• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد صرف اسلامک اسٹیٹ کی ذمہ داری ہے --؟

شمولیت
جولائی 12، 2017
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
18
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
برادر فواد؛ آپ کی تحریر اور انداز بیان سے میرا اندازہ ہے کہ آپ مسلمان ہیں، پاکستانی تھے اور حالیہ طور پرامریکی حلف اٹھا کر امریکی شہری ہیں۔ اگر میرے یہ مفروضات درست ہیں تو میرا اپلوڈ کیا ہوا مضمون خالصتاً ایک مسلمان بھائی کا دوسرے بھائی کے لیے نصحیت ہے کہ شاید آپ کو اور آپ جیسے بھائیوں کو اس خطرناک حقیقت کا احساس ہو سکے جس سے آپ لوگ دوچار ہیں۔
 

اٹیچمنٹس

Top