الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جب اشکال سمجھ نہیں آیا تو جواب کیسا؟؟
باقی رہی بات توجیہات کی اور افراد امت کی تو اسکے لئیے کیلانی صاحب کی کتاب اسلامی نظام فلکیات کا مطالعہ مفید ہے وہ ضرور پڑھیں۔۔
جزاک اللہ خیر بارک اللہ فیک محترم۔۔۔
لیکن آپ کی وضاحت پر کچھ اشکالات ہیں۔۔
جن میں سب سے اول یہ کہ آپ نے کہا
تو یہ اتفاق ممکن کیسے ہو سکتا ہے؟؟
مطلب یہ کہ تمام عالم اسلام کا ایک ہی علاقے کی رؤیت پر متفق ہونا محال ہے جیسے ایک ہی مثال پر اکتفاء کرونگا کہ آسٹریلیا 7 گھنٹے آگے ہے سعودیہ سے اب جب...
وعلیکم السلام
شیخ صاحب کو دائیں سائیڈ کا فالج ہوا ہے۔۔
اور دماغ میں خون جم گیا تھا اور دماغ کا ہی آپریشن ہوا ہے۔
ابھی ہسپتال میں رابطہ کیا ہے بھائی بتا رہے ہیں الحمدللہ شیخ بات کی کوشش کر رہے ہیں اور لکھنے کی بھی۔۔۔
الحمدللہ کافی بہتر ہیں۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
شیخ صاحب کو کل میں دیکھ کے آیا ہوں، الحمدللہ انکا آپریشن کامیاب ہو گیا ہے لیکن شیخ صاحب فلحال بات وغیرہ نہیں کر سکتے۔
یاد رہے شیخ صاحب کو فالج ہی ہوا ہے۔۔
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ دعا کریں اللہ شیخ صاحب کو شفاء کاملہ عاجلہ مستملہ عطا فرمائے۔
اور اللہ انکی...