الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل آپ نے بجا فرمایا بھائی۔۔۔
لیکن مسئلے کی وضاحت کیلئے جو طریقہ آپ اختیار کئے ہوئے ہیں میرے خیال میں تو عجیب ہے باقی واللہ اعلم۔۔۔۔
میں آپکی توجہ اپنے گزشتہ دو کمنٹس 44 اور 47 کی طرف کرنا چاہتا ہوں جنکی وضاحت سے ہی مسئلہ واضح ہو گا۔۔۔
جزاک اللہ خیر شاکر بھائی۔
پر میرا ارادہ خاص وہی پیج کا پوسٹ کرنا تھا جو میں نے کئے ہیں دوسرے تھریڈ میں۔۔
لیکن سمجھنے والے کیلئے یہ بھی کافی ہے اس کتب کے صفحہ 65 سے مطالعہ کریں۔۔
آپ کو دو علماء کا نام اور انکی مستقل اس مسئلے پر کتب بتائیں تو چونکہ وہ آپ کے موقف کی کلی کھولنے والی تھیں تو آپ نے کتب کو ساتھ ساتھ ان علماء پر بھی فتوے لگائے۔۔
اب یہاں آپ کو اپنے موقف پر کچھ ملا تو فورا پیسٹ کر دیا حالانکہ یہاں تو مولانا ثناء اللہ مدنی صاحب اس مسئلے پر جو فرما رہے ہیں وہ آپ...
[/hl]
محترم ضد اور عناد کا کوئی علاج نہیں ہے۔۔
عامر بھائی کی دونوں پوسٹ میں مسئلہ بالکل واضح ہے اگر آپ ضد اور تفرقہ بازی سے کام لیں تو اسکا علاج ہدایت کی دعا ہی ہے۔۔
آپ مطلق تعداد کے حوالے سے عامر بھائی کی پوسٹ نمبر 19 پڑھیں جسکا تعلق آپ کے اسی پوسٹ پر اٹھائے گئے سوال سے ہے۔ کیونکہ تسبیحات کی...
بات کو آگے پیچھے سے کاٹ کر پیش کرنا اچھی عادت اور خصلت نہیں۔
آپ نے انکی پوسٹ کا اقتباس لیا تو Muhammad Aamir Younus بھائی کو ٹیگ بھی کرنا تھا۔
وہ اپنی بات کا صحیح جواب دے سکتے ہیں۔۔