مطلوبہ تحریر کا سکین پیج یا تحریر درکار ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے، اوراسی پر لنک بھی ہے!
جھوٹے کا اقرار و انکار کیا معنیٰ رکھتا ہے؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!عوامہ تو ہمارے نزدیک ایک جھوٹا آدمی ہے!
بات عوامہ پر اعتبار کی نہیں، بات عوامہ کے إقرار کی ہے!عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
لنک مکمل کتاب کا ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے، اوراسی پر مطلوبہ صفحہ کا آن لائن بک کا لنک بھی ہے!