• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. وجاہت

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    میرے بھائی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث پر کئی مقلد بھی عمل نہیں کرتے - اور کہتے ہیں کہ ان کے علاوہ بھی کئی احادیث ہیں جو صحیح ہیں اور وہ ان پر عمل کرتے ہیں - مثال کے طور پر رفح یدین کی بہت مضبوط اور صحیح ترین احادیث ہیں - لیکن عمل کے وقت ان کو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث یاد...
  2. وجاہت

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟

    صحیح مسلم پر کیا اعتراضات ہوئے ہیں؟ جواب امام مسلم نے صحیح میں ایک مقام پر کہا ہے قَالَ لَيْسَ کُلُّ شَيْئٍ عِنْدِي صَحِيحٍ وَضَعْتُهُ هَا هُنَا إِنَّمَا وَضَعْتُ هَا هُنَا مَا أَجْمَعُوا عَلَيْهِ میں نے اس کتاب میں ہر اس حدیث کو نقل کیا جو میرے نزدیک صحیح ہو بلکہ اس میں نے ان احادیث کو...
  3. وجاہت

    صحیح بخاری کو کیا اصح الکتاب بعد کتاب الله کہا جا سکتا ہے ؟

    @اشماریہ بھائی واقعی آپ نے صحیح کہا ہے- اس لیے میں یہاں تھریڈ لگا رہا ہوں جو کہ اسلامک بیلیف والوں کی ویب سائٹ سے لیا ہے - اب اگر ان کی باتوں کی تحقیق نہیں ہو گی تو جو بھی اس کو پڑھے گا وہ یہی سمجھے گا کہ یہ سچ ہے - اسی وجہ سے میں ان لوگوں کی عبارت کو یہاں کوٹ کرتا ہوں اور پوچھتا ہوں تا کہ باطل...
  4. وجاہت

    ایک راوی منہال بن عمرو کے بارے تحقیق چاہیے

    @اشماریہ بھائی منہال بن عمرو پر آپ کی راۓ درکار ہے -
  5. وجاہت

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    کیا یہ بات صحیح ہے یا نہیں - اسی طرح وَمَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ؛ فَهُوَ مِنْهُمْ جس نے کسی قوم کی مشابہت لی وہ انہی میں سے ہے یہ روایت صحیح بخاری و مسلم میں نہیں اور اس کی ایک بھی سند صحیح نہیں ہے شعيب الأرناؤوط: إسناده ضعيف . کہتے ہیں امام احمد کے استاد امام دحیم کہتے ہیں هَذَا الحديثُ...
  6. وجاہت

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    سب سے پہلے تو معذرت میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا - بندہ معافی کاطلب گار ہے - میں ایک بار پھر یہی کہوں گا کہ اب میں وہاں ایک تھریڈ دیکھوں تو مجھے کیسے پتا چلے گا کہ یہ یہ صحیح ہے یا نہیں- اب میں کس سے پوچھوں کہ صحیح کیا ہے اور غلط کیا - اب اگر میں کہیں کوئی اسلام کی بات پڑھوں اور اس کو کوٹ کر...
  7. وجاہت

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    جو لکھا ہے اس میں غلطی واضح کریں ، آپ کسی کی ڈیوٹی نہیں لگا سکتے کہ فلاں کام کریں یا نہ کریں ۔
  8. وجاہت

    ہماری نظر میں روحانیت کیا ہے؟

    رہا آپ کا یہ سوال تو اس کا جواب اہل حدیث علماء ہی دے سکتے ہیں
  9. وجاہت

    ہماری نظر میں روحانیت کیا ہے؟

    روحانیت کیا ہے؟ انسان مادے اور روح دونوں کا مجموعہ ہے۔ مادی ضروریات کو ہر انسان جانتا اور پہچانتا ہے۔ لیکن روح کی ضرورت کیا ہے، روحانیت کیسے پروان چڑھتی ہے اور روحانی تسکین کیسے ملتی ہے، اس معاملے میں لوگ اکثر بے اعتدالی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ لوگ روحانیت کو ترکِ دنیا کی صورت میں تلاش کرتے ہیں۔...
  10. وجاہت

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    بھائی- اسلام میں آپ کی یا میری عادت کی کوئی اہمیت نہیں - اب میں وہاں ایک تھریڈ دیکھوں تو مجھے کیسے پتا چلے گا کہ یہ یہ صحیح ہے یا نہیں - یہاں آپ جیسے اہل علم ہیں استاد محترم @کفایت اللہ اور @اسحاق سلفی بھائی جیسے لوگ ہیں - اب میرے جیسے بندے کو کیسے پتا چلے گا کہ وہاں جو لکھا ہے وہ صحیح ہے یا...
  11. وجاہت

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    اس کا ایک جواب یہ بھی دیا گیا ہے - صحیح ہے یا غلط یہ تو اہل علم ہے بتا سکتے ہیں سالگرہ منانے پر لوگ مختلف الخیال ہیں منع کرنے والے جو منانے سے منع کرتے ہیں ان کے مطابق یہ مسلمانوں میں جاری عمل نہیں ہے یہ بدعت ہے اور دیگر ادیان کی تقریب ہے زندگی کا ایک سال کم ہو رہا ہے تو اس پر خوشی نہیں منائی...
  12. وجاہت

    دو چیزیں کتاب اور سنت

    باقی یہ ساری احادیث بھی ہیں عَنْ حُذَيْفَةَ رضي الله عنه قَالَ: حَدَّثَنَا رَسُولُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم: أَنَّ الْأَمَانَةَ نَزَلَتْ مِنَ السَّمَاءِ فِي جَذْرِ قَلُوبِ الرِّجَالِ، وَنَزَلَ القُرْآنُ فَقَرَؤُوا القُرْآنَ، وَعَلِمُوْا مِنَ السُنَّةِ. متفق عليه. "حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ...
  13. وجاہت

    دو چیزیں کتاب اور سنت

    عَنْ مَالِکٍ رضي الله عنه أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ: تَرَکْتُ فِيْکُمْ أَمْرَيْنِ، لَنْ تَضِلُّوْا مَا تَمَسَّکْتُمْ بِهِمَا: کِتَابَ اﷲِ وَسُنَّةَ نَبِيِّهِ. رواه مالک، والحاکم عن أبي هريرة. ”امام مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ان تک یہ خبر پہنچی...
  14. وجاہت

    کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

    @اسحاق سلفی بھائی اور @خضر حیات بھائی پلیز اس کا صحیح ترجمہ کر دیں تا کہ ہمیں پتا چلے کہ قاضی صاحب نے کیا کہا - الله آپ لوگوں کو جزایۓ خیر دے امین.
  15. وجاہت

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    اس کا صحیح ترجمہ تو کر دیں بھائی - تا کہ ہم جیسے بندوں کو بھی سمجھ آ جایے - الله آپ کو جزا خیر دے - امین.
  16. وجاہت

    کیا قاضی شوکانی نے بھی خود یزید پر لعنت کی ہے؟ تحقیق درکار ہے

    میں نے اس کا ترجمہ ایک دوسری ویب سائٹ سے کروایا ہے - اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو اہل علم حضرت صحیح کر دیں - شکریہ شوکانی نے کہا ========= کہنے والوں نے خروج کے واجب ہونے پر استدلال کیا کہ کتاب و سنت میں عمومی طور پر امر با لمعروف اور نہی عن المنکر کے وجوب کے لئے … تلوار سے مقابلہ پر اور قتال پر...
  17. وجاہت

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    اس کا یہ جواب بھی دیا گیا - یہ بات اس وقت صحیح ہوتی اگر عربی بولنے والے عمر اور عائشہ رضی الله عنہما بھی اس کا مطلب یہی لیتے سوره النمل کی مکی سورت کی تلاوت کرنے کے بعد قلیب بدر پر انہوں نے کہا آپ مردوں سے کلام کر رہے ہیں اگر سماع ممکن تھا تو یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عائشہ رضی الله عنہا...
  18. وجاہت

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    اس کا ایک جواب ان لوگوں نے یہ دیا ہے- ابن کثیر سماع الموتی کے قائل ہیں – قرآن میں جب الله تعالی مثال دیتے ہیں تو وہ مثال سچی ہونی چاہیے ورنہ کلام کا عیب ہو جائے گا الله نے کفار کی مثال مردوں سے دی اب ابن کثیر یا یہ لوگ کہتے ہیں مردہ سنتا ہے لیکن کافر نہیں سنتا ابن کثیر اس عقیدہ میں صحیح نہیں...
  19. وجاہت

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    پیج کیسے اپلوڈ ہو گا - پلیز کوئی بھائی بتا دے -
Top