الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم مضمون سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یقینا کاپی پیسٹ سے کام لیا گیا ہے۔۔
بہرحال میں تفصیلی بات نہیں کرتا پر واللہ اگر انصاف کو مد نظر رکھا جائے تو میں یہ کہوں گا مضمون میں جہاں آپ نے غیر مقلد کا لفظ استعمال کیا ہے وہاں آپ مقلد لکھ دیں اور پھر ذرا اپنی عقل کو کھنگالیں اور تعصب اور عناد اہلحدیث کی...
واہ بہت خوب جی آپ تو ماشاءاللہ عالم فاضل صوفی لگتے ہیں معذرت میں نے آپ کو عالم فاضل کہہ دیا صوفی جب کہہ دیا تو اسکی کیا ضرورت تھی۔۔
خیر۔۔۔۔
میں تو بھائی دین کا ایک ادنی سا طالب علم ہوں لیکن اتنا ہے کہ صوفیت پر الحمدللہ میں نے مقالہ بھی لکھا جو وہاں سے کچھ دیکھا سیکھا پڑھا اسی کی روشنی میں عرض...
محترم دلائل سے بات کرنے سے ایسا نہیں ہو جاتا کہ دوسرا کھڈے میں چلا جائے یہ آپ کی چھوٹی سوچ ہے آپ دلائل کا مطالعہ کریں جس کا موقف آپ کو بہتر لگے آپ اپنا لیں۔۔
اگر بات یہاں کرنی ہے تو وہ دلائل آپ ذکر کر کے محترم الشیخ رفیق طاھر حفظہ اللہ سے سوال کر سکتے ہیں ایسے ہوا میں تیر چلانے سے مسائل کا حل...
آپ کیلئے فقط یہی کافی ہے۔۔
انہی کے مطلب کی کہہ رہا ہوں زباں میری ہے بات انکی
انہی کی محفل سنوارتا ہوں چراغ میرا ہے رات انکی
نہ تم صدمے ہمیں دیتے , نہ یوں فریاد ہم کرتے
نہ کھلتے راز سربستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتیں
سوالات تو اس تحریر کے بعد ہیں نا۔۔۔
محترم کنعان بھائی نے جو آپ سے وضاحت چاہی وہ آپ کی اس تحریر سے متعلق ہے اس لئے پہلے عنوان "عالمی سطح پر ان کے موقف کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جائے" کے اشکلات دور ہونگے تو تب آگے کی بات ہو گی محترم۔۔۔۔
4 سوال 4 سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عجیب سا معاملہ لگ رہا ہے۔ یہ تو ضد ہوئی لاہوری بھائی۔
ایک عقل وشعور والا انسان یہ نہیں دیکھتا کہ اسے کیا اور کون جواب دیتا ہے؟؟
بلکہ وہ تو چاہتا ہے کہ میرے سامنے کوئی ایسی بات آئے جس سے مسئلہ واضح ہو جائے اور بات طول نہ پکڑے ۔۔ اور آپ کے سامنے کئی باتیں ایسی آئیں بھی...
تو محترم آپ بتائیں نا کہ تصوف اسلامی؟ میں ان نظریات کی کیا تعریف کی گئی ہے؟
اور یاد رہے آپ کی آراء و نظریات اس معاملے میں قابل قبول نہیں ابن عربی حکیم ترمذی وغیرہ جو ان نظریات کے موجد ہیں ان سے ان کی تعریفات اور وضاحت مطلوب ہے۔
محترم آپ نے یا تو اس کتاب کا مطالعہ نہیں کیا یا اپنی اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا "بلکہ افراط وتفریط سے بھر پور ایک کاوش ہے" اس لیئے آپ اس سے کچھ سمجھ نہ سکے۔۔میری آپ سے درخواست ہے صوفیت کا لبادہ تھوڑا ہٹا کر اس کتاب کا مطالعہ کریں ان شاءاللہ بہت کچھ ملے گا آپ کو اس سے۔
اس کے علاوہ محترم...
یہ اس امت پر اللہ کا بڑا احسان ہے کہ اللہ نے نجات کیلئے کسی امام کی تقلید یا کسی انسان کی اپنی ذہنیت کو معیار نہیں بنایا وگرنہ خواہشات کے پجاری دین کا کیا کچھ کر جاتے۔۔
آتے ہیں آپ کی بات کی طرف محترم بھائی گناہ کے کفارے کیلئے صرف یہی کلمات نہیں اور بہت سے اذکار اور دعائیں اور طریقے ہیں جن سے...