الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہاں پر کرسچنوں نے ان سارے چیزوں کا لسٹ جمع کیا ہوا ہے جو جوڑ میں نہیں ہے جناب ڈاکٹر ذاکر نایک نے ایک جواب تو دیا ہے لیکن وہ جواب غلط ہے اس لیے کرسچن بھادر بن کر طوفان مچا رہے ہیں
اس لنک کو دیکھ لیجیے اور جواب تلاش کیجیے وھاں پر بھی اور یھاں پر بھی...
اس لنک پر جاکر دیکھ لیجیے کرسچنوں نے یھی اعتراض اٹھا کر ایک طوفان برپا کیا ہوا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
http://www.astralpulse.com/forums/welcome_to_world_religions/scientific_miracles_in_the_holy_quran-t25511.20.html;wap2=
احناف کا نماز تو بالکل غیر مستند ہے باپ دادا سے سنا ہے ان لوگوں نے حدیث سے تو ان کی پکی دشمنی ہیں جب میں بخاری شریف پڑھ رہا تھا تو مدرسے میں عبارت میں پڑھ رہاتھا اس لیے کہ میں عبارت صحیح بھی پڑھ رہاتھا اور تیز بھی میں نے ایک دن اپنی استاد محترم کو کہا کہ حضرت شیخ الحدیث صاحب یا تو اس بخاری شریف...
برادران اسلام اس سوال کا جواب درکارہے ۔۔۔۔کرسچن کا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایا ہے ومن کل شیء خلقنا زوجین لعلکم تذکرون سورہ ذاریات کا آیت نمبر 49 اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم نے ہرچیز کو جوڑے میں پیدا کیا ہے جب کہ ساینس نے تحقیق کی ہے کہ بہت سارے چیزیں جوڑ ے میں نھیں ہے لھذا قرآن مجید...
محترم جناب کنعان صاحب امید ہے کہ آپ عام مولویوں کی طرح سرسری بات نھیں بلکہ سوچ سمجھ کر بات کرینگے محترم جناب کنعان صاحب یہ اللہ سبحانہ وتعالی کا کتاب ہے کوئی مذاق نہیں ہے اس کتاب کی متعلق جس نے جو بھی بولنا ہوگا سوچ سمجھ کر بولنا ہوگا اور آپ بھی اگر مہربانی کرکے سوچ سمجھ کر اور اللہ تعالی...
برادرم وعزیزم جناب شاکر صاحب آپ مضمون کو دوبارہ ملاحظہ فرماے
فاتح قادیانیت وادیان باطلہ استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کا ایک اور تحقیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
تمام رسولوں پر سلام ھو
مولانا عبدالماجد دریا آبادی رحمہ اللہ کے فوت کے بعد...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاء اللہ الحمدللہ سبحان اللہ
میرے استاد محترم علامہ الیاس ستار صاحب کی تحقیق
مولانا عبدالماجد دریابادی رحمہ اللہ کے فوت کے بعد ان کے انگلش ترجمے میں تحریف
بڑے افسوس کی بات ہے کہ سن 2010میں قدرت اللہ کمپنی لاھور پاکستان نے مولانا عبدالماجد دریابادی کا قرآن...
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ میری استاد محترم ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مجاھد اسلام علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کا ایک علمی نقطہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ان شاء اللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
٭٭٭٭حضرت خضر علیہ السلام انسان تھے ٭٭٭٭
کچھ لوگ کھتے ہیں کہ خضر علیہ السلام فرشتہ تھے اور کچھ...
جناب انس نظر صاحب آپ سورہ کھف آیت نمبر 65 سے 82 تک پڑھ لیں - آیت نمبر 79 میں ہے فاردت ان اعیبھا (میں نے چاہا ) پھر آیت نمبر 81 میں ہے فاردنا ان یبدلھما (ھم نے چاہا) اورآیت نمبر 82 میں ہے فاراد ربک( کہ رب نے چاہا ) ایک ہی سورت اور ایک واقعے میں ایک ہی شخص حضرت خضر علیہ السلام نے تینوں صیغے...
برادرم عبدالعلام صاحب میں بھی تو یھی کہتا ہوں کہ اللہ خالق کل شیء اللہ تعالی ہرچیز کا خالق ہے اس سے کبھی انکار نھیں کیا کبھی بھی لیکن حضرت عیسی علیہ السلام کو جو اللہ تعالی نے خالق کہا ہے انی اخلق کی ساتھ تو اس میں صاف لکھا ہے باذن اللہ تخلیق ہوگا صرف باذن اللہ اسی طرح فتبارک اللہ احسن الخالقین...