الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زیر بحث پیش کیئے گئے صفحات تھے، جو عوامہ کی تحقیق سے طباعت ہوئے ہیں! جس سے ''حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں ''تحت السرة'' کے الفاظ ثابت کرنے کی سعی کی گئی تھی!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لنک ڈائریکٹ مطلوبہ صفحہ کو کھولے گا، اور اگر نہ بھی کھولے، تو مطلوبہ صفحہ کھولا جاسکتا ہے، مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جھوٹے آدمی کے إقرار سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ:
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
جھوٹے کا اقرار و انکار کیا معنیٰ رکھتا ہے؟
اس نے قلمی نسخوں کے عکس لگائے ہیں ان کی بابت آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے صحیح ہیں یا غلط؟؟؟
اگر صحیح ہیں تو اگر غلط ہیں تو، ہر دو صورت دلیل سے تسلیم کیا جائے گا عوامہ کے اقرار و انکار سے نہیں ( اس صورت میں یہ اور بھی ضروری ہے کہ جناب کے نزدیک وہ ’’جھوٹا‘‘...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے نزدیک تو عوامہ ایک جھوٹا آدمی ہے!
بات عوامہ پر اعتبار کی نہیں، بات عوامہ کے إقرار کی ہے!
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہل حدیث تو نماز میں رفع الیدین بسب حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کرتے ہیں!
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سے مقلدین حنفیہ تقلید کی جہالت میں نماز رفع الیدین نہیں کرتے، اور کون سےمقلدین حنفیہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے عداوت میں نماز میں رفع الیدین نہیں کرتے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں بحث عوامہ کی بات ماننے یا نہ ماننے کی نہیں، بات عوامہ کی ہے کہ:
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!