضوع کو لپیٹنے کی کوشش کروں گا؛
اول یہ کلپ شیخ سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب پر مبنی ہے اور جواب بھی صرف سوال تک ہی محدود ہے، اسی لیے شیخ نے ان افراد یا تنظیموں کا ذکر نہیں فرمایا جو جہاد کشمیر کو غزوہ ہند سمجھ...