• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
عوامہ کا اقرار کہ ’’یہ نسخہ قابل اعتبار نہیں‘‘ اس کا سکین پیج لگا دو؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے نزدیک تو عوامہ ایک جھوٹا آدمی ہے!
بات عوامہ پر اعتبار کی نہیں، بات عوامہ کے إقرار کی ہے!
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے، اوراسی پر لنک بھی ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے، اوراسی پر مطلوبہ صفحہ کا آن لائن بک کا لنک بھی ہے!
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عوامہ تو ہمارے نزدیک ایک جھوٹا آدمی ہے!
بات عوامہ پر اعتبار کی نہیں، بات عوامہ کے إقرار کی ہے!
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
جھوٹے کا اقرار و انکار کیا معنیٰ رکھتا ہے؟
اس نے قلمی نسخوں کے عکس لگائے ہیں ان کی بابت آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے صحیح ہیں یا غلط؟؟؟
اگر صحیح ہیں تو اگر غلط ہیں تو، ہر دو صورت دلیل سے تسلیم کیا جائے گا عوامہ کے اقرار و انکار سے نہیں ( اس صورت میں یہ اور بھی ضروری ہے کہ جناب کے نزدیک وہ ’’جھوٹا‘‘ شخص ہے)۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے، اوراسی پر مطلوبہ صفحہ کا آن لائن بک کا لنک بھی ہے!
لنک مکمل کتاب کا ہے۔
مجھے مطلوبہ تحریر درکار ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جھوٹے آدمی کے إقرار سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ:
عوامہ نے اس إقرار کے باوجود، کہ یہ نسخہ قابل اعتماد نہیں، مسلکی ومذہبی تعصب میں، انتہائی ڈھٹائی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں غیر ثابت الفاظ کو داخل کرکے تحریف کا ارتکاب کیا ہے!
 
Top