الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
برادر محترم
اگر نسبت کسی طرف منسوب کرنا برا ہے تو یہ تو آپ بھی اور دیگر بھی کرتے ہیں مثلاً اہل حدیث ،سلفی، وغیرہ۔
اور بنو قریش، بنو ہاشم، وغیرہ کے بارے میں کیا خیال ہے
اور حسب ونسب یاد رکھنے کی شرعاً اجازت ہے
اور اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے حنفی کی نسبت صرف امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ...
السلام علیکم
اچھا چلیے پوچھ کر دیکھتے ہیں اور یہ بھی آزماتے ہیں کہ آپ اپنی بات پر اڑتے ہیں یا نہیں
آپ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ کیوں نہیں لگاتے
اور آپ کو آگاہ کرنے کی خاطر ہی میں نےآپ کے نام ساتھ رحمۃ اللہ علیہ لگایا تھا مگر آپ نے کوئی ایکشن ہی نہیں لیا
السلام علیکم
ارسلان بھائی
جب آپ ہی اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کررہے ہیں تو کوئی دوسرا کیسے تسلیم کرسکتا ہے؟
اور کیا مرکز اغلاط امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ ہی ہیں اور باقی سب اغلاط سے مبرّا ہیں
کسی اقراری کو رسوا کرنا یہ خود غلطی ہے۔
بعض مرتبہ پیچھا چھڑانے کے لیے بھی اقرار کرلیا جاتا ہے،مثلاً کہا جاتا ہے اچھا بھائی ہم ہی غلطی پر ہیں ،معاف کرنا،
جیسا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَاذَا خَاطَبَھمُ الْجَاھلُونَ قَالُوا سَلَامًا
اور
جب کوئی ایک گال پر تھپڑ مارے تو دوسرا اور پیش کردو
اس...
السلام علیکم
ارسلان رحمۃ اللہ علیہ کا یہ بتانا مقصود ہے کہ امت کو سمجھانے کی اتھارٹی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی نہیں بلکہ ارسلان رحمۃ اللہ علیہ کی ہے کہ ان کی باتوں کی آنکھ بند کرکے تصدیق کردی جائے قبول کرلیا جائے چاہے وہ منسوب علیہ کا قول ہو کہ نہ ہو، چاہے وہ کسی کا گھڑا ہوا ہی کیوں نہ ہو...
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ(البقرة:134)
" یہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی ، ان کی کمائی ان کے لئے ہے اور تمہاری کمائی تمہارے لئے اور ان کے اعمال کے بارے میں تم سے باز پرس نہ ہوگی " ۔
فرمایا نبی کریم صلی اللہ...
السلام علیکم
یہ وہ نہیں جوآپ سمجھ رہے ہیں ،یہ وہ ہے جس کو سب سمجھ رہے ہیں ،یعنی ’’ہم‘‘ سبقت انگلی ہے
شکریہ آپ سے شرف ہم کلامی تو حاصل ہوا میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ شاید بچوں کو امتحان وغیرہ کی تیاری کرارہے ہوں گے ، مضمون تو دوسرا ہی لکھنا تھا جس میں نشانہ آپ ہی تھے (ابتسامہ)
خیر دعاء فرمائیں...