• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    محترم غلط سوچ و فکر کا نتیجہ ہے ادنیٰ سے ادنی درجہ کا مومن بھی قرآن و حدیث کے خلاف نہیں جات کجا ایک عالم وہ بھی مجتہد
  2. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    تو ان لوگوں کو اپنی جماعت سے نکالیے اور ان کے حوالے اور فتاویٰ پر عمل کرنا بند کریں ان کے قصیدے نہ پڑھیں سمجھتے آپ بھی سب کچھ ہیں مگر نفرت حنفیوں سے ہی جتانی ہے
  3. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ارسلان بھائی بہت ہی غلط بات ہے ایک انسان کی تو پکڑ کررہے ہیں وہ بھی تعصب کی بنیاد پر اور فرضی بات بنا کر،اور اب اپنے لوگوں کا نمبر آتا ہے تو فرمارہے ہیں۔ مدت رضاعت پر بات نہیں ہورہی ہے بھائی جان آپ کے علماء بھی تو قرآن و حدیث کے خلاف لکھ رہے ہیں ان کا کیا فرمائیں گے میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور...
  4. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم بجا فرمایا رات کو ذولیخہ اور دن میں زلیخا ہوجاتا ہے
  5. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم ذرا ادھر بھی توجہ فرمائیں اس بارے میں آپ کیا فرمائیں گے : شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد(مائیں اپنے بچوں کو دو سال تک مدت رضاعت کو پوری کرے)رضاعت مکمل ہونے کی دلیل ہے اس مدت کے بعد خوراک میں سے ایک خوراک ہی شمار ہوگی(مجموع الفتاویٰ:۶۴:۶۳) اور ابن قیمؒ...
  6. ع

    خوشامد ایک معاشرتی بُرائی

    جہاں تک میری معلومات ہیں خوشامد: چاپلوسی کو کہتے ہیں کیوں کہ میں نے اس تھریڈ کا مطالعہ اسی نیت سے کیا تھا کہ دیکھیں’’ خوشامد ‘‘کے بارے میں کیا لکھا ہے لیکن اس میں ’’خود پسندی ‘‘یا جس کو تکبر گھمنڈ بھی کہہ سکتے ہیں، کے بارے میں لکھا تھا، اس کے علاوہ اور کوئی مقصد نہیں تھا
  7. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں (نعوذ باللہ )امام ابوحنفیہ ؒ کافر یا مشرک یا بدعتی تھے اس لیے کہ آپ کے سوال میں یہ بات پوشیدہ ہے کیوں کہ یہ کھلی بات ہے کہ جو بھی قرآن و حدیث کے خلاف بولے گا یا عمل کرے گا تو اس کا ایمان ہی کہاں سلامت رہا یہی کہنا چاہ رہے ہیں نا آپ؟
  8. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    مذکورہ ملون باتیں موضوع سے ہٹ کر ہیں ہاں البتہ اتنی بات درست ہے کہ: کسی قبیلہ یا فرد کا نام نہیں ہے حسب و نسب یاد رکھنے کی ممانعت نہیں ہے بلکہ فخر کرنے کی ممانعت ہے(جس کو شجرہ نسب بھی کہہ سکتے ہیں) بیشک امام ابو حنیفہؒ اسلاف میں سے ہیں،اور اور امام ابوحنفہؒ بھی اہل حدیث میں سے تھے جزاکم...
  9. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    قارئین کو بیچ میں کیوں ڈال رہے ہیں آپ نے دعویٰ کیا ہے اہل حدیث ہونے کا تبھی تو میں کہہ رہا ہوں آپ اپنے من کی مانتے ہیں نہیں تو بتائے ہاکستان اسلامی ملک ہے یا جمہوری اور گھر کا بھیدی لنکا ڈھاوے ذرا اپنے گھر کی بھی خبر لیں، اور دیکھئے آپ علماء کیا فرماتے ہیں یہ لنک ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ...
  10. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    نہیں بھائی جان آپ اہل حدیث ہے ہی نہیں تبھی تو میں کہہ رہا ہوں آپ اپنے من کی بات مانتے ہیں اوریہ چوتھا آپشن ہے اگر میری بات غلط ہے تو بتائیں : کہ پاکستان اسلامی ملک ہے یا جمہوری؟
  11. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ہم تو قرآن و حدیث کی بات بھی مانتے ہیں اور امام کی بھی، اور مجھے لگتا ہے آپ اپنے من کی بات مانتے ہیں،تو بتائیں من کیا بات اچھی ہے یا جو میں نے اشارہ کیا ہے
  12. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    بھائی جان جس بات کو آپ خود جانتے ہیں اس کی تصدیق کیوں چاہتے ہیں البتہ لفظ ’’ٹھکرانے‘‘کی تصحیح فرمالیں یہ لفظ مناسب نہیں ہے ایک عامی لفظ ہے ،البتہ نظر انداز کرنا ،رد کرنا، استعمال کر سکتے ہیں
  13. ع

    اعلانات مختصر قرآن وگرائمر کورس

    السلام علیکم باہر والوں کو کیسے فائدہ ہوگا کچھ ایسی ترکیب نکالئے دور والے بھی استفادہ کرسکیں
  14. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ارے بھائی جان میں کوئی امام تھوڑی ہوں جو اپنے بارے میں بات کروں
  15. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم محترم میں آپ گرافکس کے مطابق بات کر رہاتھا اب رہی دوسری بات آپ صرف امام ابوحنیفہؒ کی ہی تخصیص کیوں کررہے ہیں ایک مطلق بات کہئے تو پھر جواب بنتا ہے
  16. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم میں نے جو لکھا وہ صحیح ہے اس کی وضاحت کچھ اس طرح ہے:
  17. ع

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    السلام علیکم میری عقل تو یہ کہہ رہی ہے پہلی بات تو یہ ہے کہ غلطی کس سے نہیں ہوتی کوئی انسان ہے تو لازمی ہے کہ اس سے غلطی بھی ہو غلطی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ انسان لائق اعتبار ہی نہیں رہا یا انسانیت کے قابل نہیں رہا کچھ غلطیاں ماں باپ سے بھی ہوتی ہیں ۔تو اس کا کیا مطلب ہوا ان کو ماں باپ کہنا...
  18. ع

    مومن

    عمل سے زندگی بنتی ہےجنت بھی ،جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہےنہ ناری
  19. ع

    خوشامد ایک معاشرتی بُرائی

    السلام علیکم یہ خوشامد اور خود پسندی ایک ہی چیز ہیں کیا؟
  20. ع

    یا اللہ میرا جنت میں گھر بنا دے آمین

    اے اللہ تمام امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹھکانہ جنت میں بنادے
Top