• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-​
ایک دینی بہن کی صحتیابی کے لیے دُعا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

آمین یا رب العالمین۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آج سحری کے بعد میری بہن اور مسز کی ہماری اس بہن سے بہت دیر تک بات ہوتی رہی فون پر۔ ڈاکٹرز نے جو آپریشن کیا تھا وہ کامیاب تو رہا اور انہوں ‌جس چیز کا آپریشن کیا تھا وہ تو آپریشن کے تھرو باہر نکال دیا تھا مگر ڈاکٹرز کو شک تھا کہ کہیں‌وہ کینسر تو نہیں تھا ، رپورٹس میں یہی چیز دکھائی دینی تھی مگر کل جو رپورٹس آئیں اُس میں‌ظاہر ہوا کہ وہ کینسر ہی تھا ، ہماری بہن کو ابھی مزید اس آزمائش میں‌رہنا پڑے گا۔ یااللہ میری اس بہن کی اس آزمائش کو اپنی لامحدود رحمت سے کر دے ، اس وقت وہ بہت ازیت سے گزر رہی ہیں‌انہیں‌اس ازیت سے دور کر دے ، اے میرے اللہ تیرے اختیار میں سب کچھ ہے اور دنیا میں کچھ ایسا نہیں جو تیرے بس سے باہر ہو ، یااللہ ہماری اس بہن پر اپنی رحمت اور کرم سے اس بیماری کو جڑ سے ختم کر دے آمین
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
آمین یارب العالمین۔
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور جس طرح آپریشن کامیاب رہا اسی طرح سے دیگر مسائل کا کامیاب حل بھی اللہ تعالی اپنی رحمت سے عطا فرما دے آمین یارب العالمین
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اے رب العالمین ہم کمزور بے بس ہیں۔ تیرے درر کے فقیر ہیں۔ بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ تیری رحمت کا کوئی شمار نہیں ۔ رمضان المبارک کے ان بابرکت لمحات میں اس بہن پر اپنا خاص فضل فرما۔ ان کے دکھ تکلیف کو اپنی خاص رحمت سے دور فرما۔ بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
رب تعالیٰ بہن کو جلد از جلد صحت یاب کرے، اور ان کی اس تکلیف کو دنیاوی واخروی درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
آمین یارب العالمین۔
اللہ تعالی انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور جس طرح آپریشن کامیاب رہا اسی طرح سے دیگر مسائل کا کامیاب حل بھی اللہ تعالی اپنی رحمت سے عطا فرما دے آمین یارب العالمین
نسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
اللہ اس بہن کی ھر آزمایئش دور کرے۔ آمین
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک (آمین)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اے رب العالمین ہم کمزور بے بس ہیں۔ تیرے درر کے فقیر ہیں۔ بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ تیری رحمت کا کوئی شمار نہیں ۔ رمضان المبارک کے ان بابرکت لمحات میں اس بہن پر اپنا خاص فضل فرما۔ ان کے دکھ تکلیف کو اپنی خاص رحمت سے دور فرما۔ بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
رب تعالیٰ بہن کو جلد از جلد صحت یاب کرے، اور ان کی اس تکلیف کو دنیاوی واخروی درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین ثم آمین
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
آمین یارب العالمین
 
Top