ازراہ کرم کفایت اللہ بھائی کو بھی فقط اسی وقت ٹیگ کریں جب ان سے کسی قسم کا جواب مطلوب ہو۔ عمومی ٹیگ فہرست سے ان کا نام بھی نکال دیں۔
بہت سے سلفی بھائی یہ سوال پوچھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن وہ یہ نہیں سوچتے کہ دیر کس وجہ سے ہے ؟؟؟ایک اشکال ذہن میں یہ بھی آتا ہے اور اعتراض کیا جاتا ہے کہ سالہا سال گزر گئے ابھی تک کشمیر کا ایک حصہ بھی آزاس نہ ہو سکا بلکہ مزید حالات خراب ہو رہے ہیں یہ کیسا جہاد ہے؟؟؟
حالانکہ جہاد کی تاریخ پڑھی جائے تو وہ اس کے برعکس ہے؟؟؟؟؟
؟؟؟؟؟