الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@اسحاق سلفی بھائی کیا واقعی
جعد بن درہم اور جھم بن صفوان کو امام احمد کافر کہتے تھے
جھم بن صفوان پر کفر کا فتوی لگانے کی کیا دلیل ہے
اب اگر یہ بات وہ لوگ پوچھ رہے ہیں تو ان کو کیا جواب دیا جایے -
اب ہمیں دونوں سائیڈ کو دیکھنا چاہیے - اور ایک دوسرے پر فتویٰ بازی سے بہتر ہے کہ ایک دوسرے کی بات کو سمجھا جایے اور علمی گفتگو کرنی چاہیے -
کل ہم سب کو قیامت والے دن الله کو بھی جواب دینا ہو گا -
اب آگے عرفان بھائی یہ سوال پوچھتے ہیں -
لنک
http://www.islamic-belief.net/%db%8c%d8%b3%d8%b9%db%8c%d8%a7%db%81%d8%8c-%d8%a7%d8%a8%d9%86-%d8%b3%d8%a8%d8%a7%d8%8c-%d8%a7%d9%84%d8%b1%d8%ac%d8%b9%d8%a9-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d8%b9%d9%88%d8%af-%d8%b1%d9%88%d8%ad/#comment-6228
محترم
لیکن میں نے سوال...
اس طرح کا ایک سوال پوچھا جا چکا ہے - اسلامک بیلیف والوں سے اب دیکھتے ہیں کہ ان کا جواب کیا ہے تا کہ علمی گفتگو آگے بڑھ سکے - یہاں مجھے خوشی ہوئی کہ ایک دوسرے پر طنز کیے بغیر گفتگو آگے بڑھ رہی ہے - امید ہے کہ آگے بھی ایسا ہی ہو گا -ہمارا مقصد یہاں ایک دوسرے کو گالیاں دینا نہیں بلکہ جو ایک دوسرے...
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں - کی لوگ یہ کام کرتے ہیں - میرا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ مولانا کی بات غلط ہو - کیا پتا انہوں نے کسی امام کا قول پڑھا ہو یا کہیں اور پڑھا ہو - اس لئے میں نے پوچھا کہ کیا کوئی ایسی بات ہے -
میں دل سے علماء کرام کی عزت کرتا ہوں. الله ہم سب کا حامی و ناصر ہو -
انھوں نے اپنی اس عبرت کا یہ جواب دیا ہے جو ابھی تک ان کی ویب سائٹ پر موجود ہے -
----------------
امام ابو زرعہ اور ابن ابی حاتم کے مطابق صحیح مسلم کی یہ روایات معلول ہیں
1- حديث المسح على الخفين والخمار (275
2- حديث كان يذكر الله على كل أحيانه (373
3- حديث ويلٌ للأعقاب مِن النار (240
4- حديث...
الله آپ کو جزایۓ خیر دے - آپ نے بہت ہی علمی جواب دیے - یہی بات ہے کہ جب تک ان لوگوں کو جوابات نہیں دیا جائیں گے تو وہ اپنے آپ کو سچا سمجھیں گے -
بھائی انہوں نے مزید دو اور باتیں بھی لکھی ہیں اگر آپ اس کی وضاحت کر دیں تو ہم ان کا رد کر سکتے ہیں - اگر اب یہاں پہ کرنے کی اجازت دیں تو - کیا میں...
ترجمہ لکھنے کا کہنا آپ کے نزدیک غیر متعلق کیسے - حیرت ہے بھائی آپ نے پوسٹ کو غیر متعلق کیوں کہا - کیا ترجمہ کا کہنا جرم ہے - اگر جرم ہے تو میں معافی چاہتا ہوں -
اب یہ حدیث دیکھیں -
مسند احمد:جلد ہشتم:حدیث نمبر 479
براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انصاری کے جنازے میں نکلے ہم قبر کے قریب پہنچے تو ابھی لحد تیار نہیں ہوئی تھی اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ گئے ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
وہ یہ بھی لکھ چکے ہیں - اس پر میں ایک مزید تھریڈ لگا رہا ہوں تا کہ ان کو جواب دیا جایے - الله آپ کو جزایۓ خیر دے امین.
آپ کا چھوٹا بھائی @وجاہت
کیا صحیح بخاری میں کوئی ضعیف حدیث موجود ہے؟
جی کچھ کی مثال دی گئی ہے جیسے عمار کو باغی گروہ قتل کرے گا امام احمد کے نزدیک منکر روایت ہے
اس کی...