• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب عبدالعلام صاحب آپ پریشان نا ہو اس مضمون کا اردو اور عربی میں ترجمہ ھورہاہے جلد آپ کی خدمت میں پیش کرونگا اگر اللہ سبحانہ وتعالی نے چاہا تو
  2. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب عبدالعلام صاحب اب لنک دیکھیے https://www.facebook.com/photo.php?fbid=516808865039077&set=a.513685862018044.1073741826.182594355127198&type=1&theater
  3. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اوریجنل اعتراض ان کی الفاظ میں مندرجہ ذیل ہے
  4. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    برادرم عبدالعلام صاحب سوچیں ذرا حضرت عیسی علیہ السلام نے فرمایا انی اخلق اور آپ اخلق کامعنی اصنع سے کرتے ہو؟ کیوں ؟جب کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ان کو کہا تھا واذتخلق جب تم پیدا کررہے تھے اور آپ ایک بعید تاویل کرتےہو کتنی افسوس کی بات ہے ؟؟؟دوسری بات اگریہ صرف عام کام تھا تو باذن اللہ انھوں نے...
  5. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اور اللہ نے صرف وہ چیزیں بنای جو جوڑا نہیں ہیں -اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو بتادیں تاکہ ناچیز کچھ عرض کرسکے- جناب آپ نے باالکل غلط سمجھا ہے ۔اللہ نے ہرچیز بنایا ہے۔عیسی علیہ السلام نے پرندے کاجو تخلیق کیا تھا وہ بھی باذن اللہ تھا اور جو کچھ بھی کارکنان قدرت بناتی ہے وہ بھی اللہ کی مرضی سے ہوتی...
  6. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب کفایت اللہ صاحب جواب کا انتظارہے ؟؟؟
  7. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب عبدالعلام صاحب جواب کا انتظار ہے؟؟
  8. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جو کام اللہ سبحانہ وتعالی نے بذات خود کیا ہو وھاں پر مفرد کا صیغہ استعمال ہوتاہے اور جھاں پر کسی نا کسی طریقے سے اللہ سبحانہ وتعالی نے کارکنان قدرت ک یعنی اپنے کسی مخلوق کو استعمال کیا ہو تو وھاں جمع کی صیغے کو استعمال کیا گیا ہے یہ ہے میری استاد محترم کی موقف
  9. الیاسی

    تبلیغی جماعت

    کچھ خوبیاں کچھ خامیاں تو سب میں ہوتے ہیں لیکن تبلیغیوں کی خوبیاں زیادہ ہے ایک خامی کہ وہ لوگوں کو سوچنے سے منع کرتے ہیں
  10. الیاسی

    قادیانی شکست کے داستان

  11. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اس زلف پہ بھپتی شب دیجور کی سوجھی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی جناب جب اندھیرا ھوتا ہے تو آنکھ والے اور اندھے دونوں کو کچھ نظر نھیں آتا لیکن جب جگہ روشن ھوجاے تو جس کو نظر نا آے اسی اندھا کہتے ہیں ھم جس دور سےگذر رھے ہیں یہ روشنی کا دور ہے
  12. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اچھا عبدالعلام صاحب ایک سوال کا جواب دیں کہ قرآن مجید میں لکھا ھوا ہے ومن کل شیء خلقنا زوجین ھم نے ہر چیز جوڑے میں میں پیدا کیا ہے اب کرسچن اس پر یہ اعتراض کررہے ہیں کہ ساینس کی مطابق کچھ چیزیں ایسی بھی ہے جو جوڑے میں نھیں ہے تو آپ بتادے اس کا آپ کیا جواب دینگے ؟؟؟
  13. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب انس نظر صاحب مندرجہ ذیل آیات مبارکہ پر غور کرے تو مضمون کی مرکزی خیال سمجھ آجایگا۔ غلط جملہ حذف۔ انتظامیہ! وَمِن كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ اس آیت میں ہے کہ ہرچیز کو ھم نے جوڑ میں پیدا کیا ہے لیکن کرسچن حضرات کہتے ہیں کہ ساینس کی دریافت کی متعلق...
  14. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جناب محترم برادرم کفایت اللہ صاحب بہت ہی احترام کی ساتھ خوش آمدید کی بعد اپنے گرامر اور صرف ونحو کو استعمال کرتے ہوے ویوم نحشر المتقین الی الرحمن وفدا اس آیت مبارکہ میں بقول آپ کے آپ کیسے بولینگے کہ نحشر سے اللہ مراد ہے ؟؟؟؟؟
  15. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    ہم کہتے ہیں جمع تعظیم کیلئے ہیں! جناب انس نظر صاحب ویوم نحشر المتقین الی الرحمن وفدا اس آیت مبارکہ میں بقول آپ کے آپ کیسے بولینگے کہ نحشر سے اللہ مراد ہے ؟؟؟؟؟
  16. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جنا ب انس نظر صاحب ، آیت 91 میں کفار نے اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی الہ سمجھا اور آیت نمبر 99 میں ان ھی کو جمع کے صیغے میں پکارا ھے- قرآن مجید کی بہت ساری آیات ایسی ھیں جھاں جمع کا صیغہ استعمال کیا گیا ہےلیکن وھاں اللہ مراد ہے ہی نھیں لوگوں کو غلط فھمی ہورہی ہے اور غیراللہ کو اللہ سمجھ رھے ہیں...
  17. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    محترم جناب انس نظر صاحب حفظکم اللہ تعالی اگر ٹایم ملے تو اس پہلی آیت پر کچھ گفتگو فرماے ہمارے معروضات پر تاکہ پھر ہم باقی آیات پر بھی گفتگو کریں جو آپ نے اپنے سابقہ پوسٹوں میں تحریر فرمادی تھی
  18. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    قابل صد احترام جناب انس نظر صاحب ھمارے موقف کیلیے اس لنک کو ملاحظہ فرماے استاد محترم کا پورا مضمون یہ ہے https://www.facebook.com/media/set/?set=a.513685862018044.1073741826.182594355127198&type=1
  19. الیاسی

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    قابل صد احترام جناب انس نظر صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ کی پوسٹ نمبرون کی آیت نمبرون یعنی سورہ مومنون کی آیت نمبر 99 کو پہلی بحث کیلیے لیتے ہیں پھر باقی آیات مبارکہ پر بھی بات کرینگے ایک ایک پواینٹ پر اگر بات کیجاے تو ان شاء اللہ ہمیں حق تک پھنچنا آسان ھوگا جناب انس نظر صاحب یھاں پر...
Top