جہاد فی سبیل اللہ ایک فرض اور عملی عبادت ہے۔ دین کی تمام عبادات کی طرح اِس کی قبولیت کی بھی وہی دو شرائط ہیں جو باقی عبادات کی ہیں؛ یعنی نیت کا اخلاص اور ظاہر میں اِس عبادت کا قرآن و سنت کے تابع ہونا۔
انفرادی عبادات کے برعکس چونکہ یہ باجماعت نماز کی طرح ایک جماعتی عبادت ہے؛ اِس لیے مندرجہ بالا...