الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اب چونکہ بات دوسے زیادہ افراد کے درمیان چل نکلی ہے اس لیے اب میرے لیے وجہ جواز ہے:
عرض ہے
راشدی صاحب رحمہ اللہ کا مذکورہ استدلال بجائے خود محل نظر ہے اور یہ ان کا خود کا قیاس اور رائے ہے
قرآن پاک کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا’’ ورتل القرآن ترتیلا ‘‘ کے تحت آتا ہے نہ کہ الحمد کی آیات...
السلام علیکم
اس کا جواب کچھ اس انداز میں میں نے یہاں دیا ہے مگر کیا کروں کچھ ریسپانس ہی نہیں ملا معلوم ہوا اس طرح مضامین کا ماحول نہیں ،مسلک نہ بگڑے بھلے سے سارا معاشرہ بگڑ جائے ملاحظہ فرمائیں...
السلام علیکم
اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو تمام مومن کے لیے ضروری ہے
اور رہی بات اتباع اور علم کی تو آپ کی بات سے یہ معلوم ہورہا ہے کہ ’’اتباع کے لیے علم ضروری ہے ‘‘ اس لیے سوال یہ پیدا ہوتا ہے جن کے پاس علم نہ وہ اتباع کیسے کریں؟ کیا عدم علم کی وجہ سے اتباع نہیں کی جائے گی؟
اور آپ نے جو...
سر زمین حجاز میں اسلامی آثار کو شدید خطرہ
ریاض ۱۲ مئی : ابنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطا بق ویسے تو مکہ مدینہ میں اسلامی تہذیب کے تمام آثار وہاں کی حکومت کے ہاتھوں تباہ ہوچکے ہیں لیکن اب سر زمین حجاز میں ان آثار کا صفایا کرنے کے کام کو تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔گویا سعودی...
پیش کردہ (مفتی) عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری
بھینس کے پر نکل آئے
ہم آٹھ دس دوست تھے کہ بیٹھے بیٹھے اچانک پروگرام بنالیا چلو آج چودھری صاحب کے چلتے ہیں صبح کے دس بجے ہوں گے کہ چودھری صاحب کی بیل بجادی یہ ہم لوگوں کی خوش قسمتی تھی کہ چودھری صاحب دولت کدے پر ہی تھے دیکھتے ہی قابو سے آؤٹ...
گزشتہ سے پیوستہ:
’’دل بدل جاتے ہیں تعلیم بدل جانے سے‘‘
چونکہ ان فطری اخلاق وعادات میں ایک قسم کی نورانیت ہے لہٰذا جب ان کو صالح ترین معاشرہ نیک ترین مربی مل جاتے ہیںتو ان کی نورانیت کا پاور بڑھ جاتا ہے گویا یہ سب چیزیں ان کے لئے پاور ہاؤس کا کام کرتی ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان اخلاق حسنہ کا...
گزشتہ سے پیوستہ:
(۴)ھذا بصائر للناس وھدی ورحمۃلقوم یوقنون۔ (الجاثیۃ)
اے ایمان والوحکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا۔
اے ایمان والوداخل ہوجائو اسلام میں پورے طور پر اور مت چلو قدموں پر شیطان کے۔
پھر آپ کورکھا ہم نے ایک رستہ پر دین کے سو آپ اس پر چلئے اور مت چلو نا دانوں کی خواہشوں پر۔...
گزشتہ سے پیوستہ:
علامت ہوتی ہے اس بات کی کہ یہ عمل یا بات قلب کے لیے خطرناک اور مضر ہےاس کو باہر کیا جائے لیکن جب یہ انسان اس نوٹس پر کوئی دھیان نہیں دیتا تو یہ منکراور برائی قلب میں جم جاتی ہے اور ایک سیاہ نشان بن جاتا ہے جو برائیوں کی کثرت کے ساتھ پھیلتا رہتا ہے ، پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ...
گزشتہ سے پیوستہ:
حدیث پاک کے یہ الفاظ
’’کانوا علیٰ اَتقیٰ قلب رجل منکم‘‘اور’’کانوا علیٰ اَفجر قلب رجل منکم‘‘ یہ اس بات پر دلالت کررہے ہیں کہ نیکی اور بدی کا اصل مرکز دل ہی ہے۔ دل میں نیکی یا بدی اس کا اثر جوارح( اعضاء) پر محسوس ہونے لگتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...
پیش کردہ : (مفتی)عابد الرحمٰن مظاہری بجنوری
حرام کاریوں سے کس طرح بچا جائے
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَاۗىِٕرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنْ تَقْوَي الْقُلُوْبِ۳۲
اللہ کے شعائر کی عظمت بجا لانا تو یہ (فعل) بلا شبہ دلوں کی پرہیزگاری میں سے ہے
ہماری شریعت کی...
السلام علیکم
بھائی جان یہی تو مصیبت ہے یوزر نیم سے کنفیوژن ہوجاتا ہے کہ سائل کون ہے
ان رافضی حضرت سے پہلے اس کا جواب عنایت کروادیں اس کے بعد ہی کچھ بات کی جاسکتی ہے
ہماری ان دو باتوں کا جواب عنایت کروادیں۔
ہمیں یہ منظور بلکہ تصدیق کرتے ہیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ولی یا دوست تھے توجب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دوست ہوئے تو ہمارے بھی ہوئے اور ہماری تکمیل ایمان بھی تبھی ممکن ہے جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی...
السلام علیکم
کیا بات کہی کنعان بھائی جان آپ نے ’’حادثہ ،اور ٹریفک ‘‘ کی بات کہہ کر یقیناً بڑی ذہانت کو ثبوت دیا
کامیاب ڈرائیور وہ کہلاتا ہے جو اپنی گاڑی کو سامنے والے سے خود ہی بچا کر چلتا ہے ۔اس طرح سے گاڑی منزل کی جانب محفوظ طور پر رواں دواں رہتی ہے اور جو یہ سوچتا ہے کہ میں تو اپنی سائڈ پر...