الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سمپل سی بات ہے کہ اس آیت میں اللہ تعالی نے ایک دوسرا پہلو دکھایا ہے۔جیسا کہ اور بھی بہت سی جگہ پر ایسا کیا گیا۔
اور دوسری بات یہ ہے کہ اس کی تردید ٖقرآن کی اس آیت سے ہوتی ہے کہ جو کہ تکمیل قرآن کے حوالے سے نازل ہوئی یعنی اللہ نے اپنے نبی پر دین کو مکمل کیا۔۔۔۔
اور اس موقعہ پر وہاں موجود سب...
ماشاءاللہ اللہم زد فزد۔۔۔ محدث کا بہت انتظار کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔
اور کلیم بھائی کام کرنے کو تو بہت دل کرتا ہے لیکن ایک تو اردو ٹائیپنگ کی وجہ سے بہت سی چیزوں کو نظر انداز کر دیتا ہون اور دوسرا مسئلہ وقت کا ہے۔۔۔
دعا ہے اللہ آسانی فرمائے سب کیلیئے۔۔۔آمین
حسن بھائی اور بابر بھائی کی بات سے میں اتفاق کرتا ہون۔۔۔
اس امر کو عجیب سمجھنے کی سب سے بڑی وجہ تقسیم سے پہلے مسلمانوں کا ہندوؤں کے ساتھ رہن سہن ہے۔۔۔
اور دوسری وجہ دین سے دوری ہے اور اس کی وجہ سے مرد حضرات ایک کے حقوق بھی صحیح ادا نہیں کرتے ۔۔۔
اگر ہم قرآن و سنت کی تعلیمات پڑھیں اور سمجھیں تو...
ایک اشکال ذہن میں یہ بھی آتا ہے اور اعتراض کیا جاتا ہے کہ سالہا سال گزر گئے ابھی تک کشمیر کا ایک حصہ بھی آزاس نہ ہو سکا بلکہ مزید حالات خراب ہو رہے ہیں یہ کیسا جہاد ہے؟؟؟
حالانکہ جہاد کی تاریخ پڑھی جائے تو وہ اس کے برعکس ہے؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟
ویسے یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ جو لوگ جماعۃ الدعوہ سے اختلاف کرتے ہیں وہ اگر یہ کہتے ہیں کہ جماعۃ الدعوہ کا طریقہ غلط ہے تو انکو چاہئے کہ صحیح کی طرف لوگوں کی رہنمائی کریں۔۔
اور جن جن علاقوں میں جہاد ہو رہا ہے وہ اپنا موقف اور لائحہ عمل پیش کریں کہ ان علاقوں کا حل کیا ہے؟؟
اور کس کا ساتھ...
اسحاق بھائی یہاں یہ مذکور ہے کہ شیخ صبحی بن جاسم البدری السامرائی رحمہ اللہ 16 شعبان 27 مئی کو وفات پا گئے ہیں ۔۔ شیخ بہت بڑے محدث تھے ان کے بارے میں شیخ ابن باز رحمہ اللہ نے کہا تھا کہ یہ عراق میں اہل الحدیث کے بقایا جات میں سے ہیں۔