• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز کی رخصتیں: مرض نسیان کی وجہ سے رخصتیں بہت سے بزرگ افراد طویل العمری کے باعث مرض نسیان یعنی بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں، انکی یادداشت کمزور ہوجاتی ہے ، وہ زیادہ دیر تک کچھ یاد نہیں رکھ پاتے، بھول جاتے ہیں کہ انہوں نے وضو کیا تھا یا نہیں، نماز پڑھ لی ہے یا نہیں، یا کتنی رکعت پڑھی...
  2. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز کی رخصتیں: سلسل البول ، سلسل الریاح ، رسنے والا زخم وغیرہ کی وجہ سے رخصتیں بہت سے بزرگ افراد ان عارضوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ سلسل البول میں پیشاپ کے قطرات گرتے رہتے ہیں ، سلسل الریاح میں ریاح کو روکنے پر کنٹرول نہیں ہوتا اور رسنے والا زخم جس سے خون رستا رہتا ہے۔ ان عارضوں میں مبتلا لوگوں کا...
  3. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز کی رخصتیں: اعصابی کمزوری اور جوڑوں کا درد کی وجہ سے: عمر رسیدہ افراد اعصابی کمزوری اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں نماز کے دوران قیام، رکوع، سجود وغیرہ کی ادائیگی میں جوڑوں میں درد محسوس ہوتا ہے اور وہ نماز کے ان ارکان کو صحیح طور پر ادا کر نہیں پاتے تو اس بارے میں...
  4. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز کی رخصتیں اِستطاعت سے زیادہ بوجھ سے اِستثناء کا حق: سیدنا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جب کوئی تم میں سے نماز پڑھائے (جماعت کروائے) تو ہلکی نماز پڑھے اس لیے کہ جماعت میں بچے، بوڑھے، ناتواں اور بیمار ہوتے ہیں۔ اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جس طرح جی چاہے پڑھے‘‘۔ (صحيح مسلم...
  5. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بڑھاپے میں شرعی رخصتیں اور رعایتیں يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ ﴿١٨٥﴾‏ سورة البقرة ’’اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا‘‘ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بے شک اللہ کا دین آسانیوں والا ہے، بے شک اللہ کا دین آسانیوں والا ہے، بے شک اللہ کا دین...
  6. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    عشرہ ذوالحجہ کا سب سے عظیم عمل حج کے لیے ٹائم مینجمنٹ فرمان الٰہی ہے: وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ (٩٧) سورة آل عمران ’’اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر کا حج (فرض) ہے جو اس تک پہنچنے کی طاقت رکھے‘‘ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سول...
  7. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    ذوالحجہ میں ٹائم مینجمنٹ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے اپنے کمال رحمت کی بدولت اپنے بندوں کو اپنی رضا و خوشنودی کے بیش بہا مواقع نصیب فرمائے ہیں تاکہ بندے ان میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حضور نیکیاں اور اطاعت کے کام بجا لا کر اپنے گناہوں کی بخشش، اس کی رحمت و مودت اور بلندئ درجات کا انعام پا سکیں، اب...
  8. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    معزز قارئین! واضح رہے کہ کہ یہاں کتاب ’’بابرکت و باسعادت بڑھاپا‘‘ سے جو مضامین پیش کیے جارہے ہیں وہ کتاب کے مطابق ترتیب وار اور مکمل نہیں ہیں۔ مکمل ترتیب وار مضامین پڑھنے کے لیے آپ پرنٹیڈ کتاب حاصل کرسکتے ہیں۔
  9. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    شب قدر کے لیے ٹائم مینجمنٹ اللہ تعالیٰ نے اس امت کو جن لاتعداد نعمتوں سے نوازا ہے ان میں ایک بڑی نعمت شبِ قدر ہے، جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود ہی فرمایا ہے: إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ‎(١) وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ‎(٢) لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ...
  10. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    رمضان المبارک میں ٹائم مینجمنٹ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ‎۔(١٨٣) سورة البقرة ’’اے ایمان والو! تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض...
  11. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نمازِ جمعہ اور ٹائم مینجمنٹ ٹائم مینجمنٹ بہتر طریقے سے سکھانے کے لیے ہفتے میں ایک دن اس کا شیڈول بدل دیا گیا ہے کہ تمام تجارت و کاروبار چھوڑ کر جمہ کے دن نہانے دھونے اور اذان ہوتے ہی نماز کے لیے مسجد کی طرف جانے کا حکم دیا گیا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن...
  12. محمد اجمل خان

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟ آج جو لوگ پاکستان جیسے مسلم اکثریتی ملک میں رشوت لے کر، کرپشن کرکے، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈل کر مال بنانے میں لگے ہوئے ہیں ان کی سوچ کیا ہے؟ مسلم ملک میں مسلمان کہلانے والے یہ لوگ کیا ان باتوں سے آگاہ نہیں ہیں کہ انہیں اپنے ان کالے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا۔ ہرگز...
  13. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    اشراق و چاشت کی نمازیں اور ٹائم مینجمنٹ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الضحیٰ میں ’چاشت کے وقت اور رات‘ کی قسم کھاتے ہوئے ارشاد فرمایا : وَالضُّحَىٰ ‎(١) وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ‎(٢) سورة الضحى ’’ قَسم ہے الضحیٰ کے وقت کی (جب آفتاب بلند ہوتا ہے)، اور قَسم ہے رات کی جب وہ چھا جائے ‘‘ نماز اشراق طلوعِ...
  14. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز تہجد کی اہمیت اور ٹائم مینجمنٹ کی تربیت پھر جو لوگ عام سے خاص بننا چاہتے ہیں ان کو نماز تہجد کے لیے بھی ٹائم مینجمنٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تنہائی میں پڑھی جانے والی یہ نماز اللہ کے خاص بندوں کے لیے ہے اور اللہ تعالیٰ سے ملاقات اور مناجات کا دروازہ ہے۔ احادیث نبوی ﷺ میں اس کی بہت زیادہ...
  15. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز عشاء کی اہمیت اور ٹائم مینجمنٹ کی تربیت مغرب کے بعد عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوجاتا ہے۔ عشاء کی نماز اس قدر اہم ہے کہ مسلمان اور منافق ہونے میں فرق اس کے پڑھنے اور نہ پڑھنے میں ہے۔ حضرت ابوہریرہ ﷛ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ’’ منافقوں پر فجر اور عشاء کی نماز سے زیادہ اور کوئی...
  16. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نمازمغرب کی اہمیت اور ٹائم مینجمنٹ کی تربیت نماز مغرب کا وقت بہت اہم ہے کہ اس میں تاخیر کی گنجائش بہت کم ہے۔ سلمہ بن اکوع ﷛ نے فرمایا کہ ہم نماز مغرب نبی کریم ﷺ کے ساتھ اس وقت پڑھتے تھے جب سورج پردے میں چھپ جاتا۔ (صحيح البخاري: 561) اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: میری امت ہمیشہ بھلائی یا فطرت پر...
  17. محمد اجمل خان

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان بھی اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن *الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے*۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان کم ہی ملتے جبکہ ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی کثرت ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ اسے بیچ کر فخر کرتا...
  18. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نماز عصر کی اہمیت اور ٹائم مینجمنٹ کی تربیت ظہر کے بعد نمازِ عصر کا وقت آتا ہے۔ ایک مسلمان کے روزانہ کے معمولات میں یہ دوسرا پرائم ٹائم (Prime Time) ہے کیونکہ دوپہر میں قیلولہ کے بعد انسان پھر سے تروتازہ اور متحرک ہو جاتا ہے۔ نماز عصر کی بڑی اہمیت، شدید تاکید اور بڑی فضیلت ہے۔ اللہ سبحانہ...
  19. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    قیلولہ کے لیے ٹائم مینجمنٹ مسلمانوں میں نمازِ ظہر کے بعد کھانا کھانا اور پھر تھوڑی دیر کے لیے قیلولہ کرنا سنت ہے۔ سیدنا انس ﷛ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ قیلولہ کیا کرو کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے‘‘۔ (سلسلہ احاديث صحيحہ ترقیم البانی: 1647) قیلولہ بہت ساری ذہنی و جسمانی بیماریوں...
  20. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نمازِ ظہرکے لیے ٹائم مینجمنٹ صبح کی سنت، فرض اور اشراق و چاشت کی نمازوں کے بعد انسان اپنی دنیاوی معمولات میں لگ جاتا ہے اور تقریباً چھ سے آٹھ (٦-٨) گھنٹے کے بعد نماز ظہر کا وقت ہوجاتا ہے۔ ایک مسلمان کو اپنے اوقات کار کو اس طرح ترتیب دینے کی ضرورت ہے کہ وہ ٦-٨ گھنٹے بعد سب سے اہم فریضےکے لیے اپنے...
Top