• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    ازارقہ کے باطل عقائد 1 – علی ، عثمان ، طلحہ ، زبیر، عائشہ اورعبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم جیسے جلیل القدر صحابۂ کرام کی تکفیر۔ 2 – تکفیرقاعد: یعنی جوجنگ سے روگردانی کرکےبیٹھارہے وہ کافرہے گرچہ وہ ان کے مذہب وطریقہ پرہی کیوں نہ ہو۔ 3 – مخالفین کے بچوں اورعورتوں کو قتل کرناجائزہے ۔ 4 –...
  2. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    ازارقہ یہ ابوراشد نافع بن ازرق حنفی کے متبعین ہیں جس نے یزید بن معاویہ کےآخری عہدمیں خروج کیا، خوارج کی اتنی بڑی تعداداورقوت جواس کے عہدمیں تھی کبھی نہیں رہی ، یہ اپنی جماعت لےکربصرہ سے اہوازکی طرف نکلا اورعبداللہ بن زبیررضی اللہ عنہ کے عمال کو قتل کرکے فارس وکرمان کےشہروں پرقابض ہوگیا، اس کا...
  3. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    محکمہ اولی جیساکہ پچھلےصفحات میں گذراکہ خوارج کو محکمہ بھی کہا جاتاہے جوکہ خوارج میں سب سے پہلا گروہ ہے ، انہوں نے علی رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج کیااورحکمین کے فیصلہ کوماننے سے انکارکردیااورپھرحروراء نامی مقام پر جمع ہوگئے ، ان کے سردارعبداللہ بن کواء،عتاب بن اعور، عبداللہ بن وہب راسبی ،...
  4. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    عقیدہ کےباب میں اباضیہ کاموقف 1 – عبداللہ بن اباض کی امامت پرتمام اباضیہ کا اتفاق ہے ۔ 2 – عام خوارج کی طرح ان کے نزدیک مرتکب کبیرہ کافرہے ، البتہ اس کفرکو کفر نعمت سے تعبیرکرتےہیں ، جس کے مرتکب کے ساتھ دنیامیں کافروں جیساسلوک نہیں کیاجائےگا لیکن آخرت میں کافروں کی طرح ہمیشہ ہمیش جہنم میں...
  5. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    اباضیہ اباضیہ خوارج کا مشہورفرقہ ہے ،اورباعتبارفرقہ خوارج کا یہ پہلافرقہ ہے اوردنیامیں اسی کو زیادہ وسعت وترقی ملی جس کی وجہ سے آج بھی اٹلانٹک کےبعض خطوں میں ان کا وجودہے ،اس فرقےکا امام عبد اللہ بن اباض تھاجس کا پورانام عبداللہ بن یحیی بن اباض المری ہے ، اس کا ظہورپہلی صدی ہجری کے نصف اخیرمیں...
  6. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کے فرقے خوارج شروع میں متحدتھے اوران میں کوئی اختلاف نہیں تھا ، لیکن گذرتے وقت کے ساتھ ان میں بھی گروہ بندی ہوتی گئی اوریہ مختلف فرقوں میں بنٹتےگئے، ان فرقوں کی تعدادمیں علماءکا اختلاف ہے ، امام ابوالحسن اشعری کے مطابق ان کی تعدادچارہے ، لیکن دیگرلوگوں نے مختلف تعدادبیان کی ہے ، کسی...
  7. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    احادیث نبویہ میں خوارج کی مذمت جیساکہ پہلےمذکورہواکہ خوارج کے وجودکی پیشن گوئی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلےہی کردی تھی ، ذیل میں ہم وہ روایتیں پیش کررہےہیں جن میں خوارج اوران کی علامتوں کابیان اوران کی مذمت ہے : (1) ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، فرماتےہیں : ایک بار...
  8. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کی حکومتیں جیساکہ مذکورہ سطورمیں یہ بیان کیاجاچکا ہے کہ خوارج کی کو ئی باضابطہ مستقل او رطویل حکومت تو قائم نہ ہو سکی لیکن انہوں نے بعض علاقوں پرقبضہ کرکے اپنی سیادت قائم کرنے کی کوششیں ضرورکیں ،اس ضمن میں خوارج صفریہ کاظہور مغرب اقصی میں ہو ا اوران لوگوں نے اس پرقبضہ کرلیا اوراباضیہ کا...
  9. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کے عقائد مذہب خوارج کی بنیادچندفاسدعقائدپرہے ‏،گرچہ ابتداءمیں انہوں نے اپنےزعم کے مطابق اس کی بنیادحق پررکھی تھی ،اوراس کابنیادی سبب قرآن فہمی سے ناواقفیت اورسوءفہم تھا، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کےبقول : (منہاج السنہ النبویہ :1/68) ۔ ذیل میں خوارج کے باطل عقائدمیں سے چند کاخلاصہ پیش...
  10. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    جنگ نہروان (سنہ 38ھ) علی رضی اللہ عنہ نے خوارج کے لئے یہ شرطیں رکھی تھیں کہ وہ خون نہیں بہائیں گے، نہ لوٹ مارکریں گے اورنہ ہی دہشت پھیلائیں گے اوراگروہ ایساکریں گے تو ان سے جہادکیاجائےگا۔ مگرجیساکہ ان کایہ نظریہ تھاکہ جوکو‏ئی ان کی مخالفت کرےگاوہ کافرہے اوراس کاخون اورمال حلال ہے ،اس لئے...
  11. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    علی رضی اللہ عنہ کابقیہ خوارج سے مناظرہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے خوارج سے مناظرہ اوران میں سے دوہزار کے رجوع کے بعدعلی رضی اللہ عنہ ان کے پاس بنفس نفیس گئے اوران سے بات کی تو وہ کوفہ واپس ہو‏ئے وہ یہ سمجھتے رہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے تحکیم سے رجوع او راپنے ( ان کے بزعم ) گناہوں سے...
  12. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج سے عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہماکا مناظرہ صفین کےمعرکہ سے کوفہ واپسی کےدوران خوارج کی ایک بڑی جماعت کوفہ سے چند میل کی دوری پر علی رضی کی فوج سے الگ ہوگئی، جن کی تعدادکا اندازہ بعض روایتوں کے مطابق بارہ ہزارسے کیاگیاہے (تاريخ بغداد: 1/160) اورایک روایت کےمطابق چھ ہزار (خصائص أمير...
  13. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کےظہورکےاسباب خوارج کےظہورکی خبراللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نےپہلےہی دیدی تھی گویا اس فتنے کابیج عہدرسالت ہی میں بودیاگیاتھا ، لیکن باضابطہ ایک جماعت کی شکل میں علی رضی اللہ عنہ کےعہدمیں وقوع پذیرہوا،شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نےاس جانب اشارہ کیاہے کہ اس بدعت کااظہاراللہ کےرسول...
  14. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    وجہ تسمیہ اوردوسرےنام ان کااصل نام خوارج ہی ہے اوریہ نام جیساکہ بیان کیاگیا ان کےدین یاجماعت سے نکلنے یا علی رضی اللہ عنہ کےخلاف خروج کرنےکی وجہ سےپڑا ۔ اس نام کےعلاوہ ان کے دیگرمختلف نام بھی ہیں جن میں سےچندمندرجہ ذیل ہیں : (1) حروریہ : کوفہ سےتقریبادومیل کی دوری پرحروراء نام کی ایک جگہ ہے ،...
  15. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج کی تعریف شروع اسلام میں اعتقادی اعتبارسےپیداہونےوالےبڑےفرقوں میں خوارج کانام سب سےاول ہے ،یہ فرقہ اس وقت پیداہواجب اسلامی صف میں بعض درآمدفتنوں کےسبب گروہی اختلاف کی بنیادپڑرہی تھی ، پھرآہستہ آہستہ اس فرقے نےایک انقلاب کی شکل اختیارکرلی اوربہت بڑی سیاسی انقلاب کا داعی اوراس کی شناخت...
  16. عبد الرشید

    خوارج عقائدوافکار

    خوارج عقائدوافکار مصنف عبدالعلیم بن عبدالحفیظ سلفی (سعودی عرب) Mail: abdulaleemsalafi1@gmail.com تمہید الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده , و بعد : اسلامی فرق کاتعارف یاان سے متعلق کسی بھی بحث کامقصددرحقیقت حق وباطل کی تمییزہوتاہے ، اوران اسالیب وطرق کی توضیح ہوتی...
  17. عبد الرشید

    بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام

    فہرست نوائے دل بسنت ،تاریخ ،مذہب اور ثقافت بسنت محض موسمی تہوار نہیں! مذہب،ثقافت اور تہوار بسنت اور امیر خسرو بسنت ہنداوانہ تہوار ہی ہے بسنت اور ویلنٹائن ڈے،شرعی نقطہ نظر بسنت کیا ہے؟ حصہ دوم۔جدید بسنت بسنت اور ثقافتی لبرل ازم بسنت اور درباری کلچر بسنتی ہلاکتیں قاتل بسنت حصہ...
  18. عبد الرشید

    بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام

    کتاب کا نام بسنت اسلامی ثقافت اور اسلام مصنف محمد عطاء اللہ صدیقی ناشر مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور تبصرہ محمد عطاء اللہ صدیقی اس وقت ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں۔ وہ گزشتہ سال پھیلنے والی ڈینگی کی وبا کا شکار ہوئے اور پلک جھپنے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ البتہ اپنی تحریروں کی صورت میں آج بھی وہ...
  19. عبد الرشید

    جنت کا بیان

    فہرست بسم اللہ الرحمن الرحیم جنت کی موجودگی کا ثبوت جنت کے نام جنت قرآن مجید کی روشنی میں جنت کی شان جنت کی وسعت جنت کے دروازے جنت کے درجات جنت کے محلات جنت کےخیمے جنت کے بازار جنت کے درخت جنت کے پھل جنت کی نہریں جنت کے چشمے حوض کوثر اہل جنت کا کھانا پینا اہل جنت کے لباس او...
  20. عبد الرشید

    جنت کا بیان

    کتاب کا نام جنت کا بیان مصنف محمد اقبال کیلانی ناشر حدیث پبلیکیشنز،لاہور تبصرہ یہ دنیا دار الامتحان ہے، موت کے بعد ہر انسان اپنے اعمال کے مطابق یا دوزخ کا ایندھن بن جائے گا یا جنت کے عیش و آرام کا مستحق ٹھہرے گا۔ قرآن مجید اور احادیث نبویہﷺ میں جنت اور جہنم کی بہت تفصیلات بیان ہوئی ہیں۔ جنت کے...
Top